Jump to content

kya hawala sahi hai..


p ahmed raza

تجویز کردہ جواب

  • 2 weeks later...

                               

         

Quote

  Jild 8 or hadees ka num 1984? jild 8 main 1984 hadees nhi hai. or ye hawala bilkul galat hai

 

                                           

Quote

حدیث صحیح ہے ۔

Link to comment
Share on other sites

Quote

بابر صاحب اس لنک میں اس روایت کی فنی حیثیت پر بھی بحث موجود ہے

 

  محترم میں نے پہلے لکھا تھا کہ حدیث صحیح ہے اور اب وہ پیج لگا دیا ہے تاکہ میں اپنی لکھی بات کو بھی صحیح ثابت کر سکوں اور اب رونا ، ماتم کرنا 

 دُکھی ہونا یا خوش ہونا  اس کے بارے میں مجھے وضاحت نہیں کرنا یہ معاملہ اللہ اور اس کے بندے کا ہے ،چاہے تو وہ پیٹنے والے کو بھی معاف فرما دے اور چاہے تو رونے والے کو بھی معاف نہ کرے ،میں نے جو لکھا وہ ثابت کیا  اور آپ نے جو لنک دیا اس کا بے حد شکریہ

Link to comment
Share on other sites

جناب جی ہر چیز کی شریعت میں حد مقرر ہے اور جب بھی کوئی چیز حد سے تجاوز کرتی ہے تو شریعت میں اس پر حکم نافذ ہوتا ہے۔امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...