Jump to content

افضلیت شیخین رضی اللہ عنہمااور منہاجی


Saeedi

تجویز کردہ جواب

Quote

جناب کا اتنا ہی علم نہیں کہ ہر چیز کا حکم ایک جیسا نہیں ہوتا جیسا کہ واقعہ معراج کو ہی لے لیجیے۔پہلے حصے کا انکار کفر ہے باقی کا نہیں۔اسلیے اپنی ہی ہانکنا کہ اسکا یہی جواب دو پاگل پن کے علاوہ کچھ نہیں

آپ لوگ کس قدر مجبور اور لاچار و بے بس ہو چکے ہو

 ممبروں پر پگڑیاں باندھ کر  سوال ہاتھوں میں تھام کر پڑھتے ہوئے مولا کا معنی آقا کرنے پر

اہل سنت سے نکالنے والے ، بدمذہب اور گمراہ کا فتویٰ دینے والے آج یہاں تک پہنچ  چکے ہیں کہ یہ

تک نہیں لکھ رہے کہ مولا کا معنی آقا کرنا جائز ہے کہ ناجائز ہے ، 

واہ ری بے بسی 

چلیں قادری سلطانی صاحب

55.thumb.png.35c0ce3a1827dd46aa9a921180da9f04.png

چلیں قادری سلطانی صاحب

نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی 

روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔

 

55b.png.5a41278c565cd3db3c2e88f54860f703.png

Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 389
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

بے بسی تو تمہاری عیاں ہے کہ سادہ سی بات کو سمجھنے سے قاصر ہو ایک سیدھی سی بات کا سیدھا سا جواب لکھ دیا لیکن آپ ہیں کہ لکیر کے فقیر کی طرح ایک ہی بات کو ہانک رہے ہیں 

 

Link to comment
Share on other sites

Quote

جناب کا اتنا ہی علم نہیں کہ ہر چیز کا حکم ایک جیسا نہیں ہوتا جیسا کہ واقعہ معراج کو ہی لے لیجیے۔پہلے حصے کا انکار کفر ہے باقی کا نہیں۔اسلیے اپنی ہی ہانکنا کہ اسکا یہی جواب دو پاگل پن کے علاوہ کچھ نہیں

 

 

558.png.26239f7caff02cc7dec52d4ae2eaba9f.png

 

چلیں قادری سلطانی صاحب

نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی 

روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔

 

55b.png.5a41278c565cd3db3c2e88f54860f703.png

Edited by ghulamahmed17
Link to comment
Share on other sites

چلیں قادری سلطانی صاحب

نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی 

روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔

55b.png.5a41278c565cd3db3c2e88f54860f703.png

چلیں قادری سلطانی صاحب آپ سیدنا علی علیہ السلام کی سرداری اور وارث ہونے  ، سرپرست ہونے اور آقا ہونے 

سے کتنی دور تک اور کتنی دیر تک بھاگے گئے ۔

---------------------------

Picture134qq.thumb.png.b6cc1cd6f663d211dbe168607968f1a2.png

Link to comment
Share on other sites

Quote

یار ایک ہی بات کو کتنی بار ریپیٹ کرو گے ہر بات کا جواب جب پہلے سے ہی موجود ہے

چلیں قادری سلطانی صاحب

نیچے موجود عربی الفاظ کا اوپر موجود مکمل حدیث کی 

روشنی میں مولا کا ترجمہ کریں ۔

 

55b.png.5a41278c565cd3db3c2e88f54860f703.png

 

قادری سلطانی صاحب کیا وجہ ہے کہ  اوپر کی حدیث کے مطابق

مولا کا معنی نہیں کر رہے ۔

یا مولا کی آقائیت اور سرداری کو مان جاو

اخر اک دن ماننا ہی پڑے گا ۔ ان شاء اللہ

----------------------------------

Link to comment
Share on other sites

مراسلہ: (ترمیم شدہ)

منہاجی صاحب

اللہ و رسول جس کے مولا ہیں ،تو علی بھی اُس کا مولا ہے۔

یہاںمولا کا معنی حبیب وناصر ہے،یارومددگار ہے۔

اور اگر مولا کا معنی سیدو آقا اور سردار لیتے ہو تو پھر

حضرت علی کو باقی انبیاء کرام کا  سید وآقا وسردار ماننا لازم آئے گااور یہ کفر ہے۔

حضور ﷺ عالمین کے مولا ہیں اور عالمین کے سید ہیں۔ مگر

حضرت علی ؓ عالمین کے مولا ہیں مگر عالمین کے سید نہیں۔

کیا آپ لوگ  اپنے موقف کے مطابق حضرت علیؓ کو عالمین کا مولا یعنی مولائے کائنات(آقائے کائنات) مانتے ہو یا نہیں؟

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

Quote

 

اگر مولا کا معنی سیدو آقا اور سردار لیتے ہو تو پھر

حضرت علی کو باقی انبیاء کرام کا  سید وآقا وسردار ماننا لازم آئے گااور یہ کفر ہے۔

 

جناب سعیدی صاحب آپ کی خدمت میں  مولا کا معنیٰ اردو میں آقا اور انگلش میں ماسٹر

پیش کیا گیا ۔

 کیا اُن سب مترجمین نے کفر کیا ؟

 

محترم کیوں بار بار ایک ہی بات لکھتے ہو 

یا تو مولا کا معنی آقا مان لیں

یا

پھر مولا کا معنی آقا کرنے والوں پر حکم صادر

فرما دیں ۔

آپ دونوں کام ایک ہی وقت میں کر رہے ہیں کیوں ؟

----------------------------

--------------------

Link to comment
Share on other sites

بہت دنوں سے میں جناب سعیدی صاحب اور جناب قادری 

سلطانی صاحب اس اس حدیث میں اوپر کے حصے میں کیے گئے

ترجمہ کی روشنی میں لفظ مولا کا معنی پوچھ رہا تھا مگر

میرے دونوں محترم دوست اپنے اندر کا سچ نہیں اُگل رہے تھے ۔ کبھی اک بہانہ

اور کبھی دوسرا ڈرامہ

مگر اک بریلوی مفتی جناب مفتی وسیم اکرم القادری صاحب

نے ناصبیت کے گلے پر حیدری تلوار یوں چلائی کہ

 

Picture1hhy.thumb.png.622f5de9daa2a065065e7afee2339ded.png

 

 

 ذہن میں خیال آئے گا کہ کیا واقعی مفتی وسیم اکرم القادری صاحب 

اک بریلوی عالمِ دین اور مفتی ہیں ۔

میں  آپ سب دوستوں کو یوٹیوب کے اس کے اس ویڈیو پر لیے چلتا ہوں جس میں

مفتی  وسیم اکرم القادری صاحب امام احمد رضا خان بریلوی کی تعلیمات کے بارے

 درس دے رہے ہیں ، ان  کے اور بھی بے شمار ویڈیو موجود ہیں ۔

 

تعلیمات اعلی حضرت احمد رضا خان بریلوی از مفتی وسیم اکرم القادری

 

 

---------------------

 

مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔

جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔

 

تو     اسکے    ذکر کو ادنی نہ سمجھ اے منکر....
علی تو وہ ہے جو ہاتھ سے خیبر اکھاڑ دیتا ہے
-----------------------------

 

 

Link to comment
Share on other sites

مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ۔

جس کا میں آقا ہوں ، اس کا علی آقا ہے ۔

اب کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرام جناب قادری سلطانی صاحب

اور جناب محترم سعیدی صاحب ؟؟؟

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

 

Quote

یار تمہارے لیے بس یہی جا سکتا ہے ہے ۔۔۔۔۔۔لکیر کا فقیر

 

  ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا  ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا  ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

 

قادری سلطانی صاحب اپنے زریں فتوی کی روشنی

میں بتائیں کہ مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا

اہل سنت سے خارج

بدمذہب

اور گمراہ ہوتا ہے کیا ؟

 

اور کیا پروفیسر کوکب شادانی شیعہ تھے ؟

 

Picture1sdfg.thumb.png.3741a5d1d3f0e4153178c3d27aa58aad.png

------------------------

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...