Bhai Jaan مراسلہ: 11 مئی 2018 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2018 (۲)امام احمد وابن حبان و....... وابو نعیم بسند صحیح حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے فرمایا اتیت مفاتیح الدنیا علی فرس ابلق جاء نی بھاجبرائیل علیہ السلام علیہ قطفۃ من سندس۔ (جواہر البیان جلد۱ صفحہ ۳۹۶) جواہر البیان حضرت علامہ مولانا مفتی نقی علی خان صاحب کے علاوہ کن کی ہے جو جلدوں کی صورت میں ہے ۔ برائے مہربانی جلداز جلد جواب عنایت فرمائیں جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔