Brailvi Haq مراسلہ: 29 نومبر 2017 Report Share مراسلہ: 29 نومبر 2017 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام سے دریافت فرمایا: "اے جبرائیل! ذرا یہ تو بتاؤ تمہاری عمر کتنی ہے۔۔؟" حضرت جبرائیل صلی اللہ علیہ و سلم نے عرص کی، "یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ و سلم )! مجھے اپنی عمر کا صحیح اندازہ تو نہیں ہے، لیکن اتنا یاد ہے کہ ساری کائنات کے پیدا ہونے سے پہلے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حجاباتِ عظمت میں سے چوتھے پردے میں ایک ستارہ چمکا کرتا تھا اور وہ ستارہ ستر (70) ہزار سال کے بعد ایک مرتبہ چمکتا تھا۔ اور میں نے اپنی زندگی میں وہ ستارہ بہتر (72) ہزار مرتبہ دیکھا ہے۔۔!" حضور(صلی اللہ علیہ و سلم ) فرمانے لگے، "اے جبرائیل! مجھے اپنے ربِ ذوالجلال کی عزت کی قسم، وہ (چمکنے والا) ستارہ میں (محمد) ہی ہوں" حوالہ: (کتاب: السیرۃ الحلبیہ، جلد نمبر 1، صفحہ نمبر 30) اس روایت کی صحت اور سند کی تفصیل درکار ہے کیا یہ روایت موضوع ہے؟ اس فارم پہ میرے خیال سے یہ بحث ہوچکی ہے مگر مجھے مل نہیں رہی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Khalil Rana مراسلہ: 29 نومبر 2017 Report Share مراسلہ: 29 نومبر 2017 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔