aaftab مراسلہ: 12 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 12 مارچ 2018 Is poster Ka jawab darkar hai share Kar dain agar mumkin hi Jazak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 13 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2018 حجاز مقدس پر سعودیوں کا قبضہ ہونا ان کے سچا ہونے کی دلیل نہیں ورنہ بیت المقدس پر یہودیوں کے قبضہ کو بھی حق ہونا تسلیم کرو یہودیوں کے خلاف کیوں بولتے ہو؟ فتح مکہ کے بعد لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کی حکومت ہے سعودی عرب والے بھی یہی کلمہ پڑھ کر حکومت کررہے ہیں۔ سعودی عرب میں کتنی بدعتیں ہیں یہ سب جانتے ہیں ،وہاں کے رہنے والے تو زیادہ جانتے ہیں سعودی عرب کے حکمرانوں کی داڑھی جو کہ تھوڑی کے نیچے صرف ایک مکھی جیسا نشان ہوتا ہے کیا یہ سنت رسول ہے ؟ بدعت کے بارے یہ پرانی پوسٹ کا لنک نیچے دیا ہے پڑھ لیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
aaftab مراسلہ: 13 مارچ 2018 Author Report Share مراسلہ: 13 مارچ 2018 Azhad shukria jazak Allah G hazrat yaha is leay post kia kay yaha kuch bhai poster ka jawab banatay hain poster mai jazak Allah اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔