Jump to content

امام ابوحنیفہ(رضی اللہ عنہ) پر حدیث میں کمزور ہونے کے اعتراضات


mzeeshanimtiaz

تجویز کردہ جواب

امام یحیٰی بن معین کہتے ہیں:

کان أبو حنیفۃ ثقۃ، لا یحدّث بالحدیث إلّا ما حفظ، ولا یحدّث بمالا یحفظ۔

 

‘‘امام ابو حنیفہ ثقہ تھے، صرف وہ حدیث بیان کرتے، جو یاد ہوتی اور جو یاد نہ ہوتی، وہ بیان نہ کرتے۔’’

(تاریخ بغداد للخطیب:۳۱۹/۱۳)

Link to comment
Share on other sites

امام ذہبی کی کتاب "میزان الاعتدال" میں ایک خیانت امام ذہبی کی کتاب "میزان الاعتدال" میں امام اعظم ابو حنیفہ کا تعارف الحاقی ہے۔وہ تعارف امام ذہبی کی طرف منسوب تو ضرور کیا جاتا ہے لیکن حقیقت میں یہ انھوں نے نہیں لکھا۔

اس مسئلہ کے پسِ منظر کو سمجھنے کے لئے چند باتیں ملاحضہ فرمائیں۔

امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی ثقاہت و فقاہت اور ان کے علمی مرتبہ سے کون واقف نہیں لیکن موجودہ زمانہ کے کچھ غیر مقلدین وہابی نجدی خبثاء امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بکواسات کرتے ہیں۔ اور بعض اوقات وہ میزان الاعتدال کی ایک عبارت جو کچھ یوں ہے۔

9092 - النعمان بن ثابت  بن زوطى، أبو حنيفة الكوفي.
إمام أهل الرأى.ضعفه النسائي من جهة حفظه، وابن عدي، وآخرون.وترجم له الخطيب في فصلين من تاريخه، واستوفى كلام الفريقين معدليه ومضعفيه.

یہ حوالہ پیش کر کے کہتے ہیں دیکھو امام ذہبی نے امامِ اعظم کو ضعیف لکھا ہے اپنی کتاب میں۔جب اس کتاب میزان الاعتدال کے اس تعارف کی تحقیق کی گئی تو بہت ساری باتیں ظاہر ہوئی جن سے اظھر من الشمس یہ ثابت ہوتا ہے کہ یہ عبارت امام ذہبی رحمۃ اللہ علیہ نے نہیں لکھی بلکہ ان کی کتاب میں یہ الحاق کر دی گئی اور منسوب امام ذہبی کی طرف کر دیا گیا جو بہت بڑی خیانت ہے۔اس تحقیق کو خود بھی پڑھیں اس کی دو قسطیں ترتیب وار ماہنامہ اشرفیہ میں شائع ہوئی ہیں دونوں کو یکجا کر کے اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔

Link to comment
Share on other sites

  • 6 years later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...