Sag e Madinah مراسلہ: 23 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2011 غلام احمد بھائی اور غیاث بھائی آپ ابھی تک کہان پھر رہے ہیں۔اتنی ڈسکشن ہو جانے کے باوجود جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا چلا کہ وہ کس موقف کا دفاع کر رہے ہیں،انکے بارے میں کیا کہا جائے؟ آپ نے اپنی پوسٹ پھر پیش کی دوبارہ۔جو کہ فورمز کے اصول کے خلاف ہے۔ ہاںمولاعلی ہمارے حاکم و مولٰی ہیں لیکن شیخین کے نہیں۔جو کہ آپ لوگوں کا دعویٰ ہے۔ ابوبکر،عمر عثمان بھی ہمارے مولٰی ہیں،صرف مولا علی ہی نہیں۔ جو شخص مولا علی کو شیخین پر فضیلت دے اور انہیں صرف سیاسی راہنما مان کر مولا علی کو انکا روحانی آقا مانے وہ تفضیلی ہے۔وہ ہمارے نزدیک گمراہ ہے۔یہی ہمارا موقف ہے۔اس پر ہم نے امام احمد رضا خان کی عبارات اور مختلف علما کے فتاویٰ پیش کئے ہیں۔لیکن آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم نے اپنے دعویٰ میں کوئی ثبوت نہیں دیا۔ ہاں صحابہ سے بغض رکھنے والا ،ناصبی آپ خود اپنے ہی فتویٰ کی زد میں آتے ہوئے ثابت ہو چکے ہیں۔جیسا کہ چشتی بھائی نے آپ کی پوسٹ کا منہ توڑ جواد دیا تھا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 23 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2011 (ترمیم شدہ) احمد بھائی اور غیاث بھائیآپ ابھی تک کہان پھر رہے ہیں۔اتنی ڈسکشن ہو جانے کے باوجود جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا چلا کہ وہ کس موقف کا دفاع کر رہے ہیں،انکے بارے میں کیا کہا جائے؟ آپ نے اپنی پوسٹ پھر پیش کی دوبارہ۔جو کہ فورمز کے اصول کے خلاف ہے۔ ہاںمولاعلی ہمارے حاکم و مولٰی ہیں لیکن شیخین کے نہیں۔جو کہ آپ لوگوں کا دعویٰ ہے۔ ابوبکر،عمر عثمان بھی ہمارے مولٰی ہیں،صرف مولا علی ہی نہیں۔ جو شخص مولا علی کو شیخین پر فضیلت دے اور انہیں صرف سیاسی راہنما مان کر مولا علی کو انکا روحانی آقا مانے وہ تفضیلی ہے۔وہ ہمارے نزدیک گمراہ ہے۔یہی ہمارا موقف ہے۔اس پر ہم نے امام احمد رضا خان کی عبارات اور مختلف علما کے فتاویٰ پیش کئے ہیں۔لیکن آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم نے اپنے دعویٰ میں کوئی ثبوت نہیں دیا۔ ہاں صحابہ سے بغض رکھنے والا ،ناصبی آپ خود اپنے ہی فتویٰ کی زد میں آتے ہوئے ثابت ہو چکے ہیں۔جیسا کہ چشتی بھائی نے آپ کی پوسٹ کا منہ توڑ جواد دیا تھا۔ also see this what is this mr. sage madina, Edited 23 مئی 2011 by saifali اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 23 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2011 غلام احمد بھائی اور غیاث بھائی آپ ابھی تک کہان پھر رہے ہیں۔اتنی ڈسکشن ہو جانے کے باوجود جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا چلا کہ وہ کس موقف کا دفاع کر رہے ہیں،انکے بارے میں کیا کہا جائے؟ آپ نے اپنی پوسٹ پھر پیش کی دوبارہ۔جو کہ فورمز کے اصول کے خلاف ہے۔ ہاںمولاعلی ہمارے حاکم و مولٰی ہیں لیکن شیخین کے نہیں۔جو کہ آپ لوگوں کا دعویٰ ہے۔ ابوبکر،عمر عثمان بھی ہمارے مولٰی ہیں،صرف مولا علی ہی نہیں۔ جو شخص مولا علی کو شیخین پر فضیلت دے اور انہیں صرف سیاسی راہنما مان کر مولا علی کو انکا روحانی آقا مانے وہ تفضیلی ہے۔وہ ہمارے نزدیک گمراہ ہے۔یہی ہمارا موقف ہے۔اس پر ہم نے امام احمد رضا خان کی عبارات اور مختلف علما کے فتاویٰ پیش کئے ہیں۔لیکن آپ لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم نے اپنے دعویٰ میں کوئی ثبوت نہیں دیا۔ ہاں صحابہ سے بغض رکھنے والا ،ناصبی آپ خود اپنے ہی فتویٰ کی زد میں آتے ہوئے ثابت ہو چکے ہیں۔جیسا کہ چشتی بھائی نے آپ کی پوسٹ کا منہ توڑ جواد دیا تھا۔ پیارےسگ مدینہ نام رکھ کرمیٹھی دومونہوں والی چھری نہ چلایا کرو۔ جناب من جب ہمارے موقف پرکوئِی جواب نہیں آرہا تو ہم اسے کیا کہیں۔ ہماری ہر بات کو توڑ مروڑکرالٹاچور کوتوال کو ڈانٹے کی مانند بہتان تراشی کرتے ہیں۔جہاں ہمارا صحیح موقف سامنے آتا ہے وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیتے ہیں کیونکہ چور مچائے شورکہے چور چور۔الزام یہ دیتے ہیں کتابیں چھاپ رہے ہیں۔ ہاںمولاعلی ہمارے حاکم و مولٰی ہیں لیکن شیخین کے نہیں۔جو کہ آپ لوگوں کا دعویٰ ہے۔ ہم نے کب یہ دعوی کیا ؟ بلکہ ہم تو پہلے دن سے اس کوتمہارا الزام اور بہتان قرار دیتے ہیں۔ یہ دعوی ہماری کس پوسٹ میں جناب کو نظر آیا ہےاسکی نشاندہی کر دیں۔ہم پھر اس دعوے کا رد کرتے ہیں۔اور اسے ایک من گھڑت الزام قرار دیتے ہیں۔ہمارا دعوی اسکے بر عکس یہ ہے کہ حدیث مولی کا معنی ان احادیث میں آقا وسرداربنتا ہے۔جسکی دیگر روایات سے تصدیق ہوتی ہے ۔ آپ نے اپنی پوسٹ پھر پیش کی دوبارہ۔ جو کہ فورمز کے اصول کے خلاف ہے۔ فورم قوانین کی خلاف ورزی تویاد آتی ہے مگر موقف چھپانا کیوں یاد نہیں آتا۔اسلام کےنام پریہ منافقت اور عیاری ومکاری بھی فورم قوانین کا حصہ ہے؟؟وہ پوسٹ دوبارہ نہیں لگائی۔ بلکہ اسکے جوابات اسی پوسٹ میں دوبارہ آرہے ہیں۔ہاں اسپوسٹ میں ترمیم ضرور کی ہے۔اس پوسٹ کی آدھی باتیں تم نے اپنی پوسٹ میں دہرا دی ہیں۔ ابوبکر،عمر عثمان بھی ہمارے مولٰی ہیں،صرف مولا علی ہی نہیں۔ بالکل بجا فرمایا ۔صرف خلفاء اربعہ ہی نہیں بلکہ تمام صحابہ اہل بیت اطہارانکے تمام غلام اورتمام اولیاء کرام علیہم الرضوان بھی ہمارے آقا و مولی ہیں۔بلکہ ان باکمال وباعظمت ہستیوں کے ادنی ترین خدام و غلام بھی ہمارے سروں کے تاج ہیں۔انکے مقابلے میں ہم بالکل ناکارہ بلکہ انکی قدموں کی خاک اور اس سے بڑھ کرانکے در کے کتوں کی خاک سے بھی کمتراوریہ ہمارے لیے باعث برکت و نجات ہے۔ہم تو اس سے بھی حقیرہیں۔یہاں اس لڑی میں ان تمام ہستیوں کامولی وآقا ہونا زیر بحث نہیں اس لیے یہ مت سمجھیں کہ ہم انسے بیزاری یا نفرت کرتے ہیں یاانکی غلامی کےانکاری ہیں۔بلکہ موضوع گفتگو لفظ مولی اورمعانی کے لحاظ سےذات علی المرتضی پراسکااطلاق ہے۔ اسی لیے ساری توجہ اس بات پرہی ہے۔اس سے ان تمام ہستیوں کی غلامی سے انکار پہلومت نکالنے کی کوشش کریں۔ جو شخص مولا علی کو شیخین پر فضیلت دے اور انہیں صرف سیاسی راہنما مان کر مولا علی کو انکا روحانی آقا مانے وہ تفضیلی ہے۔وہ ہمارے نزدیک گمراہ ہے۔یہی ہمارا موقف ہے یہ بات تم نے بالکل درست لکھی ہے۔مگر اسکا اطلاق غلط کر رہے ہو۔ حضرات شیخین کی فضیلت بھی مسلم اور یہ ہمارا تمہارا مشترکہ موقف ہے۔جوخلافت شیخین رضی اللہ عنہما کو صرف سیاسی رہنما ثابت کرے اورحضرت علی رضی اللہ عنہ کو شیخین کا روحانی آقا کہے یقینا ایسا بدبخت شخص تفضیلی ہے۔نہ صرف لازمی غلو کرنے والا اور تنقیص صحابہ کرنیوالابلکہ فیضان نبوی کا انکار کرنیوالا بھی ہے۔یہ بات پیچھے کئی مرتبہ بیان کر آیا ہوں مگر پتہ نہیں کیوں ضدبازی اور تعصب کی عینک اتارنے پر تیارنہیں۔ہمارے ان عقائد کی روشنی میں کہاں بغض صحابہ نظر آرہا ہے؟؟؟اوپرمذکورہ باتوں کے باوجود جو کھٹک تمہیں بار بار تنگ کرے گی وہ یہ کہ ایک طرف انکار دوسری طرف اصرار اسکاکیا ماجرا ہے؟؟ ویر اصرارحضرت علی المر تضی کے شیخین کے آقا ہونے پرنہیں بلکہ احادیث مولی کا معنی آقا ہونے پر ہے۔تم جو بار بار اصرار کر رہے ہو کہ حضرات شیخین کو صرف سیاسی حکمران کہا ذرا وہ عبارت تو سامنے لاو؟؟ کیا تمہیں اس بات کا پتہ نہیں چلتا کہ شیخین کو سیاسی حکمران نہیں کہا بلکہ عہدہ خلافت کی ذمہ داریوں کو سیاسی زمہ داری کہا؟؟ اب کسی کو سیاسی ذمہ داری ملنے سے اسکی روحانیت کب ختم ہوتی ہے؟؟ سیاسی ذمہ داریوں کا ذکر کرنے سے روحانیت کی نفی کیسے ہوتی ہے؟؟ بات جو تمہیں تنگ کریگی اور کئی دفعہ واضح کر چکا ہوں کہ سیدنا علی المرتضی کی جزوی فضیلت فیضان ولایت براہ راست آپ کےذریعےامت کو منتقل ہونا ہے۔کتاب کی عبارت اسی بات کی وضاحت کررہی ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 23 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 24 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2011 (ترمیم شدہ) سگ مدینہ صاحب ایک تو یہ تہمت اوربہتان ھے ۔ھم اوپر احادیث دے چکے ھیں جن سے یہ ثابت کیا گیا ھے کہ مولی کا معنی آقا ہی بنتا ھے اور مزید یہ بھی پڑھ لو یہ بھی تہمت اوربہتان عظیم ھے وہ عبارت آخر کیوں پیش نہیں کرتے جہاں یہی عبارت ہو کہ حضرت ابوبکر صدیق کے لیے صرف سیاسی خلافت ھے اور مولی علی کے لیے روحانی۔ چونکہ یہ عبارتیں کاٹ کر پیش کی گئی اس لیے یہ بھی تہمت اوربہتان ھے ۔اگر آپ سچے ہیں تو عبارت سامنے لاو ۔ یہ عبارت بھی کتاب میں نہیں ہے میں قرآن پاک کو گواہ بنا کر کہتا کہ یہ من گھڑت اور جھوٹ ھے اب اگر آپ میں اک ذرہ برابر بھی ایمان ھے تو حلف پر بات کرو ۔ آخر آپ اتنا جھوٹ کیوں بول رہے ھو سگ مدینہ صاحب آپ تو بچوں والی بات کر رھے ھیں آپ ان اھل سنت کے علماء کو ڈاکٹر صاحب کی لسٹ میں ضرور شامل کر لیتے اگر آپ آپنا دعوی ثابت کرتے اور ویسے آپ کو یہ اختیار کس نے دیا ھے ذرا ؤضاحت فرما دیں ۔آپ کااھل سنت میں کیا مقام و مرتبہ ھے ۔ جانتے ھیں ان کتابوں پر کن کن لوگوں کی تقاریظ ھیں آپ جیسے ہزاروں ان کے جوتے آٹھانے کے لیے پھرتے ھیں ۔ لہذا ایسی حماقت کرنے کی سوچ ہی گندی ھے ۔ آپ ان پر تقاریظ بھی دیکھ لیں پھر من گھڑت تفضیلی لسٹ میں شامل کرنا پہلے جا کر اس عبارت کو پڑھو کہ وہاں کیا لکھا ھے ۔ وہاں لکھا ہو گا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ یہ کام تم نے کیا ھے مگر تم جیسے کسی ناصبی نے کیا ھوگا ۔اور ناصبی وہ ہوتا ھے جو حضرت امیر معاویہ کو بھی حق پر سمجھے اور حضرت مولی علی کو بھی اور اھل بیت یا مولی علی کے فضائل سن کر جن کو تکلیف محسوس ھو اب یہ چیزیں ڈاکٹر صاحب میں نہیں آپ لوگوں میں موجود ھیں ۔ لہذا جس نے بھی وہ کام کیا آپ کا بھائی ھو گا نہ کے ڈاکٹک صاحب کا ۔ اس کا جواب غیاث صاحب ہی کی زبانی حاضر ھے یہ بات تم نے بالکل درست لکھی ہے۔مگر اسکا اطلاق غلط کر رہے ہو۔ حضرات شیخین کی فضیلت بھی مسلم اور یہ ہمارا تمہارا مشترکہ موقف ہے۔جوخلافت شیخین رضی اللہ عنہما کو صرف سیاسی رہنما ثابت کرے اورحضرت علی رضی اللہ عنہ کو شیخین کا روحانی آقا کہے یقینا ایسا بدبخت شخص تفضیلی ہے۔نہ صرف لازمی غلو کرنے والا اور تنقیص صحابہ کرنیوالابلکہ فیضان نبوی کا انکار کرنیوالا بھی ہے۔یہ بات پیچھے کئی مرتبہ بیان کر آیا ہوں مگر پتہ نہیں کیوں ضدبازی اور تعصب کی عینک اتارنے پر تیارنہیں۔ہمارے ان عقائد کی روشنی میں کہاں بغض صحابہ نظر آرہا ہے؟؟؟اوپرمذکورہ باتوں کے باوجود جو کھٹک تمہیں بار بار تنگ کرے گی وہ یہ کہ ایک طرف انکار دوسری طرف اصرار اسکاکیا ماجرا ہے؟؟ ویر اصرارحضرت علی المر تضی کے شیخین کے آقا ہونے پرنہیں بلکہ احادیث مولی کا معنی آقا ہونے پر ہے۔تم جو بار بار اصرار کر رہے ہو کہ حضرات شیخین کو صرف سیاسی حکمران کہا ذرا وہ عبارت تو سامنے لاو؟؟ کیا تمہیں اس بات کا پتہ نہیں چلتا کہ شیخین کو سیاسی حکمران نہیں کہا بلکہ عہدہ خلافت کی ذمہ داریوں کو سیاسی زمہ داری کہا؟؟ اب کسی کو سیاسی ذمہ داری ملنے سے اسکی روحانیت کب ختم ہوتی ہے؟؟ سیاسی ذمہ داریوں کا ذکر کرنے سے روحانیت کی نفی کیسے ہوتی ہے؟؟ بات جو تمہیں تنگ کریگی اور کئی دفعہ واضح کر چکا ہوں کہ سیدنا علی المرتضی کی جزوی فضیلت فیضان ولایت براہ راست آپ کےذریعےامت کو منتقل ہونا ہے۔کتاب کی عبارت اسی بات کی وضاحت کررہی ہے۔ امید ھے حق بات کو آپ سمجھ جائیں گے Edited 24 مئی 2011 by Chishti Qadri Jis bat ka saboot dia ja chuka hay usse baar baar kyon paish kartay hain? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 24 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ya Mohammadah مراسلہ: 24 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 24 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 25 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 25 مئی 2011 (ترمیم شدہ) Edited 25 مئی 2011 by saifali اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 25 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 25 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 25 مئی 2011 Author Report Share مراسلہ: 25 مئی 2011 (ترمیم شدہ) آپ نے اپنی پوسٹ نمبر۲۰۸میں خلیفہ اول کو بانی اسلام لکھا ھے۔ اس کی وضاحت کریں۔ آپ نے پوسٹ نمبر ۲۰۹میں ظہور فیضی کی کتاب پر خضرچشتی کی تقریظ دی جس میں لکھا تھا:۔(فقیر نے اس کتاب کے متعدد مقامات کو دیکھا ھے)۔کیا یہ بات کتاب کی پوری تصدیق کے خلاف نہیں؟ آپ نے روح المعانی کی عبارت دی ۔ مگر روح المعانی کا محرف ھونا نظرانداز کر گئے۔ آپ نے گیسودراز کا ملفوظ دیا اور پوچھا کہ خلافت کبریٰ بڑی ھوتی ھے یا خلافت صغریٰ؟ جوابا عرض ھے کہ یہاں خلافت کبریٰ کا قاسم عام ھونا مراد ھے۔ ورنہ وہ خلفائے ثلاثہ کو حضرت علی سے افضل کیونکر مان سکتے تھے۔ آپ نے پوسٹ نمبر۲۱۰میں حضرت علی و حضرت معاویہ دونوں کو برحق ماننے کے موقف کو ناصبی موقف کہا ھے۔ کیا آپ نے طاھرالقادری کی مسلمہ کتاب غنیۃ الطالبین کو بھی دیکھا ھے؟ Edited 25 مئی 2011 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 26 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 26 مئی 2011 آپ نے اپنی پوسٹ نمبر۲۰۸میں خلیفہ اول کو بانی اسلام لکھا ھے۔ اس کی وضاحت کریں۔ ہاں بانی اسلام لکھا۔۔۔۔۔ اور پھر لکھتا ھوں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنہم بانی اسلام ھیں ۔۔۔ اب فتوی لگاو۔۔۔۔ پھر دیکھنا۔۔۔۔ آپ نے پوسٹ نمبر ۲۰۹میں ظہور فیضی کی کتاب پر خضرچشتی کی تقریظ دی جس میں لکھا تھا:۔(فقیر نے اس کتاب کے متعدد مقامات کو دیکھا ھے)۔کیا یہ بات کتاب کی پوری تصدیق کے خلاف نہیں؟ کاش جب ضرب حیرری کی تقاریط کی بات ہوئی تھی تواس وقت یہ بات کہی جاتی ویسے میری بات شاہ صاحب سے فون پے ھوئی ھے اور انہوں نے ہی مجھے امام آلوسی کے حوالے کا بتایا اور مولی کا معنی آقا کی بھی تصدیق کی ۔ آور میں یہ بات حلفا کہہ رہا ھوں ۔ آپ نے روح المعانی کی عبارت دی ۔ مگر روح المعانی کا محرف ھونا نظرانداز کر گئے۔ ایسا جھوٹ دیت میں بولا گیا جسے صریح عبارت پیش کر کے جھوٹا ثابت کیا گیا ۔ ایسا جھوٹ فتاوی عزیزیہ پے بولا گیا جسے تحفہ اثنا عشریعہ کے حوالہ جات پیش کرکے جھوٹا ثابت کیا گیا ۔پھر ھم نے اس کے علاوہ حوالے بھی دئیے ھیں۔ جسےیہ پسند نہیں دوسروں سے استفادہ حاصل کرے ۔ آپ نے پوسٹ نمبر۲۱۰میں حضرت علی و حضرت معاویہ دونوں کو برحق ماننے کے موقف کو ناصبی موقف کہا ھے۔ کیا آپ نے طاھرالقادری کی مسلمہ کتاب غنیۃ الطالبین کو بھی دیکھا ھے؟ جو اعتراض بھی ھے سامنے پیش کرو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 27 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 27 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 27 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 27 مئی 2011 غلام احمد منہاجی صاحب اب کیوں قلہ بازیاں کھانے پر اتر آئے ہو؟؟؟ آپ نے ہمیں صرف اس بات پر سیدنا علی المرتضیٰ سے بغض کرنے والا اور ناصبی کہا کہ ہم نے ترمذی شریف میں تحریف کی،جو کہ جھوٹ نکلا اور آپ کا شیخ الاسلام اس میں خواد آکر آپ کے فتویٰ میں داخل ہو گیا۔جب ہم نے پکڑ کی تو جناب کو ہوش آیا کہ یہ فتویٰ تو الٹا ہم پر ہی فٹ ہو رہا ہے اب کوئی بہانہ لگاو اور بھاگو۔لیکن کدھر جاو گے؟؟؟ ہمارا دعویٰ سب کے سامنے ہے۔آپ کے شیخ الاسلام نے لفظ مولا کا معنی آقا کیا،اس کے بعد روحانی خلافت میں سیدنا علی المرتضیٰ کو پہلے نمبر پر رکھا گیا،اور پھر ان دونوں کا موازنہ کر کے روحانیت کو برتر قرار دیا۔جسکا معنی یہ نکلا کہ حضرت علی شیخین کے روحانی آقا ہیں۔کیوں روحانیت میں سیدنا علی کو برتر قراردیا جا چکا ہے۔ اور ایک ہی بات کو بیان کرکے آگے بھاگ جانا منہاجیوں کو ہی زیبا دیتا ہے،جیسا کہ آپ نے بڑے غرور میں کہا تھا کہ کوڑوں والی حدیث موضوع ہے لیکن جب بات کرنے پر آئے تو ہمارے ایک ہی ریپلائی سے آپ کی بولتی بند ہو گئی۔اور باتیں ایسی کرتے ہیں کہ ان سے بڑا عالم ہی کوئی نہیں۔جو بھی بات کرتے ہو اس میں جب پکڑے جاتے ہو تو جواب دینے کی بجائے روتے ہو،کہ تم نے اسے بھی تحریف شدہ مانا،اسے بھی الحاقی کہا،مگر مرد بن کر اس کو غیر تحریف شدہ،غیر الحاقی،ثابت کر کے اپنے شیخ الاسلام صاحب کی تربیت اور علمیت کیوں نہیں دکھا رہے؟؟کیا یہی منہاجنیانی اصول ہیں؟؟؟ میں نے آپ سے کئی بار کہا ہے کہ بار بار ایک ہی بات کو پیش نہ کیا کریں لیکن آپ ڈھٹائی کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں،اب اگر ایسا ہوا تو آپ کو بتائے بغیر آپ کی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 28 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 28 مئی 2011 (ترمیم شدہ) فیضان صدیق اکبر غَایَۃُ التَّحْقِیْقِ فِیْٓ اِمَامَۃِ الْعَلِیِّ وَالصِّدِّیْقِ حضرت علی اور حضرت صدیق اکبر کی امامت Mughal.. Link http://www.deenemube...hqiq-ki-intiha/ حضرت میر قدس سرہ المنیر نے اس کتاب مقبول ومبارک میں مسئلہ تفضیل بکمال تفصیل وتاکیدِ جمیل وتہدیدِ جلیل ارشاد فرمایا۔ لفظ مبارک سے چند حروف کی نقل سے شرف حاصل کروں اولیائے کرام محدثین وفقہاء جملہ اہل حق کے اجماعی عقائد میں بیان فرماتے ہیں : واجماع دارند کہ افضل از جملہ بشر بعد انبیاءابو بکر صدیق ست وبعد از وے عمر فاروق ست وبعد از وے عثمان ذی النورین ست وبعد ازوے علی مرتضٰے ست رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین[33]۔اور اس پر اجماع ہے کہ انبیاء کے بعد تمام انسانوں میں افضل ابوبکر صدیق ، ان کے بعد عمر فاروق ، ان کے بعد عثمان ذوالنورین ، اور ان کے بعد حضرت علی المرتضیٰ ہیں۔ اللہ تعالی ان سب سے ر اضی ہو۔(ت) پھر فرمایا:فضل ختنین از فضل شیخین کمتر ست بے نقصان وقصور[34] ختنین (عثمان غنی وعلی مرتضیٰ)کی فضیلت شیخین (صدیق وفاروق) سے کم ہے مگر اس میں کوئی نقص اور خامی نہیں (ت) پھر فرمایا: اجماع اصحاب وتابعین وتبع تابعین وسائر علمائے امت ہمبر ین عقیدہ واقع شدہ است[35] صحابہ کرام ، تابعین، تبع تابعین اور تمام علمائے امت کا اجماع اسی عقیدہ پر واقع ہوا ہے۔(ت) Edited 28 مئی 2011 by saifali اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 28 مئی 2011 Author Report Share مراسلہ: 28 مئی 2011 786 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 28 مئی 2011 Author Report Share مراسلہ: 28 مئی 2011 1 لفظ قعطی نہیں ھوتا ۔۔۔۔بلکہ ۔۔۔۔ قطعی ھوتا ھے۔ اجماع قطعی اورظنی کے بارڈر پر ھے۔ کسی نے قطعی کہا کسی نے ظنی کہا اگرسب قطعی کہتے تو منکر کافر ھوتا۔ 2 جی ھاں۔ 3 فضیلت ھر اچھی صفت ھے مگر افضلیت کا معیار و مدار تقویٰ ھے۔ 4 مسئلہ افضلیت ضروریات دین سے نہیں بلکہ ضروریات مذھب اھل سنت سے ھے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 28 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 28 مئی 2011 BOHAT KHOB SAEEDI SAB,APKE DALAEL KAFI WAZINI HE IS MARTABA,OR SAIFI ALI BHAI APKA JAWAB BHI CHANDA ANA CHAHEYE WARNA AB KE SAEEDI SAB KA,PALA KAFI BHARI HE.OR ME HAQ QABOOL KARNE KOI SHARAM NAHI MEHSOOS KARTA .AGR APNE JAWAB IS TANASIB SE NAHI DYA TO IS MARTABA SAEEDI SAB BAZI LE JAE GAE. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Kaamran مراسلہ: 28 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 28 مئی 2011 BUHAT KHUB SAEEDI SAHIB اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Toheedi Bhai مراسلہ: 29 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 29 مئی 2011 tafseer rohulmaani main tehreef ka ziker اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 29 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 29 مئی 2011 ویسے تو منہاجینی اعلحضرت رحمتہ اللہ علیہ سے محبت کا دعوی کرتے ہیں اور خود کو ان کا شیدائی کہتے ہیں مگر جب میں نے اعلحضرت رحمتہ اللہ علیہ کارسالہ شیئر کیا تو اس پر ہی اعتراض کر کے سوال پوچھ لیے واہ جی واہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
sag-e-Raza مراسلہ: 29 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 29 مئی 2011 , ,saeedi bhai bohat khoob jawab diya hai, Allah app kay ilm aur amal main izafa farmay , Ameen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
saifali مراسلہ: 29 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 29 مئی 2011 (ترمیم شدہ) Edited 29 مئی 2011 by saifali اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalifa مراسلہ: 29 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 29 مئی 2011 (ترمیم شدہ) Edited 29 مئی 2011 by Khalifa اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔