Khalil Rana مراسلہ: 15 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 15 مارچ 2018 یوٹیوب پر ایک غیر مقلد وھابی نجدی کا کلپ دیکھا جس میں وہ مسجد نبوی شریف کے صحن میں بیٹھ کر ایک اشتہار لوگوں کو دکھا رہا ہے کہ دیکھو اس اشتہار میں غوث پاک کے نناوے نام لکھے ہیں اور لکھا ہے کہ ان ناموں کے ورد سے برکت ہوتی ہے مصیبتیں دُور ہوتی ہیں وغیرہ پھر کہتا ہے کہ حدیث میں ہے کہ صرف اللہ تعالیٰ کے نناوے نام پڑھنے سے برکت ہوتی ہے غوث پاک کے نام میں کیا برکت ہوسکتی ہے؟یہ شرکیہ عقیدہ ہے۔ آئیے آپ کو ایک حوالہ دکھاتے ہیں کہ اہل بیت اطہار کے ناموں میں کیا برکت ہے اہل بیت اطہار بھی تو خدا نہیں ہیں ،یہ بھی تو بزرگ ہیں۔ قارئین بتائیں کہ کیا اس میں شرک کی تعلیم ہے ؟ بزرگوں کا نام لینے سے مجنون ٹھیک ہوجائے لیکن وھابیوں کا یہ حال ہے کہ بزرگوں کا نام لینے سے ان کا پاگل پن بڑھ جاتا ہے۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔