Jump to content

قبر کی سلیب پر کلمہ لکھنے کی کیا اصل ہے ؟

Rashid Usman

تجویز کردہ جواب

ابوداؤد شریف کی حدیث ملاحظہ ہو:۔

3206 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، ح وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْفَضْلِ السِّجِسْتَانِيُّ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ، بِمَعْنَاهُ عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ الْمَدَنِيِّ، عَنِ الْمُطَّلِبِ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ عُثْمَانُ بْنُ مَظْعُونٍ، أُخْرِجَ بِجَنَازَتِهِ فَدُفِنَ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا أَنْ يَأْتِيَهُ بِحَجَرٍ، فَلَمْ يَسْتَطِعْ حَمْلَهُ، فَقَامَ إِلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَحَسَرَ عَنْ ذِرَاعَيْهِ، قَالَ كَثِيرٌ: قَالَ الْمُطَّلِبُ: قَالَ الَّذِي يُخْبِرُنِي ذَلِكَ: عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِ ذِرَاعَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، حِينَ حَسَرَ عَنْهُمَا ثُمَّ حَمَلَهَا فَوَضَعَهَا عِنْدَ رَأْسِهِ، وَقَالَ: «أَتَعَلَّمُ بِهَا قَبْرَ أَخِي، وَأَدْفِنُ إِلَيْهِ مَنْ مَاتَ مِنْ أَهْلِي

پتھر رکھنے کی وجہ قبرکی پہچان ہونا تھی۔اس سے پتہ چلتا ہے کہ قبر کی پہچان کے لئے پہچان کرانے والا پتھر رکھنا جائز ہے۔

Link to comment
Share on other sites

1 hour ago, Saeedi said:

بھائی میرا سوال کچھ اور ہے ، جو تین سے چار سلیبیں میت رکھنے کے بعد رکھی جاتی ہیں ، اُن پر کلمہ شریف لکھنے کا پوچھ رہا ہوں
 
f71be86e-ec60-4f9c-906e-6f3fdb5c45bb.jpg

Link to comment
Share on other sites

کفن پر درج ذیل کلمات لکھنے کا ایک حوالہ ملا ،

میرے خیال میں سلیب پر لکھنے میں کوءی حرج نہیں

یہ بخشش ڈھونڈنے کی چارہ جوءی ہے ،اللہ کریم کوءی بھی عمل پسند فرمالے

اُس کی رحمت کا کیا اندازہ ہے؟

فقہ حنفی کی کتاب درمختار میں ہے کہ اگر میت کی پیشانی پر بسم اللہ الرحمن الرحیم

لکھ دی جاءے تو اُس کی بخشش کی امید ہے۔

کءی جگہ دیکھا ہے کہ لوگ مٹی کے ڈھیلوں پر آیت الکرسی پڑھ کر

قبر میں رکھ دیتے ہیں

ایک جگہ پڑھا تھا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے وصیت کی تھی کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ناخن مبارک قبر میں میری آنکھوں پر رکھ دینا

کءی لوگ قبر کی دیوار میں طاق کھود کر عہد نامہ رکھ دیتے ہیں

کوءی وصیت کر جاتا ہے کہ خلاف کعبہ کا ٹکڑا میری قبر میں رکھ دینا

یہ سب بخشش ڈھونڈنے کے بہانے ہیں

اس کریم کی بارگاہ میں سب محتاج ہیں اپنے اعمال پر کیا بھروسہ ہے؟

کوءی عمل قبول نہ ہو ہم کیا کرسکتے ہیں؟

پڑھ کے تو قرآن کو کچھ جمع کرلے اَب ثواب

قبر    پر کون آءے گا پھر فاتحہ کے واسطے

1.jpg

2.jpg

dur 1.jpg

dur 2.jpg

aehad nama 1.jpg

aehad nama 2.jpg

Edited by Khalil Rana
Link to comment
Share on other sites

ہر جواب کے لئے عبارت النص لازمی نہیں ہوتی۔اشارۃ النص ،اقتضاء النص اور دلالۃ النص بھی استدلال کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔اور وہ اثبات مسئلہ کی دلیل بنتے ہیں۔ہربات کے لئے دوسروں سے عبارت النص مانگنے والے اپنی باری پر آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...