اللہ کا بندہ مراسلہ: 8 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2017 خواتنین کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ ہمارے ہاں اس عمل کو برا جانا جاتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کی خواتین قبرستان جاتی بھی ہیں۔ خاص طور پر محرم میں خواتین قبروں پر لازمی جاتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ پہلے منع تھا خواتین کا قبرستان جانا مگر بعد میں اجازت مل گئی۔ برائے مہربانی اسکا جواب دیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Wadi Raza Ki مراسلہ: 8 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2017 عورتوں کا مزارات پہ جانا کیسا ؟؟؟؟کیا عورت مزار پہ جا سکتی ہے یا نہیں؟؟؟اس فتوی کو ضرور پڑھیں اور ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں عورت کا قبرستان جانا منع ہے۔ حضرت صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی "فتاوی رضویہ" کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں: ''اوراسلم یہ ہے کہ عورتیں مطلقا منع کی جائیں کہ اپنوں کی قبورکی زیارت میں تو وہی جزع و فزع ہے اورصالحین کی قبور پر یا تعظیم میں حد سے گزر جائیں گی یا بے ادبی کریں گی کہ عورتوں میں یہ دونوں باتیں بکثرت پائی جاتی ہیں۔'' (بہارشریعت،جلد1،حصہ 4،ص89،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) والله اعلم بالصواب 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Wadi Raza Ki مراسلہ: 8 ستمبر 2017 Report Share مراسلہ: 8 ستمبر 2017 میت کا منہ دیکھنے کے لیے عورتوں کا جنازے کے ساتھ قبرستان جانا کیسا..؟ کوئی عورت دیر سے پہنچی تو اس کو اپنے باپ یا بھائی کی میت کا منہ دیکھنے کے لیے قبرستان جانے کی اجازت ہے..؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
اللہ کا بندہ مراسلہ: 14 ستمبر 2017 Author Report Share مراسلہ: 14 ستمبر 2017 بہت بہت شکریہ ذیشان بھائی۔ جزاک اللہ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔