Saeedi مراسلہ: 12 فروری 2018 Author Report Share مراسلہ: 12 فروری 2018 (ترمیم شدہ) اگر مولا کامعنی زیربحث حدیث میں آقا ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس جس کے سید وسردار وآقا ہوتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی اس اس کے سید وسردار وآقا ہوتے۔ جب کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اور علی کی مولائیت کا دائرہ تو ایک ہی رکھا مگر سیادت کادائرہ ایک نہیں رکھا بلکہ اس میں فرق رکھا چنانچہ طاہرالقادری نے کنزالمطالب میں بیان کیا ہے:۔ جب کہ حضرت ابوبکروحضرت عمررضی اللہ عنہما کو (انبیاء ومرسلین کو چھوڑکر)سب جنتی بزرگوں کے سردار(آقا) قرار دیا گیا ہے۔راوی امام حسین علیہ السلام ہیں۔ منہاجی صاحبو!اگر مولا کامعنی یہاں سید وآقا ہی لینا ہے تو فرق والی ان حدیثوں کوکہاں لے جاؤ گے؟ آپ ولی اورمولاکی حدیثیں پیش کرتے ہو۔آپ کے قائد نے ولی اورمولا کا استغاثہ کی کتاب میں معنی مددگارکیا ہے،آقا نہیں کیا۔کیوں؟ الحمدللہ !ہم گالیاں نہیں دیتے۔ہم دلائل دیتے ہیں۔ Edited 12 فروری 2018 by Saeedi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 12 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 12 فروری 2018 (ترمیم شدہ) Quote جناب منہاجی صاحب بدزبانی دلائل کی قائم مقام نہیں ہوتی۔آپ نے خود پوسٹ لگادی ہے جس میں آقا لکھنے اور آقا ماننے کے الفاظ موجود ہیں۔ الحمدللہ !ہم گالیاں نہیں دیتے۔ہم دلائل دیتے ہیں۔ Quote الحمدللہ !ہم گالیاں نہیں دیتے۔ہم دلائل دیتے ہیں۔ میں نے ان پوسٹوں میں سواے کچھ سخت الفاظ مثلاً جہالت وغیرہ کے کوئی غلط لفظ جو بد زبانی میں شمار ہو استعمال ہرگز نہیں کیا ۔ رہی بات آپ کے دلائل کےکی تو وہ بھی دیکھ لیں اب کتنے پیارے اور اخلاق سے مزیّن اور دل موہ لینے والے دلائل دیتے ہیں ۔ ماشاء اللہ اپنے خوبصورت دلائل کی اک بار پھر یاد تازہ کریں آب کی آخری پوسٹ کا اب "مولیٰ بمعنیٰ آقا یا ماسٹر سے کوئی تعلق نہیں ہے حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کو اپنا آقا ، غلام یا خادم کہنا یا مولیٰ کا معنیٰ ماستر یا آقا کرنا صحیح ہے کہ نہیں اور اگرصحیح نہیں تو پھر آپ کا فتویٰ سب کے لیے ایک ہی ہونا چاہیے باقی پوسٹ کل لگاؤں گا انشاء اللہ تب تک اپ اپنے اخلاق سے مزّین ماضی کے چند عظیم دلائل دیکھ لیں Edited 13 فروری 2018 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Sag e Madinah مراسلہ: 12 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 12 فروری 2018 Waisay Ghulam Ahmed17 sab deviant ka matlab SHAITAN pehli bar he daikha hay,yeh to ap nay ham par buhtan bandha hay pyaray aur khud e apnay Shaikh ko Shaitan likh diya Dosra yeh k kya ap k ap k Shaikh k naam ke nisbat sy Tahiri kehnay aur Minhaj Ul Quran sy nisbat hony ke wajah sy Minhaji kehny main kya burai hay????Ya is main gustakhi ka konsa unsar paya jata hay?? Baqi ap Afzaliat e Shaikhain k qail nahi isliye tafzeeli b hain ap,Shaikh Ul Islam ko nam nihad mery khayal main is liye kaha gya k Ulma e Ahl e Sunnat ap k shaikh ko Shaikh Ul Islam nahi mantay is liye yeh khud e shaikh ul Islam banay baithay hain اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 12 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 12 فروری 2018 (ترمیم شدہ) In ko kuch nah kahen is ko Engrezi nahin aati. Is dafa maaf kar denh in ko itni taleem nain in ki. Deviant Latin ka lafz heh jis ka mana ... rastay say hata huwa ... kay hen aur English mein astray/deviant, Urdu mein gum-rah (rah = rasta, gum = khoya). Aur Farman e RasoolAllah (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) heh kay joh apnay baroon ka adab nahin karta ham mein say nahin. Is leyeh in ko baroon ko jahalat aur jahil kehna bura nahin lagta. Ghaliban abba ko bi ineeh ilfaz say yad kartay hoon gay aur in ko bi pata heh kay jahalat mein in kay gar walay hen ya Saeedi Sahib magar apnoon ki jahalat dar guzr heh aur sochna gawara bi nahin kartay jahil kehna aur jahalat mein doobay huway gawara kesay keren gay. Dosri baat, kissi ko Shaytan kehna khoobi ki waja say hota heh ... jistera gadda, ullu, sher kay ilfaaz say banday ko bulaya jata heh ... Shaytan gumra karnay wala heh ... baqi aap aqal mand hen samaj gay hoon gay. Tahir ul-Qadri Westernisation kay injection laga raha heh Islam ko aur aap Tafziliyat/Rafziyat kay. Deviant toh phir fit ata heh. Allah kay Nabi nay farmaya Jamhoor kay rastay ko apnana aur yeh ... Kabah kay chakkar toh hen tawaf nahin ... sun kar hubb e Ali (radiallah ta'ala) kay nashay mein Jamhoor ko ghalat sabat karnay nikal ahay. Shaytan tooh bara kameena heh. Tesri baat Mawla bamana Abd bi banta heh ... aur RasoolAllah ka farmana kay jis ka mein Mawla hoon Abd kay manay mein leeya jahay toh ... Allah kay Abd RasoolAllah (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) huway aur Abdullah Ali (radiallah ta'ala anhu) bi huway. Panchween baat kay Afziliat e Abu Bakr (radiallah ta'ala anhu) toh Ali (radiallah ta'ala anhu) aur un kay apnay khoon say sabat heh: "It was narrated that Muhammad ibn al-Hanafiyyah (who was the son of ‘Ali ibn Abi Taalib) said: “I said to my father, ‘Which of the people was the best after the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him)?’ He said, ‘Abu Bakr.’ I said, ‘Then who?’ He said, ‘Then ‘Umar.’ I was afraid that he would say ‘Uthmaan. I said, ‘Then is it you?’ He said, ‘I am only one of the Muslims.’” Ek aur Hadith mein Ali (radiallah ta'ala anhu) nay farmaya: "Narrated by Imam Ahmad in his Musnad, 839. It was narrated from Abu Juhayfah that ‘Ali (may Allaah be pleased with him) ascended the minbar and praised and glorified Allaah and sent blessings upon the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him), then he said: “The best of this ummah after its Prophet is Abu Bakr. The second is ‘Umar (may Allaah be pleased with him), and after that, whoever Allaah wants to be good will be good.” Nah Afziliat kay pappar behlo kuch hasil nahin ... Ali (radiallah ta'ala anhu) say bughz rakhnay walay kay naseeb mein tawaf nahin chakkar Kabah toh huway ... jin kay dilloon mein bughz e Siddeeq (radiallah ta'ala anhu) heh farishtay tumaray tawaf ko tawaf toh door chakkar bi nah likhen gay. Shahid farishtay likhen kay yeh jamya hi neeh. Edited 12 فروری 2018 by MuhammedAli اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 13 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 13 فروری 2018 Quote Waisay Ghulam Ahmed17 sab deviant ka matlab SHAITAN pehli bar he daikha hay, جی ہاں یہ مجھ سے غلطی ہوئی میں برملا اس کا اقرار کرتا ہوں پہلے بھی مجھ سے جہاں غلطی ہوئی میں نے اس کو مانا ہے لیکن شیطان کا لفظ آپ لوگ استعمال کر چکے ہیں ۔ مجدد والی پوسٹ میں پہلا فقرہ پڑھیے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 13 فروری 2018 Report Share مراسلہ: 13 فروری 2018 (ترمیم شدہ) Quote جناب سعیدی صاحب یہاں آپ اپنا فتویٰ پڑھ سکتے ہیں اس کا جواب عرض ہے ۔ جناب سعیدی صاحب حضرت عمرؓ خود حضرت مولی علیؓ کو اپنا آقا،سردار کہہ رہے ہیں اور خود کو مولا علیؓ کا خادم،یا غلام سمجھ رہےہیں تو آپ مولاي کا ترجمہ آقا کرنے پر تفضیلی کا فتویٰ لگا رہے ہیں کیوں ؟ دوسری حدیث جس کا ترجمہ ڈاکٹر صاحب نے آقا کیا ہے اس پر بات اس کے بعد کر لیں گے ۔ میں نے بالکل سیدھی بات کی ہے اور آپ کی پہلی پوسٹ کی پہلی حدیث مبارکہ کا جواب دیا ہے امید ہے آپ بھی اسی طرح سیدھا سا جواب دیں گے ۔ Edited 13 فروری 2018 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 13 فروری 2018 Author Report Share مراسلہ: 13 فروری 2018 اگر مولا کامعنی زیربحث حدیث میں آقا ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس جس کے سید وسردار وآقا ہوتے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی اس اس کے سید وسردار وآقا ہوتے۔ جب کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی اور علی کی مولائیت کا دائرہ تو ایک ہی رکھا مگر سیادت کادائرہ ایک نہیں رکھا بلکہ اس میں فرق رکھا۔ آپ فرما سکتے تھے کہ جس کا میں سید(آقا)ہوں ، علی بھی اس کا سید (آقا)ہے۔ آپ ﷺنے خود کو تمام انسانوں کا اورتمام جہانوں کا سید قرار دیا مگر حضرت علی کو سیدالعرب قراردے کر فرق رکھا۔ جواب نہ آیا۔ آپ کے شیخ الاسلام نے امام اعظم کی کتنا عرصہ شاگردی کی۔15 ، 20سال شاگرد رہے یا 9سال شاگرد رہے۔کونسا عرصہ درست ہے اور کونسا بیان جھوٹ ہے؟ جواب درکار ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 21 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 21 اگست 2019 (ترمیم شدہ) Movie_0002_1.mp4 مولا کا معنیٰ آقا کرنے والااھل سنت سے خارج ، بد مذہب اور گمراہ ہے ۔(مفتی اشرف القادری بریلوی )نوٹ : مکمل ویڈیو سنیں ۔ ------------ Movie_0002_1.mp4 https://youtu.be/tZs8-0UblRg?t=30 Edited 23 اگست 2019 by Qadri Sultani اپنی گندی زبان سنبھال کر رکھیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 23 اگست 2019 منہاجی میاں کیوں رہ رہ کے بے عزت ہونے آتے ہو؟؟مسٹر کاپی پیسٹ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 24 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 24 اگست 2019 (ترمیم شدہ) Edited 24 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 (ترمیم شدہ) Quote جناب قادری سلطانی کچھ تو شرم اور حیا کرنا چاہیے ۔ مولا علی رضی اللہ عنہ سے اس قدر بغض رکھو گے تو قبر میں اور پل صراط پر کیا جواب دو گے؟ جنت اور جہنم کی تقسیم تو مولا علی رضی اللہ عنہ کے نام پر ہی ہونا ہے ۔ دیکھ میں نے تیرا ہی حوالہ تیرے سامنے رکھ دیا ہے ، تم نے تو صرف مولی کے معنی پر صرف اک حوالہ مانگا تھا اور اتنے حوالہ جات کے بعد بھی تم منافقت پر ہی قائم ہو ، اللہ سے ڈر جاو اس سے پہلے کے موت آ جائے اور توبہ کر لو ۔ Edited 25 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 مولا کا معنیٰ آقا کرنے والا اھل سنت سے خارج ، بد مذہب اور گمراہ ہے ۔ (مفتی اشرف القادری بریلوی ناصبی) نوٹ : مکمل ویڈیو سنیں ۔ کلک کیجیے اور سنیے -------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 (ترمیم شدہ) مفتی اشرف القادری کہتا ہے کہ: مولا کا معنی آقا کرنے والا اھل سنت سے خارج بدمذہب اور گمراہ ہے ۔ اس سے آگے اسی ویڈیو میں اختر رضا خان بریلوی کے شاگردِ رشید سید امین القادری صاحب فرماتے ہیں کہ : ہم اپنے عقیدہ کو صحیح الاسناد احادیث سے ثابت کرتے ہیں ۔ ایسے ہی بات نہیں کر دیتے ، اس کی بعد سید امین القادری صاحب سیدنا علیؓ کی فضیلت میں حدیث مبارکہ پیش فرماتے ہیں اور صحیح حدیث میں سے لفظِ مولا کا اردو میں پہلا ترجمہ آقا کرتے ہیں اس کے بعد مدد گار کا ترجمہ کرتے ہیں ۔ اب اسلامی محفل فورم والوں سے مجھ فقیر کا سوال یہ ہے کہ : کیا اختر رضا خان بریلوی کے شاگردِ رشید سید امین القادری بریلوی صاحب اھل سنت سے خارج سمجھیں جائیں ؟ کیا سید امین القادری بریلوی صاحب بدمذہب شمار کیے جائیں ؟ کیا سید امین القادری بریلوی صاحب گمراہ ہو چکے ؟ پلیز قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب لکھیں ۔ ------------------------------ Edited 25 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 25 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 کیا یہ علامہ صاحب ہمارے لیے حجت ہیں کہ جو بھی آۓ انکی ہر بات کا جواب دینا ہم پر فرض ہے؟؟کیا منہاجی رافضی اتنی بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں دوبارہ وہی کاپی پیسٹ شروع کر دی۔۔لگتا ہے فیس بک والوں نے بین کردیا ہے جو یہاں دوبارہ وہی پرانی حرکتیں شروع کر دی ہیں۔۔اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں پہلے بھی جواب دیا جاچکا ہے لیکن دیدہ کور کو کیا نظر آۓ کیا دیکھے۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 25 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 (ترمیم شدہ) یہ لے تھوکا ہوا چاٹ اب ڈیلیٹ نہیں کرنا اس حدیث صحیح کا کیا کرو گے ؟ کیا اس حدیث مبارکہ کا بھی انکار کرو گے ؟ شاباش بتاؤ اپنے ناصبی فورم کے لوگوں کو کہ ہم حسد اور بغض میں صحیح احادیث کا کیسے انکار کرتے ہیں َ Edited 26 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 25 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 25 اگست 2019 تمہاری اس بدزبانی کا جواب تمہارے گھر کی زبان میں دیا جا سکتا ہے لیکن ہم ایسا بالکل بھی نہیں کریں گے۔لفظ مستند کا ترجمہ ہی کسی سے سیکھ لو؟؟کیا جن لوگوں کو تم پیش کررہے ہو وہ ہمارے مسلک کا تشخص ہیں؟؟منہاجی رافضی بوکھلا چکا ہے اسلیے ایسی حرکتیں کررہا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 26 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 26 اگست 2019 قادری سلطانی ذرا پیچھے جا کر دیکھو کہ آپ لوگوں نے کیا کیا لکھا ہوا ہے؟ مگر اب میں یہاں آپ لوگوں کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہتا ، چلیں مجھے صرف اس وقت اس بات کا جواب دیں کہ کیا یہ آپ کے ہاتھوں کا لکھا ہوا ہے یا نہیں ؟ یہ پوسٹ آپ کی ہے کہ نہیں جس میں آپ نے ایک حوالہ مانگا تھا بس ؟ ------------------- چلیں اب صرف اس حدیثِ صحیح کے متلق بتا دیں کہ مانتے ہیں کہ انکار کرتے ہیں ؟ اگر انکار کرتے ہیں تو کیوں ؟ چلیں جناب سلطانی صاحب آپ صرف اس حدیث کے انکار کی وجہ لکھیں کہ آپ کیوں اس حدیثِ مبارکہ کے حوالہ کا انکار فرماتے ہیں ؟ بس مجھے صرف وجہ بتائیں ؟ امید اب آپ بھی غلط بات نہیں کریں گے اور میں بھی نہیں کروں گا ۔ آپ اس حدیث کے حوالہ کو نہ ماننے کی وجہ لکھ دیں ۔ -------------------- اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 26 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 26 اگست 2019 یار تم واقعی جاہل کے جاہل ہی ہو،میں نے آپ سے کیا سوال پوچھا اور آپ نے کیا جواب دیا؟؟میں نے شروع اے ہی مستند عالم دین کا لکھا ہوا لیکن آپ ہر شخص کو ایک ہی حکم میں ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں؟؟؟اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں جواب دیا جاچکا کہ کتابت میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن عقائد وہی ہیں جو اہلسنت کے ہیں۔لیکن چونکہ تہماراکام ہی صرف کاپی پیسٹ کرنا ہے اسلیے بغیر دیکھے ہی پیسٹ کرتے جاتے ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 26 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 26 اگست 2019 (ترمیم شدہ) Quote یار تم واقعی جاہل کے جاہل ہی ہو،میں نے آپ سے کیا سوال پوچھا اور آپ نے کیا جواب دیا؟؟میں نے شروع اے ہی مستند عالم دین کا لکھا ہوا لیکن آپ ہر شخص کو ایک ہی حکم میں ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔کیا یہ بوکھلاہٹ نہیں؟؟؟اسلامی ایجوکیشن کے حوالے سے تمہیں جواب دیا جاچکا کہ کتابت میں غلطی ہو سکتی ہے لیکن عقائد وہی ہیں جو اہلسنت کے ہیں۔لیکن چونکہ تہماراکام ہی صرف کاپی پیسٹ کرنا ہے اسلیے بغیر دیکھے ہی پیسٹ کرتے جاتے جناب پہلے تو جو جھوٹ آپ بار بار بول رہے کہ ہم اسلامی ایجوکیشن فورم والی حدیث کا جواب دے چکے ہیں او کم عقل انسان کہاں جواب لکھا ہے ذرا مجھے بھی دیکھا دو کہ یہ جواب لکھ تھا اور میں نے اقرار کیا کہ اس کا جواب ہو گیا ہے ۔ تم لوگوں نے کسی جگہ کوئی بات لکھی ہے تو یہاں پیش کریں ۔ پھر جناب نے اپنے گھر کے ایک بریلوی عالم دین کو جو کہ اختر رضا خان بریلوی کا مانا ہوا شاگرد ہے یہ کہ کر رد کر دیا کہ وہ ہمارے لیے حجت نہیں حالانکہ اس نے حدییث صحیح سے مولی کا معنیٰ آقا ثابت کیا ہے ۔ اب تم دوسری حدیث کے حوالہ کا بھی انکار کر رہے ہو یہ کہ کر کہ اس کتاب کا عالم مسند نہیں ہے ۔ مجھے یہ پڑھ کر بے پناہ ہسنی آئی ہے او بندہ خدا لکھو کہ کون مستند نہیں ہے یا مولی علی رضی اللہ عنہ کے لیے آقا کا لفظ شدید تکلیف دے رہا ہے ۔ صاف صاف لکھو کہ کون مستند نہیں ہے ، اور اسلامی ایجوکیشن والی حدیث کا بھی جواب لکھو یا وہ پوسٹ یہاں لگا دو جس میں جواب لکھا گیا ۔ ------------ --------------- Edited 26 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 26 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 26 اگست 2019 کیا اسے ہی بوکھلاہٹ کا شکارہونا نہیں کہتے؟؟سیدھی سی بات مسٹر کاپی پیسٹر کو سمجھ نہیں آرہی۔۔کیا یہ لوگ ایسے ہیں کہ انسے مسلک کا تشخص قائم ہو سکے؟؟لیکن چونکہ منہاجی و رافضی ہو اسلیے عقل سے بھی پیدل ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 26 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 26 اگست 2019 پوسٹ نمبر 295 دیکھو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 27 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2019 (ترمیم شدہ) Edited 27 اگست 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 27 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2019 قاسم منہاجی صاحب آپ کی اس بات کا جواب پہلے بھی دیا جاچکا ہے لیکن بار بار وہی کاپی پیسٹ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 27 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 27 اگست 2019 Quote قاسم منہاجی صاحب آپ کی اس بات کا جواب پہلے بھی دیا جاچکا ہے لیکن بار بار وہی کاپی پیسٹ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 28 اگست 2019 Report Share مراسلہ: 28 اگست 2019 Again copy paste اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔