mzeeshanimtiaz مراسلہ: 3 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 3 فروری 2018 (ترمذی، ابواب تفسیر القرآن، تفسیر سورۃ ص، حدیث 3235، دارالغرب الاسلامی، بیروت) ترمذی شریف کی علمِ غیب کے ثبوت پر اتنی کمال کی حدیث ہےلیکن یہ دیکھ کر حیرت نہ رہی کہ وہ حدیث سنی مکتبہ کی کتاب میں موجود ہی نہیں ہے وہ حدیث حسن صحیح ہے (وہ شامل نہیں)لیکن اسی مفہوم کی غریب سند کی احادیث شامل ہیںایسا کیوں ہوا ؟ پہلے نیچے ترمذی شریف کے کچھ ایڈیشنز جن میں یہ حدیث ہے ——————————————==============================================اب ترمذی شریف کے وہ ایڈیشنز ملاحظہ فرمائیں جن میں وہ حدیث شامل نہیں کی گئیوہابی مکتبہ نے بھی یہ حدیث شامل نہیں کی———————لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ علمِ غیب پر اتنی اچھی حدیث کو سنی مکتبہ نے یہ حدیث شامل کیوں نہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟==========================================کیا کسی سنی مکتبہ نے اردو ایڈیشن میں اس حدیث کو شامل کیا ہے ؟اگر شامل کیا ہے تو اس کا سکین درکار ہےوہ سکین جلد از جلد چاہیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 4 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 4 فروری 2018 Salam alayqum, Bhai yeh Hadith nikalnay ka kohi jawaz nahin banta ... aap ko ghalti lagi hogi. Yeh kaam Deobandi aur Wahhabi kartay hen. Sunniyoon ka yeh tareeka pehlay nahin thah aur abh bi nahin. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 4 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 4 فروری 2018 Meray pass Allamah Muhammad Muhi ad-Deen Jhangeer ka tarjumah Shabir Brothers ka publish, saal 2011, ka publish huwa mojood heh. Is mein abhi check keeya heh mojood heh. Aap ko ghalti lagi heh, Surah Saad ki aakhiri Hadith check kar lenh. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
mzeeshanimtiaz مراسلہ: 5 فروری 2018 Author Report Share مراسلہ: 5 فروری 2018 ========================================== Meray pass Allamah Muhammad Muhi ad-Deen Jhangeer ka tarjumah Shabir Brothers ka publish, saal 2011, ka publish huwa mojood heh. Is mein abhi check keeya heh mojood heh. Aap ko ghalti lagi heh, Surah Saad ki aakhiri Hadith check kar lenh.اوپر میں نے سنی ترجمعہ کی "سورۃ ص" کی آخری مطلب "سورۃ زمر" سے پہلے والی حدیث پوسٹ کی ہے آپ دیکھ لیںآپ کے پاس جو شبیر برادرز کی کتاب ہےاس کے پیج کی تصویر یہاں پوسٹ کردیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔