Javvad مراسلہ: 15 دسمبر 2017 Report Share مراسلہ: 15 دسمبر 2017 سلیمان ندوی نے الرحیم ص 628 میں لکھا ہے کہ ہمیں شاہ ولی اللہ کی کتابیں پڑھنے میں چوکنا رہنا چاہئے کیونکہ بہت ساری جگہوں میں اپنی تحریروں میں وہ کفر کی حد تک پہنچ گئے نیز کراچی سے شائع شدہ البلاغ 1387ھ ذی الحج کے 49 ص میں انصر شاہ دیوبندی نے لکھا ہے کہ "میں نے دیوبندی مسلک اور شاہ ولی اللہ کے عقائد میں بہت فرق دیکھا ہے اسلئے یہ کہنا غلط ہے کہ دیوبندی مسلک شاہ ولی اللہ کے افکار ونظریات کا صحیح ترجمانی کرتا ہے" ان عبارات کے اسکین نیز دیگر دیوبندیوں نے شاہ ولی اللہ کے خلاف جو بھی لکھا ہو انکے اسکین عطا فرمائیں والسلام اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 15 دسمبر 2017 Report Share مراسلہ: 15 دسمبر 2017 اس سلسلہ میں حوالے تلاش کرنے کی ضرورت ہی نہیں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ کی کتابوں میں جو مواد ہے دیوبندی اس کے خلاف عقیدہ رکھتے ہیں اور ان کی باتوں کووہ شرک اور بدعت کہتے ہیں حضرت شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ کی کتابیں اور ان کے ترجمےانٹر نیٹ پر موجود ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔