SHAHID IQBAL مراسلہ: 6 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 6 فروری 2018 کیا فرماتے ہیں علماء حق اس مسئلہ کے متعلق: زید (فرضی نام) اور اُس کی اہلیہ گذشتہ دو سال سے حج کے لئے درخواست کر رہے تھے ـ مگر اُن کا نمبر قُرہ میں منتخب نہیں ہواـ امسال زید اور اُس کی اہلیہ آن لائن درخواست کرنے کے لئے حج کمیٹی کے دفتر پہنچے تو اُن کی ملاقات ایک بزرگ جوڑے سے ہوئی جن کا تعرف زید اور اس کی اہلیہ سے پہلے کبھی نہیں تھا ـ کیونکہ بزرگ جوڑے کی عمر ۷۰ سال سے زائد تھی لہٰذا زید نے اپنی درخواست ۷۰ سالہ بزرگ خاتون کا محرم بن کر کردی جبکہ زید کی اہلیہ کی درخواست میں بزرگ مرد کو محرم بتایا گیا ـ کیونکہ حج کمیٹی آف انڈیا کے قانون کے مطابق ۷۰ سال یا اُس سے زائد عمر والے شخص کے ساتھ ایک دوسرے شخص کو جانے کی اجازت ہے ـ لہٰذا زید اور اُس کی اہلیہ کو حج کی منظوری مل گئی ہے ـ کیا اسطرح دھوکا دیکر حج کے لئے جانا درست ہے ؟ اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ـ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
SHAHID IQBAL مراسلہ: 13 فروری 2018 Author Report Share مراسلہ: 13 فروری 2018 On 07/02/2018 at 1:23 AM, SHAHID IQBAL said: کیا فرماتے ہیں علماء حق اس مسئلہ کے متعلق: زید (فرضی نام) اور اُس کی اہلیہ گذشتہ دو سال سے حج کے لئے درخواست کر رہے تھے ـ مگر اُن کا نمبر قُرہ میں منتخب نہیں ہواـ امسال زید اور اُس کی اہلیہ آن لائن درخواست کرنے کے لئے حج کمیٹی کے دفتر پہنچے تو اُن کی ملاقات ایک بزرگ جوڑے سے ہوئی جن کا تعرف زید اور اس کی اہلیہ سے پہلے کبھی نہیں تھا ـ کیونکہ بزرگ جوڑے کی عمر ۷۰ سال سے زائد تھی لہٰذا زید نے اپنی درخواست ۷۰ سالہ بزرگ خاتون کا محرم بن کر کردی جبکہ زید کی اہلیہ کی درخواست میں بزرگ مرد کو محرم بتایا گیا ـ کیونکہ حج کمیٹی آف انڈیا کے قانون کے مطابق ۷۰ سال یا اُس سے زائد عمر والے شخص کے ساتھ ایک دوسرے شخص کو جانے کی اجازت ہے ـ لہٰذا زید اور اُس کی اہلیہ کو حج کی منظوری مل گئی ہے ـ کیا اسطرح دھوکا دیکر حج کے لئے جانا درست ہے ؟ اس مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ـ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
aaftab مراسلہ: 7 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 7 مارچ 2018 as salam alaikum tafseeli fatway kay leay darj zail kis jaga / number ya online rabta karain : https://www.dawateislami.net/downloads/islamic-apps/dar-ul-ifta-ahlesunnat https://www.dawateislami.net/gallery/11814 http://mufti.faizaneattar.net اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔