zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 اردو لغت کی مشہور کتاب فیروز اللغات (جو ایک بریلوی نے ہی لکھی ہے) ، میں لفظ ‘‘داتا’’ کا معنی ‘‘خدا’’ اور ‘‘رزاق’’ لکھا ہے۔ (فیروز الالغات جدید ایڈیشن ص ۶۰۶) داتا کا معنی خدا ہے اس لیئے یہ ماننا پڑے گا کہ رضاخانی قبوریوں کا خدا لاہور کی قبر میں دفن ہے جبکہ ہمارا داتا یعنی اللہ عرش پر موجود ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 14 فروری 2019 Report Share مراسلہ: 14 فروری 2019 ایک مطلب درویش فقیر سخی بھی ہے داتا یعنی دینے والا بھی ان بزرگ کی وجہ سے لوگوں کو ہدایت ملی اسلام کی روشنی ملی تو ان کا نام داتا مشہور ہوگیا کوئی بھی خدا سمجھ کو ان کو داتا نہیں کہتا بلکے اللہ کا نیک بندہ اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پغیام آگے پھیلانے والا باٹنےسمجھ کر کہتے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔