zubair ahmed مراسلہ: 22 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2018 ” پگڑی کے بَل پر نماز کا ثواب اللہ کے ہاں جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے۔“ موضوع (من گھڑت): یہ جھوٹی اور من گھڑت روایت ہے۔ (الفوائد المجموعة: ص ۱۸۸، تذکرۃ الموضوعات: ص ۱۵۶) ٭علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اسے ابراہیم بن عبد اللہ بن ہمام راوی نے گھڑا ہے۔ (تنزیعہ الشریعة: ۱۴۲/۲) ٭ابن طاہر المقدسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم راوی منکر الحدیث ہے۔ (ذخیرۃ الحفاظ: ۳۴۰۸) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔