zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 رضاخانی عبدالحکیم شرف قادری لکھتے ہیں""جب صل حاجت روا مشکل کشا اور کار ساز اللہ تعالیٰ کی ذات ہے تو احسن و اولیٰ یہی کہ اسی سے مانگا جائے۔" (خدا کو یاد کر پیارے ص 14) رضاخانی شیخ الحدیث غلام رسول سعیدی لکھتے ہیں: "اولیٰ و افضل یہ ہے کہ مصائب و مسکلات میں صرف اللہ سے مدد طلب کی جائے۔"(تبیان القرآن ، تفسیر سورہ یوسف ص 773) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 14 فروری 2019 Report Share مراسلہ: 14 فروری 2019 اس میں اعتراض کی کیا بات ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔