SunniSpeeches.com مراسلہ: 1 جنوری 2018 Report Share مراسلہ: 1 جنوری 2018 The post Allama Khadim Hussain Rizvi ki galiyan aur qadiani (Mufti Mubashar Raza Qadri) appeared first on SunniSpeeches. View the full article اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
baber مراسلہ: 2 جنوری 2018 Report Share مراسلہ: 2 جنوری 2018 جس نےکال کی وہ قادیانی تھا ، یہودی تھا یا کافر وہ اپنی کال میں کتاب کا کوئی پیج نمبر بتا رہا ہے اور رضوی صاحب نے پہلے اس کو کہا کہ بک بک کیوں کر رہے ہو " بک بک " کہنے کے بعد اس نے بکواس کیا مگر رضوی صاحب نے اس کو ماں اور بہن کی نگی گالیاں دی میں نے ابھی پھر یوٹیوب پر ویڈیو دوبار سنا ہے اس بندے کا پہلا لفظ " اسلام علیکم حضور " ہے رضوی صاحب نے وعلکیم السلام کہا اور اس نے کتاب کا صفہ 114 کہا تو پہلے رضوی صاحب نے اس کو اشتعال دلوایا پھر اس نے اگلا غلط لفظ بولا مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ رضوی صاحب اتنی بے ہودہ گالیاں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر آپ نے یہ پوسٹ لگائی ہی ہے تو ان گالیوں کا شرعی حکم بھی رضوی صاحب پر خود لگا کر حق کو واضع کریں ورنہ سمجھا جائیں گا کہ کوحق بات نہیں کرتا اور لوگ مذاق آڑائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ آپ ویڈیو سنیں اتنی گندی گالیاں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Smart Ali مراسلہ: 29 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 29 مارچ 2018 خادم حسین کا سخت الفاظ استعمال کرنا کیسا؟ (1.) اللہ تعالٰی نے قرآن میں بلعم بن باعوراء کا حال ان الفاظ میں بیان کیا ہے “تو اس کا حال کتے کی طرح ہے۔” کیونکہ اس نے حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی مخالف اور گستاخی کی تو اللہ تعالیٰ نے اسے کتے کی بدترین حالت سے تشبیہ دی۔ (2.) اللہ نے قرآن میں گستاخِ رسول ولید بن مغیرہ کیلئے نو (9) برائیاں بیان کرنے کے بعد آخر میں دسویں (10) بات یہ کی کہ “ناجائز پیداوار ہے۔ (حرامی ہے)” (سورۃ قلم) (3.) ابولہب نے جب حضور اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی گستاخی کی تو اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ِاکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کی طرف سے ان الفاظ میں جواب دیا۔ “ابولہب کے دونوں ہاتھ تباہ ہوجائیں”اب مجھے بتائیں کہ کیا اللہ کو بھی وہ لوگ اخلاق سکھائیں گے۔ جو لوگ کہتے خادم حسین سخت الفاظ استعمال کرتا ہے ؟ کیا اللہ پر بھی گالیاں دینے کا فتویٰ لگائیں گے؟ (4.) ابوجہل کا اصل نام عمرو بن هشام تھا لیکن اس کا نام بدل کر ابو جہل یعنی جاہلوں کا باپ کس نے رکھا؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ کیا اب حضور کو بھی اخلاق سکھائیں گے جو خود اخلاق کے پیکر بن کے دنیا سے ظاہری وصال فرما کے تشریف لے گئے! (5.) حدیبیہ کے موقع پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو کہا “اپنے لات (بُت) کی شرمگاہ چُوس.(بخاری)بتائیں یہ کیا ہے؟ کیا اب حضرت ابوبکر کو بھی اخلاق سکھانے پڑیں گے جو افضل البشر بعد الانبیاء ہیں؟ (6.) جنگِ بدر کے بعد ایک شخص مکہ سے مدینہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کے ارادے سے آیا، حضور مسجد نبوی میں تشریف فرما تھے اور حضرت عمر صحابہ رضی اللہ عنہم سمیت مسجد کے باہر کھڑے بدر کی نعمتوں کا ذکر کررہے تھے، وہ شخص جیسے ہی اندر جانے لگا حضرت عمر نے دیکھ کر فرمایا پکڑو پکڑو اس کتے کو.(البدایہ والنہایہ)بتائیں یہ کیا ہے؟ اب کیا حضرت عمر کو بھی اخلاق سکھانے پڑیں گے جن کے بارے میں خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ “عمر کی زبان سے حق جاری ہوتا ہے” اور فرمایا ہے کہ “اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا”؟ (7.) ایک شخص حضور کے سامنے پاؤں پھیلا کر بیٹھا تھا، حضرت اُسید رضی اللہ عنہ آئے اور اسے کہا او بندر! تُو حضور کے سامنے پاؤں پھیلا کر بیٹھا ہے! اگر مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حیا نہ ہوتا تو میں تیری پیشاب والی نالیوں کو کاٹ دیتا.بتائیں یہ کیا ہے؟ اب حضرت اُسید کو بھی اخلاق سکھانے پڑیں گے؟ (8.) حضرت ابوبکر کے بیٹے حضرت عبدالرحمن رضی اللہ عنہم نے ایک مرتبہ مروان کو لعنتی کا بیٹا کہا.(تاریخ الخلفاء)بتائیں یہ کیا ہے؟ اب کیا حضرت ابوبکر کے بیٹے کو بھی اخلاق سکھانے پڑیں گے؟ (9.) حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو زلیل کہا.(فتوح الشام)بتائین یہ سب کیا ہے اور یہ کیا کیا کہا ان ہستیوں نے؟ کیا اب صحابہ کو بھی اخلاق سکھائیں گے وہ لوگ؟ کیا ان کو اخلاق و آداب نہیں تھے معلوم؟ ادھر کیا فتویٰ ہے تنقید کرنے اور نرم لہجہ استعمال کرنے کا مشورہ دینے والوں کا؟ فقط ایک ہی بات!جب حضور ﷺ کی بات آئے تو گستاخ کے لیے نرم لہجہ نہیں اپنایا جاسکتا. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 31 مارچ 2018 Report Share مراسلہ: 31 مارچ 2018 Salam alayqum, Janab kia esay ilfaaz joh upar rawayat mein naqal aur Sahabah say mansoob hen RasoolAllah (sallallahu alayhi wa aalihi was'sallam) ki Sunnat hen? Hammen hukum aswatul hasana par chalnay ka heh. Jazbat mein kissi Sahabi say agar sakht kalam nikla toh us ka istimal jaiz nahin ho jata aur nah apni harkatoon par parda dalnay kay wasteh Sahabah say mansoob ilfaaz ko bator daleel banana aqalmandi heh. Sahabah kay gunnah maaf huway aur jannat mein dakhal honay ka wada pa chukay. Agar yeh un kay ilfaaz hotay bi toh kam say kam khata jazbat mein niklay aur ziyada say ziyada gunnah hen. Aur woh bi jazbat mein khilaf character say niklay yeh un ka orna pichona nahin thah aur nah subho sham har kissi kay wasteh esay ilfaaz istimal kartay; yeh baat nahin thee kay zera si baat par shoroon ho gay balkay agar yeh ilfaaz un say agar niklay bi toh bi bardasht ki hadd say bahir samjay toh. Aur kissi Sahabi nay in ko jaiz nahin kaha aur nah kissi nay samja. Jissay ahle zuban towheen aur ghali samjen gali aur towheen hee heh yahi ham Deobandiyoon say manwana chahtay hen aur woh apnay Kafiroon kay kufr ki taweelat kartay hen. Kissi ko dalla, kanjar, marasi, khanzir, soowar, zaleel, harami, lanti, kutta, dangar doctor ka beta, kehna kohi achi baat nahin. Agar aap in batoon aur khurafat ka difa kar rahay hen toh phir kon say ilfaz is Hadith ki zabd say bahir hen: "'Abdullah narrated that the Messenger of Allah said: "The momin does not insult others, nor curse, nor commit Fahishah, nor is he foul." [Ref: Tirmadhi, B1, H1977] Janab agar Sahabah nay esay ilfaaz istimal keeyeh toh kissi nay bi in ko jaiz nahin likha aur yaqeen kamil say kehta hoon kay unoon nay khud bi jaiz nah samja hoga. Magar aap esi zuban ko toh Islam mein jaiz aur jawaz sabat karna chah rahay hen. Yeh biddat e zalalat aap Islam mein dakhal mat keren. Mein aap kay points ka jawab joh Quran o Ahadith say hen deh deta hoon. Ghali asal mein tohmat heh. Yehni banday ko kutta kehna keun kay yeh jhooti tohmat heh is waja say ghali tehri. Kissi ko dalla (yehni pimp/dalal) kahen aur woh ho nah toh gali heh. Aur agar woh dalali karta ho toh phir shar'an ghali nahin teharti chahay awaam samjen bi toh. Sa'ri ghali ki taweel bi nahin qubul. Baqi rahay aap kay dalahil joh aap nay ghali ko halal karnay ki khatir pesh keeyeh thay woh aap janeh aur aap ki samaj. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔