Geniusnoman مراسلہ: 19 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2011 شکریہ التیجانی صاحب۔ بعض جملے انتہائی مجبوری کی صرت میں لکھنے پڑے۔ مجھے خود بھی وہ اچھے نہیں لگے تھے مگر مجبور ہوکر لکھنے پڑے۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ ایک آدمی کے پورے مؤقف کو دیکھےبنا صرف ایک حصہ جو صرف خاص تناظر میں بیان کیا گیا اسکو اپنے رنگ میں رنگ کر پیش کیا جارہا ہے۔ باقی آپ کی تجویز بجا ہے۔ اب یہ دیکھیں کہ ایک آدمی جس نے 6 سے 7ہزار خطاب کیے ہوں آپ اسکی صرف چند باتوں کو اپنے رنگ میں رنگ دیں اور باقی تصریحات کو نہ دیکھیں نہ ہی یہ معلوم ہو کہ اصل حقیقت کیا ہےتو کیا کیا جاسکتاہے۔ غلطی کی اصلاح تبھی ممکن ہے جب اصل غلطی بتائی جائے جب ادھر ادھر سے پکر کر بات کیجا ئے گی تو کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ آپ نے وڈیو دیکھی ہوگی جو میں نے لگائی تھی کہ اسمیں وجہ فضلیت بیان ہوئٰی وہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی۔ اسی طرح اعلی حضرت کی کتاب میں وجہ فضیلت بیان ہوئی وہیں سے لگا دیتے تو پتہ چل جاتا۔ اسی طرح احادیث کا مضمون بحیثیت مجموعی دیکھا جائے تویہی معنی بنتا ہے۔ اگر اس معنی میں حدیث مبارکہ کے مطابق غلطی ہے تو نشاندہی کردیں۔ تاکہ اصلاح ہو۔ janab dekh lita hain ka kon hai jas ka sardar Abu Bakr aur Umer hian kyon ka wahan saaf likha hia ka ya dono tamam boraha Jannation ka sardar hian sawai anbiyah ka tu yahan sarkar na ya tasreeh kyon farmai aur Ali ka waqia main kyon nahi farmai ap sheikh sahab na ya ahadis naql ki hian. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 19 اپریل 2011 Author Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2011 جب حضرت علی نہ نبی ھیں اورنہ رسول ھیں اورکہولت کی عمر میں شہید ھوئے تو ثابت ھؤا کہ حضرت ابوبکروعمر آپ کے لئے بھی سید ھیں،آقا ھیں،سردار ھیں۔ تو حدیث فعلی مولاہ کا معنی کرتے ھوئے اس حدیث کو بھی سامنے رکھنا چاھیے تھا۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 19 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2011 مولا علی مشکل کشا شیر خدا رضی اللہ عنہ تفضیلیوں کے متعلق پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں اور ایسی بیمار ذہنیت والے شیخ اوراسکے ہمنوا کو مفتری کی سزا مل رہی ہے۔ لا اجد احداًفضلنی علیٰ ابی بکروعمر الا جلدتہ حدالمفتری میں جسے پاوں گا کہ جو مجھے ابوبکرو عمر سے افضل کہتا ہے اس پر مفتری کی حد جاری کروں گا﴿اسی کوڑے﴾۔ صواعق محرقہ ص ٦۰ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 20 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) Edited 20 اپریل 2011 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 20 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 21 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 21 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 21 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) Edited 21 اپریل 2011 by Alteejani اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 22 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 22 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 25 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 THANKS GHULAM AHMED SAB اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 THANKS GHULAM AHMED SAB ANSWER TO IRFAN SHAH-by PIR NASER SAAB about AFZLIAT اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 http://www.youtube.com/watch?v=IxgriPahqCI اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 Thora sa hissa meri taraf se b.... Great job by Saeedi Sb.and Chishti Sb... http://www.youtube.com/watch?v=xtQdKlcqhPM اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) یہ رہی تمہاری الہامی صحیفے کی حقیقت ۔اس پر اپنے ایمان کے بارے میں آگاہ کرنا تاکہ اس کی روشنی میں تمہارے بارےمیں کوئی فیصلہ کرسکوں۔ ابھی باقی کتاب کو میں ہاتھ نہیں لگایا۔ انشاءاللہ اسمیں بکھری منافقتیں بےنقاب کرونگا۔ نیز باقی دوستوں کی خدمت میں گزارش ہےکہ اہلسنت کےمفاد میں اپنی رائے کا اظہار فرمائیں۔ Edited 27 اپریل 2011 by غیاث اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 26 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 26 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) داعیین انتشارو افتراق امت واہلسنت سےایک مرتبہ ڈیلیٹ شدہ اس پوسٹ اور اسکے ساتھ اس پوسٹ میں منسلک اضافی سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔ یعنی وہ کونسی ایسی مجبوریاں ہیں جو تمہیں دوسروں کی کتابوں سےسیاق سباق توڑ مروڑکرعبارتیں لکھنےاور دوسروں کے عقیدےغلط ثابت کر کےسادہ لوح لوگوں کو بے وقوف بنانے پر مجبور کرتی ہیں۔؟؟؟ یہ تعلیمات آپ نے کہاں سے اخذ کی ہیں۔انکا جواب عنایت کرکے شکریہ کا موقع دیں۔ جہاں پر کوئی علمی غلطی ہوگئی ہوتودرست حوالہ جات سے آگاہ کردیں۔ ہم اپنی غلطیاں بصد شوق تسلیم کرتے ہیں۔ Edited 27 اپریل 2011 by غیاث اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
غیاث مراسلہ: 27 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2011 یہ جو اوپر والی پوسٹوں میں وڈیو ڈالی ہیں انسے تم نے کیا بات ثابت کی ہے ذرا وضاحت کردیں۔ میرا تم سے انتہائی سادہ سا سوال ہے کہ سید عبد القادر صاحب اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب پر تم نےرافضیت کا الزام لگایا ہےابھی تک اپنی تمام تر جہالتوں کے باوجود تم نے دونوں شخصیات پر رافضیت ثابت نہیں کی۔ نہ ہی رافضیت کا مفہوم واضح کیا ہے کہ تم رافضیت کسے کہتے ہو۔ اسکے ساتھ ساتھ تم نے دونوں شخصیات پر تفضیلی ہونے کا الزام بھی لگایا ہےابھی تک تم نے سوائے عبارتیں کاٹ کر مفہوم بدلنے کے کوئی کام نہیں کیا۔ لہذا تمہارے ذمہ یہ بات لازم ہے کہ ان دونوں شخصیات بارے لگائے گئے الزامات کو ثابت کرو۔ یعنی پہلے اپنی طرف سےرافضیت و تفضیلیت کی تعریف لکھوپھربتاؤ کہ اسطرح سے انہوں نے رافضیت و تفضیلیت کامظاہرہ کیا ہے۔ کیچڑ اچھلنے کے لیے ادھر ادھر کی وڈیو لگا دینا کوئی بڑا کارنامہ نہیں۔ یہ کام ہر کوئی کر سکتا ہے۔ الزام لگانے کے بعد اسے ثابت کرنا مدعی کام ہوتا ہے۔اس حدیث مبارکہ پر غور کرو: عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضي اﷲ عنهما أَنَّ النَّبِيَّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : إِذَا کَفَّرَ الرَّجُلُ أَخَاهُ فَقَدْ بَاء بِهَا أَحَدُهُمَا. ’’حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے کوئی ایک شخص اس کفر کے ساتھ لوٹا (یعنی اگر جسے کہا گیا وہ کافر نہ ہوا تو کہنے والا خود کافر ہو جائے گا)۔‘‘ [center]لہذا یاد رکھو جو کوئی رفض کرتا ہےیعنی اصحاب رسول کو گالی دیتا ہے توفرمان رسول کی مخالفت کرتا ہے ایسا کرنے والا فرمان رسول کی مخالفت کی وجہ سےارتکاب کفر کرتا ہے.۔ لہذا تم نے جودوعظیم علماء کوبلا دلیل کافر کیسے قرار دیا۔ میررا مخلصانہ برادرانہ مشورہ ہے کہ بلا وجہ کی دشمنی چھوڑوعلماء کرام میں تعبیرات پر اختلافات واقع ہوتے ہیں انکو علمی انداز میں رفع کرنا علماء کی ذمہ داری ہے نہ کہ ہم نچلا طبقہ آدھی عبارات توڑ مروڑ کر علماء کی توہین کرتے ہوئے عوام میں انتشار پھیلاتے پھریں۔ خدارا حالات کی نزاکت کو سمجھوتم سنیوں کوتقسیم کر رہے ہو اورباقی تمام گمراہ فرقے مشترکہ طور پرہمیں بریلویت کی طرف دھکیل کر سنیت کے ٹھیکیدار بنتے جا رہے ہیں۔ امت کے اس لخت لخت وجود کوتوڑنے میں مزید کردار ادا کرنےاور غلط فہمیوں کو فروغ دینے کی بجائےآپس میں ہمدردی، رواداری اوربرداشت کا رویہ اپناؤ۔ یہ بات یاد رکھوتمام گمراہ فرقےتمام اختلافات کے باوجود اہلسنت کے خلاف متحد ہیں۔اور ہم اہلسنت تمام عقائد میں یکسانیت کے باوجود تعبیراتی اختلافات کی وجہ سے ایک دوسرے کے خلاف بر سر پیکار ہیں۔ دشمن ہمیں ایک دوسرے کے خلاف بھڑکا کرہمارے نوجوانوں کو ورغلا کر لے جاتا ہے اور ہم اپنے ہی عقیدے کےعلماء کو متنازعہ بنا دیتے ہیں۔ پیر امین الحسنات شاہ صاحب کا تاریخی جملہ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتما م2005 میں امام اعظم ابوحنیفہ کانفرنس سے خطاب کرتے یوئے پیر صاحب نے ارشاد فرمایا تھا کسی قوم کو کمزور کرنے کا بد ترین ہتھیار اسکی قیادت کو متنازعہ بنادینا ہے۔ یہی وہ کارگر ہتھیار ہےجس نے اہلسنت کا شیرازہ بکھیرا ہوا ہے۔لہذا اہلسنت کے اتحاد کے لیے اوراپنے علماء کومتنازعہ کرنے کی بجائےسبھی علماء کے اختلافات کو نیک نیتی کے جذبے کے تحت پس پشت ڈالکران علمی باتوں کو بزرگوں کے سپرد کر دیا جائے۔ والسلام علیکم [/center] اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 27 اپریل 2011 Author Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) 786 Edited 27 اپریل 2011 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 27 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2011 (ترمیم شدہ) ۔۔۔۔۔۔ Edited 29 اپریل 2011 by Chishti Qadri ٹاپک سے غیر متعلقہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی ہے۔اور آپ کو وارننگ بھی دی جا رہی ہے کہ غیر مناسب زبان استعمال نہ کریں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 28 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2011 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Alteejani مراسلہ: 28 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2011 JANAB CHISHTI SAB AP KE PAS BESHARMI KI KOI HAD NAHI IS LYE AP MERI POST BAR BAR DELET KAR RAHE HO,KHER ALLAH KI LANAT HO JHOTO PER AMEEN. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 28 اپریل 2011 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2011 جھوٹے دجال لوگوں پر اللہ کریم کی لعنت۔۔۔ خود مانتے ہیں لیکن شیخ کی نفی کی وجہ سے بیان کرنے سے ڈرتے ہیں ساری نشانیاں بھی پائی جانے کا اعتراف ہے لیکن بیان کرنے سے ڈرتے ہیں۔۔ ٹاپک سے غیر متعلقہ گفتگو ڈیلیٹ ہی ہو گی۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔