Jump to content

Hifzul eeman


Akhtar Razvi

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ

الطاری الدری میں سرکار اعلی حضرت نے عبدالباری فرنگی محلی کی وجہ تکفیر بیان کرتے ہوے وجہ 6 میں اشرف تھانوی کو کافر نہ ماننا لکھا ہے۔۔۔ے قبلہ سعیدی صاحب کی  بارگاہ میں سوال یہ ہے کہ کیا اسکے بعد بھی یہ کہنا کے اعلی حضرت نے حفظایمان کی وجہ سے عبدالباری صاحب خی تکفیر نہیں کی دورست ہے ؟

PicsArt_04-04-03.36.52.jpg

Link to comment
Share on other sites

موضوع بحث یہ نہیں ہے کہ عبدالباری صاحب نے رجوع کیا یا نہیں؟

بلکہ بات یہاں پر یہ ہے کہ دیو یہ کہتے ہے کہ سرکار اعلی حضرت نے حفظ ایمان کی عبارت کو کفریہ نہ ماننے کی وجہ سے عبدالباری صاحب کی تکفیر نہیں کی جب کے عطاری الداری میں اس وجہ کو وجہ  تکفیر بتایا گیا ہے۔۔۔۔۔میرے ناقص علم کے مطابق بس وہ ہی کنفرم کرنے کے لیے میں نے یہاں اسکین لگا کر سوال کیا ہے

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...