ghulamahmed17 مراسلہ: 12 نومبر 2017 Report Share مراسلہ: 12 نومبر 2017 (ترمیم شدہ) Edited 12 نومبر 2017 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AbuAhmad مراسلہ: 12 نومبر 2017 Report Share مراسلہ: 12 نومبر 2017 Is post k subject ka is pic se kya taluq hai اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 12 نومبر 2017 Report Share مراسلہ: 12 نومبر 2017 Mawlana Haq Nawaz Jhangvi kohi rahimullah, rahmatullah, kay qabil nahin. Yeh bi qattr Deobandi thay. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 13 نومبر 2017 Author Report Share مراسلہ: 13 نومبر 2017 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 5 اکتوبر 2019 Report Share مراسلہ: 5 اکتوبر 2019 کیا منہاج القرآن والے اپنی مساجد کی تطہیر کے لئے کرسمس مناتے اور پادریوں کو بلا کر اپنی مساجد میں نمازِ خاص پڑھواتے ہیں۔یہ تطہیر شیخ منہاج کا تجدیدی کارنامہ ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 6 اکتوبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 6 اکتوبر 2019 (ترمیم شدہ) ۔ استاذ حسن فرحان #المالکی کے دو عمدہ ٹیوٹس #اردو میں۔ 1_جس اسلام کو نبی اکرم ﷺ لے کر تشریف لاۓ اس میں #عقل بنیادی #رکن ہے "لعلکم تعقلون" لیکن آج جو اسلام موجود ہے اس میں عقل کو #گالی دی جاتی ہے اور کسی کا عقل سے #استدلال کرنا اس کی #گمراہی کہلاتا ہے۔ 2_ جس اسلام کی #تعلیم رسالت مآب ﷺ نے فرمائی اس میں #یہود و #مسیحی مسلمانوں کی مسجدوں میں عبادت کے لیے آتے تھے جبکہ آج کے اسلام میں ہر #مسلمان گروہ کی اپنی الگ #مسجد ہے 2_ جس اسلام کی #تعلیم رسالت مآب ﷺ نے فرمائی اس میں #یہود و #مسیحی مسلمانوں کی مسجدوں میں عبادت کے لیے آتے تھے جبکہ آج کے اسلام میں ہر #مسلمان گروہ کی اپنی الگ #مسجد ہے Edited 6 اکتوبر 2019 by ghulamahmed17 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 منہاج القرآن کی جتنی مسجدیں ہیں سب میں عیسائیوں کو بلاکرہرسال کرسمس مناؤ اور اُن کی مشرکانہ عبادت کراؤ تاکہ تمہاری منہاجی سنت کا مسلمانوں کو پتہ چلے اور اُن کو بتاؤ کہ یہودونصاریٰ کوبھی کافروں میں شمار نہ کرو۔ یہ بھی بیلیورزہیں اور یہ نان بیلیورز نہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 Quote منہاج القرآن کی جتنی مسجدیں ہیں سب میں عیسائیوں کو بلاکرہرسال کرسمس مناؤ اور اُن کی مشرکانہ عبادت کراؤ تاکہ تمہاری منہاجی سنت کا مسلمانوں کو پتہ چلے اور اُن کو بتاؤ کہ یہودونصاریٰ کوبھی کافروں میں شمار نہ کرو۔ یہ بھی بیلیورزہیں اور یہ نان بیلیورز نہیں۔ اس سے مجھے تو جواب نہیں ملا ڈئیر سعیدی صاحب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 ویسے تو جب جناب کو جناب کے شیخ کا حوالہ دیا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ مجھے طاہر صاحب کے حوالے نہ دو اور یہاں دفاع کررہے ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
ghulamahmed17 مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 Author Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر 2019 Quote ویسے تو جب جناب کو جناب کے شیخ کا حوالہ دیا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ مجھے طاہر صاحب کے حوالے نہ دو اور یہاں دفاع کررہے ہیں جناب میں نے کسی جگہ نہیں لکھا کہ فلاں عالم دین کا حوالہ نہ دیا جائے ، میرے کہنے کا مطلب یہ لیا جائے کہ امام احمد رضا بریلویؒ سے لے کر ڈاکٹر طاہر القادری تک علماء کی کتابوں میں بہت سی ضعیف ، موضوع اور باطل روایات درج ہیں اور ایسا تقریباً تمام بڑے عالم کی کتاب میں ہو جاتا ہے مگر میرے لیے حجت وہی بات ہو گی جو درست ہو گی ، چاہے وہ ڈاکٹر طاہر القادری ہوں یا امام احمد رضا ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 12 اکتوبر 2019 Report Share مراسلہ: 12 اکتوبر 2019 یعنی اگر جناب طاہر القادری صاحب صحیح بات کہیں اور صحیح سند کے ساتھ کہیں تو آپ مان لیں گے حق بات؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔