غیاث مراسلہ: 29 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2011 تمہاری تحریرں پڑھکرخوب خوب اندازہ ہوگیا ہے کہ تمہارا اصل مقصد کیا ہے۔ جس طرح کا کردار تم ادا کر رہے ہو مجھے یہ دیکھ کرعلماء سوء کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔جسطرح تم نے شاہ عبدالحق محدث دہلوی،حضرت مجدد الف ثانی اورشاہ عبد العزیزرحمہم اللہ کےفتاوی کو توڑ مروڑ کر شرح کی اس سے تمہاری علمی خیانت کا پورا وثوق اور تمہاری نیتوں کا یقین ہوگیا ہے۔ بہر حال صرف اپنے مقصد تک محدود رہوں گا۔ اس سے زیادہ غرض نہیں۔ بندے کو ضد اور تعصب میں اس حدتک پہنچا دیتی ہے۔ہمیں اسبات کا بخوبی علم ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Geniusnoman مراسلہ: 29 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2011 تمہاری تحریرں پڑھکرخوب خوب اندازہ ہوگیا ہے کہ تمہارا اصل مقصد کیا ہے۔ جس طرح کا کردار تم ادا کر رہے ہو مجھے یہ دیکھ کرعلماء سوء کے بارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔جسطرح تم نے شاہ عبدالحق محدث دہلوی،حضرت مجدد الف ثانی اورشاہ عبد العزیزرحمہم اللہ کےفتاوی کو توڑ مروڑ کر شرح کی اس سے تمہاری علمی خیانت کا پورا وثوق اور تمہاری نیتوں کا یقین ہوگیا ہے۔ بہر حال صرف اپنے مقصد تک محدود رہوں گا۔ اس سے زیادہ غرض نہیں۔ بندے کو ضد اور تعصب میں اس حدتک پہنچا دیتی ہے۔ہمیں اسبات کا بخوبی علم ہے۔ Janab dekh lo ka Ulama e Ahlesunnat ka nazdeek tafzili kon hota hai aur os ki kya hasiayat hoti hia. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 29 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) Janab dekh lo ka Ulama e Ahlesunnat ka nazdeek tafzili kon hota hai aur os ki kya hasiayat hoti hia. Geniusnoma Edited 29 اپریل 2011 by Chishti Qadri Aap nay aik baar phir bad zubani ka muzahira kiya hay,Janab Noman k name ko bigaar kar likha hay.Yeh last warning hay aap k liye.... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 29 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2011 جناب غلام احمد قبلہ سعیدی صاحب نے صحیح فرمایا تھا کہ آپ لوگ مار کھانے کے بعد بھی بولیں گے کہ اب کے مار تو دیکھوں۔۔۔ اس سے بڑی تفضیل کیا ہو گی کہ ایک بندہ شیخین کو صرف اور صرف سیاسی خلیفہ کہے اور اس سیاست کو روحانیت سے عاری جانے؟؟؟قرآن شریف میں جو لفظ اتقیٰ آیا ہے اس سے علمائے اہلسنت نے سیدنا ابو بکر الصدیق کو مراد لیا ہے،کیا جو شخس متقی ہو وہ روحانیت سے خالی ہوتا ہے؟؟؟؟ آپ کے شیخ الاسلام نے خود کہا کہ بات اجماع کی مانی جائے گی اور جو اس سے انکا ر کرے وہ گمراہ ہے۔آپ بتائیں آپ کو سپورٹ کرنے والا اس معاملہ میں علمائے اہلسنت میں سے کون ہے جس نے شیخین کو صرف روحانی آقا مانا ہو؟؟؟یا آپ کے شیخ کو مقبولیت حاصل کرنے کا شوق تھا؟؟؟اآپ فتو وں کی بات کر رہے تھے تو جناب جینیس نعمان صاحب نے سیدی امام اہلسنت شیخ الاسلام والمسلمین رضی اللہ عنہ کی کتاب مطلع القمرین کے صفحات لگا دیئے۔ شاہ عبدالعزیز،مجدد الف ثانی﴿جن کے متعلق آپ اپنی غلطی کا اعتراف کر چکے ہیں﴿﴾ شاہ عبد الحق محدث دہلوی کی تمام باتوں کے جوابات مع سوالات دئیے جا چکے ہیں لیکن آپ ڈھٹائی ہر قائم ہیں۔ آپ نے جو دلائل سید عبدالقادر شاہ صاحب کی کتاب سے پیش کئے کیا ان میں سیدنا علی المرتضیٰ کی شیخین پر فضیلت کی بات موجود نہیں تھی؟؟؟کیوں جھوٹ بولتے ہو؟؟؟کبھی روحانیت میں افضل مانتے ہو اور کبھی بالکل ہی افضل مانتے ہو؟؟؟؟ دیت کا فیصلہ کرنے والا کون ہے؟؟؟التیجانی صاحب؟؟؟ہم نے کب انکو حکم مانا تھا؟؟؟اگر التیجانی کی ہر بات مانتے ہو تو اس کے امام مہدی کے متعلق پیش کردہ نظریہ کو بھی مانو۔لیکن آپ کے ساتھی جناب غیاث اس نظر یئے کا رد کر چکے ہیںإإإکہاں بھاگو گے؟؟؟آپ کے پیش کردہ تمام دلائل کا جواب دیا جا چکا ہے۔۔۔۔لیکن ضد اور ڈھٹائی کا جواب کسی کے پاس نہیں۔میرے بارے میں آپ لوگوں کی خوش زبانی سے میری ذات کو کوئی پرواہ نہیں،بلکہ آپ کے شیخ کی تربیت کا اثر ظاہر ہو رہا ہے۔الحمد للہ ہمارا عقیدہ اور مضبوط ہو گیا ہے کہ جب شیخ کے لونڈے اتنے خوش زبان ہیں تو شیخ کا کیا عالم ہو۔ولا حول ولا قوة الا باللہ العلی العظیم۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 30 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) Edited 30 اپریل 2011 by Chishti Qadri اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 30 اپریل 2011 Author Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2011 1 جناب ! آپ کے قائد اگر تفضیلی نہیں ھیں اور تفضیلیوں کو اھل سنت سے خارج اور مبتدع سمجھتے ھیں تو تم اتنی پوسٹوں میں تفضیلیوں کا مقدمہ کیوں لڑتے رھے؟ 2 اگر سید اور آقا ماننے سے تفضیل ثابت نہیں ھوتی تو تم خود ھی سید العرب سے تفضیل کیوں ثابت کرتے رھے ھو؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 30 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2011 التیجانی صاحب کی منافقت اور دجل جناب التیجانی نے اسی ٹاپک میں قبلہ سعیدی صاحب اور ہماری پوسٹس پڑھ کر جناب غلام احمد سے کہا تھا کہ جناب اب فیصلہ ہو چکا،قبلہ سعیدی صاحب نے ہر بات سے گرد صاف کر دی ہے،لیکن چونکہ امام مہدی رضی اللہ عنہ کے موقف میں قبلہ سعیدی صاحب اور ہم نے انہیں ایکسپوز کیا،اور ہماری پوسٹ کی ایک لائن سے انکی جان جاتی ہے،اور انکی اصلیت سب پر ظاہر ہوئی،اسی طرح قبلہ سعیدی صاحب نے ان کے جھوٹے موقف کا رد کیا تو یہ صاحب ہمی پر برسنے لگے۔۔۔۔جناب غلام احمد نے انہیں حکم مانا تو چونکہ التیجانی صاحب سپورٹ حاصل کرنا چاہتے تھے اور چاہتے ہیں اسی لئے منافقانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے ہمیں کہنے لگے کہ تم نے افضلیت کا ثبوت ہی کیا دیا؟؟؟؟؟؟ جناب ہمیں آپ کی دماغی کیفیت پر پہلے تو شک تھا لیکن اب تو ہمیں یقین ہو گیا ہے۔۔۔ثبوت حاضر ہے کیاقبلہ سعیدی صاحب نے التیجانی کو حکم مانا تھا؟؟؟؟ جھوٹ اور دجل کا ایک اور مظاہرہ قبلہ سعیدی صاحب نے اپنی رائے کے اظہار کا کہا تھا حکم کسی کو نہیں مانا۔۔۔۔ جناب غلام احمد نے اپنے قائد کی سنت کو ادا کرتے پوئے غلط زبانی اور بد تمیزی کی اتہا کرتے ہوئے ہمارے مسلمان ہونے کا شک کیا ۔۔۔لعنت اللہ علی الکاذبین لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ آپ نے ہم پر بہتان لگایا ہے،اس لیے یہ جھوٹ آپ کی طرف ہی لوٹے گا انشا اللہ عزوجل التیجانی کو حکم ایسے لوگ ہی مانیں گے جو اجماع امت کا انکار کر چکے ہیں اور علما ئے اہلسنت کے ایک اجماعی فیصلہ کا انکار خز دماغ ہی کر سکتا ہے اور انکا منصف بھی انہی کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 30 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) CHISHTI TOMNE MERE KISI BHI SAWAL KA AB TAK EK BHI JAWAB NAHI DYA MAA SEWAA KAZAB OR DAJJAL KE JO TOM AB TAK KARTE AE HO................... PEHLI BAT TO YE HE MENE APNI RAE KISI HUKUM KE TEHAT NAHI DI HE,YE MERI ZAATI RAE HE OR JO LOG AB TAK TOPIC KO FOLLOW UP KARTE RAHEN WOH KHOD FESLA KAR LEN KE BAZI KON LE GAYA,2ND MUJE JANAB GHULAM AHMED OR GHIAS SAB KI HAMDARDI YA SUPPORT KIO KE CHAHEYE JABKE ME KAI MARTABA SAF ALFAZ ME LIKH CHUKA HON KE DR,TAHIR UL QADRI NE MERE NUQTA E NAZR KO RAD KAR DYA HE OR YE AJ OR KAL KI BAT NAHI BALKE SAL SE BHI UPER HE,AB AGR MUJE TOMARI TERA DAJJAL KARNA THA TO ME YE BATA KAHTA HI NAHI OR SHAED JANAB GHULAM AHMED OR GHIAS KE BHI ILM ME YE BAT NA ATI,LAKIN HAMARI TARBIAT ASI NAHI HOWI KE JHOT OR MAKR SE APNE MUQAF KO SABIT KARO YE KHASLAT TOMARI HE OR TOME HI MUBARAK HO. Edited 30 اپریل 2011 by Alteejani اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 1 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2011 [b] جناب ! آپ کے قائد اگر تفضیلی نہیں ھیں اور تفضیلیوں کو اھل سنت سے خارج اور مبتدع سمجھتے ھیں تو تم اتنی پوسٹوں میں تفضیلیوں کا مقدمہ کیوں لڑتے رھے؟ 2 اگر سید اور آقا ماننے سے تفضیل ثابت نہیں ھوتی تو تم خود ھی سید العرب سے تفضیل کیوں ثابت کرتے رھے ھو؟[/b] اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 1 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2011 التیجانی کی ذہنیت کیفیت جناب التیجانی۔۔میں نے جو سکین لگائے ہیں کیا وہ آپ نے ہی لکھا ہے یا آپ کا کشف آپ کو یہ سب لکھوا گیا؟؟؟جواب دیں۔ آپ کا ذاتی عناد میرے ساتھ صرف اس لئے ہوا کہ ہم نے آپ کے لئے صرف ایک لائن لکھی تھی،جس کے زخم آج بھی آپ چاٹ رہے ہیں۔۔۔لیکن الحمد للہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ذاتی عناد نہیں۔۔۔ ٹاپک کا نام آپ خود دیکھ لیں،ہم نے ٹاپک کا جو نام رکھا ہے کیا ہم نے یہ طاہر القادری صاحب کی عبارت سے دکھا نہیں دیا؟؟؟جھوٹوں پر اللہ کی لعنت آپ شروع سے ہی کنفیوذ تھے اور ہیں،جس بندے کو پہلے سمجھ نہیں تھی آرہی اور غلام احمد صاحب کو لکھ رہا تھا کہ اتمام حجت ہو گیا،اب جواب نہ دیں،آج وہی بندہ بڑ کیں مار رہا ہے کہ آپ لوگ ٹاپ فالو نہیں کر رہے۔آپ کی اس ذہنی کیفیت کو کس چیز کا نام دیا جائے؟؟؟؟ جناب من آپ ایسی ڈسکشن میں حصہ ہی کیوں لیتے ہیں جس میں آپ خود کنفیوذ ہو،کبھی کچھ کہتے ہو اور کبھی کچھ؟؟؟ جناب غلام احمد محترم آپ نے جو پوسٹس لگائی تھیں ان میں بد زبانی کی انتہا کی گئی تھی اور اس سے پیشتر ہم آپ کو لاسٹ وارننگ بھی دے چکے تھے،جناب من گالیان کس نے دیں ،جواب دیں؟؟؟تو اور تیرے کے الفاظ ،بد بخت کے الفاظ کون استعمال کر رہا ہے؟؟؟جواب دیں؟؟؟؟ مکتوبات شریف کے متعلق آپ نے خود اپنی پوسٹ میں مانا کہ آپ اسے میری غلطی بھی کہہ سکتے تھے لیکن آپ مسلسل ڈھٹائی پر قائم ہیں۔آپ کوئی ایسی بات پیش کریں جنکا جواب ہم نے نہ دیا ہوإإإإإإ التیجانی صاحب ذرا آنکھیں کھول کے پڑھا کریں۔کبھی غلام احمد صاحب مطلق افضلیت کے قول پیش کرتے ہیںاور انکا ساتھی غیاث کچھ ؟؟؟کیا آپ لوگ اپنے شیخ کی طرح ذہنی توازن کھو چکے ہیں؟؟؟ آپ نے پھر وہی پوسٹ کیا ہے جسکا جواب پہلے ہی موجود ہے۔میں اس کو بھی ڈیلیٹ کرتا لیکن آپ کی بے بسی کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے۔اسکا جواب قبلہ سعیدی صاحب پہلے ہی دے چکے ہیں۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 1 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2011 ۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 1 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 1 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2011 ..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 2 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 2 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 2 مئی 2011 ..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 2 مئی 2011 Author Report Share مراسلہ: 2 مئی 2011 (ترمیم شدہ) ۷۸۶ Edited 3 مئی 2011 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 3 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 3 مئی 2011 (ترمیم شدہ) Edited 3 مئی 2011 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 3 مئی 2011 Author Report Share مراسلہ: 3 مئی 2011 (ترمیم شدہ) طاھرالقادری پر تفضیل کا عقیدہ بڑی تہمت مگر خود تم یہ تہمت جس پر جی چاھے لگاؤ۔ کیا یہی ایمان ھے؟ Edited 3 مئی 2011 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 3 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 3 مئی 2011 (ja)(ja) (ma)(ma) سعیدی بھائی۔بہت ہی عمدہ جواب۔ محترم غلام احمد بھائی۔آپ نے جتنی باتیں کی ہیں ان کا جواب فقیر عرض کر چکا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار نہیں دہرانا چاہئے۔پیر علاوالدین صدیقی صاحب کیا ایسی شخصیت ہیں جنکا شمار علمائے اہلسنت میں ہو تا ہے؟؟نہیں حضرت۔وہ ایک پیر صاحب ہیں۔ہمارے لئے معتبر تو ہیں لیکن عقائد میں نہیں۔۔مزید یہ کہ حضرت سیدی عرفان شاہ صاحب نے انکو یہ بات سنائی تھی جسکا جواب پیر صاحب نے جو دیا وہ آپ بھی سن لیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 4 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2011 sag e Madinh سعیدی بھائی۔بہت ہی عمدہ جواب۔ محترم غلام احمد بھائی۔آپ نے جتنی باتیں کی ہیں ان کا جواب فقیر عرض کر چکا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار نہیں دہرانا چاہئے۔پیر علاوالدین صدیقی صاحب کیا ایسی شخصیت ہیں جنکا شمار علمائے اہلسنت میں ہو تا ہے؟؟نہیں حضرت۔وہ ایک پیر صاحب ہیں۔ہمارے لئے معتبر تو ہیں لیکن عقائد میں نہیں۔۔مزید یہ کہ حضرت سیدی عرفان شاہ صاحب نے انکو یہ بات سنائی تھی جسکا جواب پیر صاحب نے جو دیا وہ آپ بھی سن لیں ۔ سگ مدینہ صاحب آپ سےگزارش کی تھی کہ اس تحریر کا جواب اور وضاحت فرما دیں مگر آپ نےلکھا کہ میں ساری باتوں کا پہلے جواب دے چکا ہوں ۔ آخر آپ ایسی بات کیوں لکھ رہے ھیں اور کیا ضرورت ھے غلط بیانی کی۔آپنے دوستوں کی حمایت ضرور کریں مگر جھوٹ سے بچتے ھوئے۔ اور جہاں تک آپ کے قبلہ سعیدی کی پوسٹ کا تعلق ہے تو جناب ان باتوں کی اب کوئی ضرورت نہیں اس لیے کہ ان کا جھوٹ ہم ثابت کرچکے ھیں ۔ہاں ابھی بھی وہ آپنا دعوی ثابت کریں تو ان کی کسی باپ کو کوئی اہمیت دی جاسکتی ہے ۔آخر وہ نہیں تو آپ ہی اک صریح عبارت کیوں نہیں دیکھاتے ھو کہ یہ ہے لکھا کہ خلفائے ثلاثہ کے لیے مولی کا معنی آقا کرنا تفضلیت ھے. ۔ہائے بے بسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ جیسا کہ آپ کو لکھا کہ اس تحریر کا جواب اور وضاحت فرما دیں مگر آپ نےلکھا کہ میں ساری باتوں کا پہلے جواب دے چکا ہوں تو میرے بھائی فورم کو دیکھا دیں کہ اس تحریر کا جواب کہاں ھے۔۔۔۔۔۔۔ چلیں سگ مدینہ صاحب اب آپ فورم کو دیکھائیں کہ اس بہت ہی اہم تحریر اور سوال کا جواب کہاں ہے ۔ آپ دیکھ سکتے ھیں کہ اس کے جواب اور وضاحت کا کس قدر اصرار کیا ھے آخر علماء کی کتابوں سے اپنی مرضی کی عبارت لے کر اگلی عبارت چھپاکر اور اپنی طرف سے اس کاعقیدہ بنا کر تفضلیت اور رافضیت کا فتوی لگا کر آپ اسلام کی کون سی خدمت سر انجام دے رہے ھیں۔آپ اس عبارت کا جواب فورم کے سامنے لائیے تاکہ سب کو علم ھو کہ ھم مسلمانوں کی کیا حالت ہو گئی ھے کہ اپنی انا کی خاطر اپنا نام سگ مدینہ لکھ کر بھی حق بات کو جھٹلاتے ھیں طرح طرح کی غلط بیانیاں کرتے ھیں اور پھر کریم آقا صلی الله علیہ وسلم سے آپنی حد سے بڑھی ھوئی محبت کا اظہار بھی کرتے ھیں۔ اگلے سوال اس لیے نہں کر رہا کہ آپ تسلی سے اپنا جواب لوگوں کو دیکھا سکیں۔ اور اگر آپ سے غلط بیانی ھوئی تو الله پاک اور اس کے حبب صلی الله علیہ وسلم سے معافی مانگے کیوں کہ میں نے آپ کو لکھا تھا کہ الله اور اس کے رسول صلی الله علیہ وسلم کو سامنے رکھتے ھوئے بات کرنا جو بھی کرنا ۔۔۔۔۔ کاش۔۔۔۔۔ آپ میرے ان الفاظ کو ھی سامنے رکھتے۔۔۔۔۔۔ میں پھر آپ سےمطالبہ کرتا ھوں کہ اس بات کو آپ واضح بیان فرمائیں کہ اس عبارت سے کیا مراد ھے ۔۔۔۔ الله ہم پر رحم فر مائے آمین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 4 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2011 (ترمیم شدہ) اسلامی محفل والوں کے علامہ اور قبلہ سعیدی کا نیا دجل و فریب سارا فورم اس مکر و فریب کو دیکھے۔ اس علامہ و قبلہ کو بے شمار مرتبہ کہا کہ اپنے اس دعوی پر کہ خلفائے ثلاثہ کے لیے مولی کا ترجمہ آقا کرنا تفضیلت ھے کا ثبوت فراہم کرے ۔ ہر اھل علم جانتا ھے کہ کوئی بھی دعوی تب تک ثابت نہیں ہوتا جب تک اس پر کوئی واضح اور صریح دلیل پیش نہیں کر دی جاتی۔۔۔۔ اور ھم اس علامہ سے ہر پوسٹ میں اس کے دعوی پر واضح اور صریح دلیل و ثبوت مانگ رھے ھیں اور جناب لکھ رہے ھیں کہ ہم نے طاہر القادری کو تفضیلی ثابت کیا ھم علامہ سے کہتے ھیں کہ وہ واضح اور صریح دلیل کہاں ھے جس سے آپ نے تفضلی ثابت کیا۔۔۔۔۔ ڈرو موت سے کہ موت قریب ھے ۔۔۔۔ پھر علامہ نے اک اور دجل و فریب کیا.... آپ بھی پڑھیے اس علامہ نے سب سے پہلے جو دعوی کیا علامہ سعیدی نے دوسرے دعوی میں وہ تفضیلی کہا جو گمراہ ھو ۔ علامہ نے یہاں ڈاکٹر صاحب کے لیے تفضیلی کے ساتھ گمراہ کا اضافہ کیا پڑھیے ذرا ۔۔۔ علامہ سعیدی نے ایک بار پھر اپنا دعوی بدلا اور ڈاکٹر صاحب کے لیے تفضیلی کے ساتھ گمراہ کے اضافہ کے بعد لفظ رافضی بھی شامل کر لیا۔ ذرا پڑھیے اب آپ سب سے پہلے دیکھ لیں کہ رافضی کون ھیں۔ ذرا غور فر مائیے اس علامہ نے جس طرح بار بار آپنے تفضیلی کے دعوی کو بدلا بالکل اسی انداز میں یہ پوری بحث میں اپنا کردار ادا فرماتے رھے سب سے بڑا دجل اور فریب استغفرالله استغفرالله علامہ نے جس طرح بار بار آپنے تفضیلی کے دعوی کو بدلا بالکل اسی انداز میں یہ پوری بحث میں اپنا کردار ادا فرماتے رھے سب سے بڑا دجل اور فریب استغفرالله استغفرالله استغفرالله ظالم نے جس تفضیل کاالزام ہماری طرف لگایا اس تفضیل سے انسان نہ گمراہ ہوتا ھے اور نہ رافضی۔ اور یہ اس تفضیل کے الزام کو آقا کریم صلی الله علیہ وسلم صحابہ اور اھل بیت تک لے گیا اور یہ بھول گیا کہ حضرت علی کو افضل ہم نے نہیں کہا بلکہ اس میں امام رازی شامل ھیں اس میں اور بڑے بڑے نام شامل ھیں ۔ اور ان حوالہ جات کو دیکھیے جس تفضیل کا ذکر ہم نے کیا اس کو مجدد الف ثانی صاف اور واضح اھل سنت میں شامل کررہے ھے 2 نمبر علامہ تفضیلی کی بات کرتا ہے جب کہ حضرت مجدد الف ثانی ان شیعہ کو جو حضرت علی کو افضل سمجھتے ھیں مگر سارے صحابہ اکرام کی عزت کرتے ھیں ان کو رافضیوں سے بھی نکال کر اھل سنت میں شامل فرما رھے ھیں۔ لفظ پر غور کرو کہ وہ شیعہ کا لفظ حضرت مجدد الف ثانی فرما رہے ھیں آخر وہ شیعہ کون ھیں مجدد الف ثانی کا لکھاپڑھو اور اس 2 نمبر علامہ کا الزام دیکھو حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی نے تفضیلیوں کی دو اقسام بیان فرمائی اورایک کو اھل سنت میں شامل فرمایا اور اس تفضیلی کی امامت کو بھی جائز لکھا۔ اور حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی نے واضح اور صریح لکھا کہ یہ لوگ حضرت علی کو شیخین سےافضل سمجھتے ھیں ۔ ھم نے جس تفضیل کا ذکر کرتے رھے وہ یہ پہلی قسم تھی اور اس علامہ نے جس تفضیل کا ذکر کیا جس کو ہم نے تہمت اور الزام کہا وہ دوسری قسم میں آتی ھے جس کو بے نام علامہ سعیدی گمراہ تفضیلی کہتا ھے جس کو وہ رافضیوں کی طرح کہتا ھے ۔ فورم والے پڑھ لیں حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی کی تحریر کو ھاں میں پھر کہتا ھوں کہ حضرت شاہ عبد العزیز محدث دھلوی نے جن دو اقسام کا ذکر کیا اگرچہ پہلی deقسم اھل سنت میں شامل ھے مگر سگ مدینہ کے یہ قبلہ پہلی قسم کے تفضیلی کا ثبوت بھی نہیں لا سکیں ڈرو اس وقت سے جب تم کو اس دینا سے جانا ھےیہ مکر فریب اور دجل رب کعبہ کی قسم تیرے کچھ کام نہ آئیں گے۔ابھی وقت ہے توبہ کر لو کہیں دیر نہ کر دو اور توبہ کا در تم پے بند کر دیا جائے اپنے تین دعوؤں میں سے اک دعوی پر ہی صریح اور واضح عبارت کا ثبوت پیش کردو (Mr.Ghulam Kitab Zubdatu Tehqeeq Pir Abdul Qadir ke hay,jin k tafzeeli afkar ke wajha sey Ulma e AhleSunnat radd ferma chukay hain) Edited 4 مئی 2011 by Usman.Hussaini اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 4 مئی 2011 Author Report Share مراسلہ: 4 مئی 2011 اھل سنت سے تفضیلی خارج ھیں۔ تقسیم کا فتویٰ جعلی ھے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 5 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 5 مئی 2011 (ترمیم شدہ) Edited 5 مئی 2011 by Chishti Qadri Aik he bat ko bar bar paish na karain.Aur apni zuban ko lagam dain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 5 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 5 مئی 2011 ایک ہی بات کو بار بار پیش کرنے سے ظاہر ہو چکا ہے کہ منہاجی اب لا جواب ہو چکے ہیں،آپ ثابت کریں کہ شاہ عبدالعزیز کی یہ عبارت الحاقی نہیں ہے۔یار آپ لوگوں نے عجیب گنگا بہا رکھی ہے۔امام رازی شاہ عبد الحق شاہ عبد العزیز شاہ ولی اللہ اور سیدنا علی المرتضی شیر خدا رضی اللہ عنہ کی وہ بات تو ماننے کو تیار نہیں جو انہوں نے شیخین کی افضلیت کے متعلق کہی،اسی کوڑے کی سزا سنائی اور بار بار ایسی عبارات کو پیش کر رہے ہو جسکا منہ توڑ جواب دلائل کی روشنی میں دیا جا چکا ہے۔ کسی کی کتابیں چھاپ کر آپ اپنی علمی حیثیت تو پہلے سے ہی بتا چکے ہیں،اب کیوں اپنے آپ کو اور ظاہر کرنا چاہتے ہو؟؟؟؟ آپ کی پوسٹ کو اس لئے ایڈت کیا جا رہا ہے کہ آپ نے بار بار وہی بات پیش کی پے جس کا جواب دیا جا چکا ہے اور پھر بد زبانی کی ہے۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 5 مئی 2011 Report Share مراسلہ: 5 مئی 2011 Ghulam Ahmed Bhai simply saying keh hatt dharmi ka koi ilaj nahi.Aur aap jo zuban use kar raha hayn woh aap ko lajwb sabat karna k liye I think kafi hay.Ap lajwabi ke sooorat mai bar bar wohi ibaraat paish kar raha hain jinka jwab pehlay say he mojood hay.Aap pehlay to Afzaliat par behas kartay rahay laikan jab aap ko har bat ka jwab dalail k anbaar ke roshni main mila to ab dawa par utar ay hain..Bhai yeh kahan ka insaf hay?Khuda ra kuch to hosh k nakhan lain. Saeedi Bhai really well done.May Almighty Allah blees u in both worlds. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔