Javvad مراسلہ: 17 جنوری 2018 Report Share مراسلہ: 17 جنوری 2018 الیاس کاندھلوی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ "اگر حق تعالیٰ کسی کام کو لینا نہیں چاہتے تو چاہے انبیاء بھی کتنی کوششیں کرلیں تب بھی ذرہ نہیں ہل سکتا اگر کرنا چاہیں تو تم جیسے ضعیف سے بھی وہ کام لے لیں جو انبیاء سے بھی نہ ہوسکے" برائے مہربانی اس عبارت کا اسکین عطا فرمائیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Bhai Jaan مراسلہ: 18 اپریل 2018 Report Share مراسلہ: 18 اپریل 2018 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 20 اپریل 2018 Report Share مراسلہ: 20 اپریل 2018 میرے خیال میں تو مولوی الیاس کاندھلوی کی عبارت میں کوئی اشکال نہیں کیونکہ اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ عزوجل کے اذن و مشیت کے بغیر انبیاء علیہم السلام کوئی کام نہیں کرتے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔