Khalil Rana مراسلہ: 16 جنوری 2018 Report Share مراسلہ: 16 جنوری 2018 (ترمیم شدہ) ابوالاعلیٰ مودودی کی تفسیر تفہیم القرآن کی بڑی تشیر کی گئی اس کے ابتداء ہی میں اللہ تعالیٰ عزوجل کے نام پاک الرحمن کے بعد الرحیم کی مثال ایک مہمل لفظ تڑنگا سے دی گئی ہے جس کا کوئی معنی نہیں بنتا مودودی صاحب کے علم کا بہت شہرہ کیا جاتا ہے وہی مودودی صاحب اللہ تعالیٰ عزوجل کے نام مبارک کے ساتھ ایک فضول لفظ کی مثال دے رہے ہیں۔ Edited 16 جنوری 2018 by Khalil Rana اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔