Raza11 مراسلہ: 19 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2017 السلام علیکم گزارش ہے گشتہ دنوں جمعیت علماء پاکستان نے ضمنی الیکشن NA 120 میں مسلم لیگ نوں کی حمایت کر کے آپنی اسلامی ساکھ کو نقصان پہنچایا کیونکہ اہل سنہ و الجماعہ مسلم لیگ نون کو غازی شھید ممتاز قادری کا قاتل سمجھتی ہے ، اسی سلسلہ میں آویس نورانی صاحب نے جو کے جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری ہے ایک سوال و جواب کا سیشن کیا انٹر نیٹ پر جس پر ان سے براہ راست سوالات کے گئے اسی دوران حضرت نے بلاول بھٹو زرداری کا مندر جاکر پوجا پاٹ کرنا یا انکی رسومات میں شریک ہونے کو جائز قرار دیا اس ویڈیو میں انکی یہ بات شئیر کی جا رہی ہے یاد رہے ڈاکٹر طاہر القادری کو پادری کا لقب اس لئے دیا گیا کے وہ صاحب آپنے مساجد میں عیسائیوں اس بات کی اجازت دیتے ہے کے وہ آکر آپنی عبادات کر سکتے 1505802252540.mp4 Link to comment Share on other sites More sharing options...
فقیرقادری مراسلہ: 19 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 19 ستمبر 2017 یہ پورا کلپ اگر مل سکے تو بہتر ہوگا۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 20 ستمبر 2017 Author Report Share مراسلہ: 20 ستمبر 2017 https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1495390830528953&id=394065937328120 لیجئے جناب یہ پورا کلیپ ہے Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza11 مراسلہ: 27 ستمبر 2017 Author Report Share مراسلہ: 27 ستمبر 2017 الحمد للہ اویس نورانی صاحب نے آپنی بات سے رجوع کر لیا اور آپنی بات سے توبہ کرلی اب جبکہ انھوں نے آپنی بات سے رجوع کر لیا تو آیڈمن چاہے تو اس ٹوپک کو delete کردے یا پہر اس کا عنوان بدل دے جزاک اللہ 1506503534259.mp4 Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب