Jump to content

Fitna of Engineer Mirza Ali


Awais raza

تجویز کردہ جواب

 علما کی توجہ کے لئے . اس فتنہ کا تدارک نہایت ضروری ہے . یہ شخص مناظرہ سے گھبراتا ہے اور خالی خولی دھمکی نما چیلنج دے کر رہ فرار اختیار کرتا ہے . تحقیق کے نام پر جھوٹ بولنا اس کا پیشہ ہے . انتہائی بد دماغ اور لچر اور بیہودہ زبان استمال کرتا ہے . اکابر امت کو گالیاں دینا اس کا محبوب مشغلہ ہے . حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رضی الله تعالی عنہ اور امام جلال الدین سیوطی رضی الله تعالی عنہ کے بارے میں جو الفاظ اس جاہل نے استعمال کے ہیں وہ بیان سے باہر ہیں.  

Link to comment
Share on other sites

السلام علیکم

 

اس بے غیرت کمینے کو اگر کوئی جاہل بھی مناظرے کا کہے یہ اس سے بھاگ جاتا ہے۔علماء اہل سنت اس کو مناظرے کا چیلنج کر چکے ہیں مگر یہ بزدل کیسے آۓ میدان میں۔

 

 

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...