Jump to content

دیوبندیوں کے کتب کے حوالجات اور اسکین درکار ہے


Javvad

تجویز کردہ جواب

دیوبندی حقیقت میں حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی علیہ الرحمہ اور حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی علیہ الرحمہ کے نظریاتی مخالف ہیں۔

عرصہ ہوا ہندوستان میں حضرت شاہ ولی اللہ کے ملوظات بنام القول الجلی فارسی مخطوطہ

کاکوری ضلع لکھنؤ سے بازیافت ہوا ،پھر دہلی سے اس مخطوط کو اُسی حالت میں شاءع کردیا گیا۔

ان ملفوظات میں شاہ ولی اللہ کے وہی عقاءد ہیں جو کہ اہل سنت حنفی بریلویوں کے ہیں

یہ ملفوظات ان کے شاگرد شاہ محمد عاشق پھلتی نے لکھے اور شاہ ولی اللہ کو دکھاتے رہے۔

اس کتاب کے شاءع ہونے کے بعد اُردو میں اس کا تعارف لاہور سے شاءع ہوا

اس کا ابتداءیہ مولانا عبدالحکیم شرف قادری نے لکھا وہ اس کے شروع میں لکھتے ہیں۔

ویسے بہت سے اختلافات میں سے صرف ایک عقیدہ نذر ونیاز کے متعلق یہاں عکس حاضر ہیں۔

دیوبندی ان نظریات کے خلاف لکھتے ہیں تو یہ شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالعزیز کی مخالفت ہی ہے اور کیا ہے؟

Image1.jpg

Image2.jpg

Image3.jpg

00.jpg

11.JPG

12.JPG

1.jpg

2.jpg

3.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...