Jump to content

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی


Saeedi

تجویز کردہ جواب

حضرت

علی کرم الله وجہ الکریم

کی ولایت کی وصیت

حضرت عمار بن یاسر

رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو مجھ پر ایمان لایا اور

میری تصدیق کی اُسے میں ولایت علی کرم الله وجہ الکریم کی وصیت کرتا ہوں ،جس نے اُسے ولی جانا اُُس

نے مجھے ولی جانا اور جس نے مجھے ولی جانا اُس نے اللہ کو ولی جانا ، اور جس نے علی رم الله وجہ

الکریم سے محبت کی اُُس نے مجھ سے محبت کی ، اور جس نے مجھ سے محبت کی اُس نے اللہ سے محبت

کی ، اور جس نے علی کرم الله وجہ الکریم سے بغض رکھا اُُس نے مجھ سے بغض رکھا ، اور جس نے مجھ

سے بغض رکھا اُُس نے اللہ سے بغض رکھا

ہیثمی نے اس حدیث کو طبرانی سے روایت کیا ہے اور اس کے رواۃ کو ثقہ قرار دیا ہے

مجمع الزوائد ، ہیثمی ، ج 9 ، ص 137 حدیث:14640

کنز العمال میں بھی ہے کہ

رسول اللہ صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ ، جس نے میری تصدیق اور میرے اوپر ایمان لایا ،وہ

علی ابن ابی طالب کرم الله وجہ الکریم کی ولایت کو ماننے کیونکہ علی رم الله وجہ الکریم کی ولایت میری

ولایت ہے اور میری ولایت اللہ تعالی کی ولایت ہے

کنزالعمال ، حسام الدین ہندی ،

w2.JPG

w0.JPG

w1.JPG

w4.JPG

w3.JPG

raza_211.jpg

pictur32.jpg

pictur31.jpg

Edited by saifali
Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 389
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

اسکا جواب دیکھنے کی کوشش بھی کر لیتے جناب۔۔۔

لیکن کیا یہ ہمارے سوالات کا جواب ہے؟؟؟جب تک آپ ہمارے سوالات کا جواب نہیں دیں گے آپ کو ایک لفظ بھی آگے نہیں چلنے دیا جائے گا۔۔۔

 

 

2.jpg

3.jpg

Link to comment
Share on other sites

555xxx10.jpg

 

 

shah_a13.jpg

 

 

اور یہ بھی جاننا چاہیئے کہ شیعہ اولیٰٰ کہ فرقہ سنی اور تفضیلیہ کے ہیں ، زمانہ سابق میں لقب ان کا شیعہ تھا،جب غلاۃ اور روافض

اور زیدیوں اور اسماعیلوں نے اس لقب سے اپنے آپ کو ملقب کیا اور قباحت اعتقادی و عملی ان سے صادر ہوئی تو اس خوف سے کہ

حق و باطل ایک صورت کے نہ ہوجائیں ،فرقہ سنیہ اور تفضیلیہ نے اس لقب کو اپنے حق میں نا پسند کیا اور اھل سنت وجماعت اپنا لقب

قرار دیا

3xhhg10.jpg

8b10.jpg

9b10.jpg

Edited by saifali
Link to comment
Share on other sites

منہاجی جی آپ ابھی سے ہی صائم چشتی کی طرف آ گئے،پہلے انکی حیثیت تو متعین کرو۔نعت گو شاعر کو علامہ بنا کر پیش کرنا منہاجیوں کو ہی زیبا دیتا ہے۔۔

 

لو تحفہ اثنا عشریہ کے متعلق جواب بھی پڑھ لو۔۔۔

لیکن ہمارے سوالات کا جواب کب دو گے؟؟؟یا کہو کہ تم لوگ جھوٹے ہو۔۔۔۔

 

 

1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

Link to comment
Share on other sites

 

 

 

 

 

 

 

اور یہ بھی جاننا چاہیئے کہ شیعہ اولیٰٰ کہ فرقہ سنی اور تفضیلیہ کے ہیں ، زمانہ سابق میں لقب ان کا شیعہ تھا،جب غلاۃ اور روافض

اور زیدیوں اور اسماعیلوں نے اس لقب سے اپنے آپ کو ملقب کیا اور قباحت اعتقادی و عملی ان سے صادر ہوئی تو اس خوف سے کہ

حق و باطل ایک صورت کے نہ ہوجائیں ،فرقہ سنیہ اور تفضیلیہ نے اس لقب کو اپنے حق میں نا پسند کیا اور اھل سنت وجماعت اپنا لقب

قرار دیا

66xx10.jpg

 

67xx10.jpg

Edited by saifali
Link to comment
Share on other sites

بیچارے منہاجی صاحب

آپ کی حالت اب تو دیدنی ہو رہی ہے کہ جس شخص کو اردو کی ایک دو سطریں سمجھنا دشوار ہیں وہ ہماری ساری باتیں کیسے سمجھے گا؟؟

تحفہ کی اس بات میں واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ رافضیوں نے اپنا لقب اہلسنت خود پسند کیا ۔۔۔

یہاں یہ نہیں لکھا کہ انہیں اہلسنت کہا گیا،لیکن جس کی کھوپڑی میں دماغ نامی کوئی چیز ہی نہ ہو اسے اس بات کی خاک سمجھ آئے گی۔۔۔

 

ہاں تو متعین کرو صائم چشتی کی حیثت اہلسنت میں ایک عالم دین کی؟؟؟یہاں جذبات سے نہیں ہوش و علم سے بات کرو۔

 

بے سند باتیں پیش کر کے خود کو سچا کہلواتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟

مولا علی کی کوڑوں والی حدیث کو موضوع اور من گھڑت کہتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟

سیدنا صدیق اکبر کو بانی اسلام کہتے ہوئے شرم نہیں آتی؟؟؟

 

وہ سیدنا علی المرتضیٰ جنہوں نے اپنے ایک پور سے خیبر کا دروازہ اکھاڑ دیا تھا،تم ان کے اسی کوڑے کیسے برداشت کر سکو گے؟؟؟

اسی لئے تو کبھی اسکی جھولی میں جاگرتے ہو اور کبھی کسی کی۔۔۔۔

 

بہر حال میرے سوالات کے جواب ابھی بھی نہیں آئے۔۔۔۔

Please let us know the name of transliterator of Sharah Aqaid...

Link to comment
Share on other sites

جناب غلام احمد منہاجی

جوں جوں آپ لکھتے جا رہے ہیں توں توں آپ کی علمی حیثیت سب کے سامنے کھل کر آ رہی ہے۔

دیکھو عبارت کس طرح لکھی ہے۔۔آپ کی آسانی کے لئے

تفضیلی ،شیعہ اولیٰ ﴿اہلسنت﴾ کو ناصبی کہتے ہیں۔۔کچھ سمجھے؟؟؟

اور خوش حال ہیں شعیہ اولی ﴿اہلسنت﴾ جو شیعوں اور ناصبوں کے تمام گمراہ فرقوں کے طعن ملامت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔۔

 

منہاجی جی؟؟؟؟کچھ سمجھ آئی؟؟؟؟یا اپنے شیخ الاسلام کی طرح بے سمجھ ہی ہو؟؟؟؟

 

میرے سوالات کے جواب دو

اور یہ بھی بتاو کہ شرح عقائد کا مخشی کون ہے؟؟؟کیوں کہ عربی عبارت میں سعد الدیں تفتازانی کا نام نہیں لکھا ہوا۔۔۔اسکو مجہوي ہونے سے بچاو۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

آپ کی کوئی پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کی گئی بلکہ ان اپروو کی گئی ہے جیسا کہ میں نے آپ سے کہا تھا کہ جب تک آپ ہماراے سوالات کا جواب نہیں دیں گے تب تک آپ کو آگے نہیں چلنے دیا جائے گا۔۔۔اس لئے اب بھی آپ کی یہ پوسٹ ان اپروو کی جا رہی ہے۔۔۔۔

 

باقی آپ کی بات کا جواب میں دے چکا ہوں،لیکن آپ کو سمجھ نہ آئے تو اس میں آپ کی عقل کا قصور ہے ہمارا نہیں۔۔۔

Link to comment
Share on other sites

post-2192-0-94982300-1306910195.gif.pagespeed.ce.XtfU8tQY0y.gif

 

غلام احمد منہاجی صاحب

اب کیوں قلہ بازیاں کھانے پر اتر آئے ہو؟؟؟

آپ نے ہمیں صرف اس بات پر سیدنا علی المرتضیٰ سے بغض کرنے والا اور ناصبی کہا کہ ہم نے ترمذی شریف میں تحریف کی،جو کہ جھوٹ نکلا اور آپ کا شیخ الاسلام اس میں خواد آکر آپ کے فتویٰ میں داخل ہو گیا۔جب ہم نے پکڑ کی تو جناب کو ہوش آیا کہ یہ فتویٰ تو الٹا ہم پر ہی فٹ ہو رہا ہے اب کوئی بہانہ لگاو اور بھاگو۔لیکن کدھر جاو گے؟؟؟ post NO 215

post-7435-0-21228300-1307109458.jpg

post-7435-0-50948000-1307110128.gif

post-7435-0-14620300-1307109479.jpg

post-7435-0-69115700-1307109920.jpg

Link to comment
Share on other sites

post no 236

 

منہاجی جی آپ ابھی سے ہی صائم چشتی کی طرف آ گئے،پہلے انکی حیثیت تو متعین کرو۔نعت گو شاعر کو علامہ بنا کر پیش کرنا منہاجیوں کو ہی زیبا دیتا ہے۔۔

 

 

post no 238

ہاں تو متعین کرو صائم چشتی کی حیثت اہلسنت میں ایک عالم دین کی؟؟؟یہاں جذبات سے نہیں ہوش و علم سے بات کرو

۔

post-7435-0-52840100-1307168290.jpg

post-7435-0-82334500-1307168332.jpg

post_312.jpg

post_415.jpg

Edited by saifali
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...