AbuAhmad مراسلہ: 14 جولائی 2017 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2017 سپاہ صحابہ کے مولوی ضیاء الرحمن فاروقی کے فرمان میں درجِ ذیل نکات ہیں ١) بریلوی اہلسنت ہیں اور سپاہ صحابہ کی اہلسنت بریلوی مکتب فکر سے کوئی لڑائی نہیں ٢) بریلوی سپاہ صحابہ کو بُرا کہیں لیکن سپاہ صحابہ صرف شیعوں سے لڑے گی بریلوی بھائیوں کو جواب نہیں دے گی ٣) بریلویوں کو جواب دینا شیعوں کو خوش کرنا اور شیعوں کے گھر گھی کے چراغ جلانے جیسا ہے اب الیاس گھمن کی چمچہ ٹیم کے لئے بڑی نصیحت ہے جو ایک طرف عزازیل نواز منفی کے روپ میں سپاہ صحابہ میں کام کرتی ہے اور تاجو منفی کی صورت میں گھومتی پھرتی ہے تو دوسری جانب قیادتِ سپاہ کے اہم نام فاروقی صاحب کا یہ بیان انکو ننگا کرتا ہے یہ ہے الیاس گھمنی پیسوں پر پلنے والوں کی حقیقت مولوی ساجد خان کو مرزا قادیانی کی سبز پگڑی کی تلاش تھی جو اس ویڈیو میں وہ پوری ہوتے بھی دیکھ ہی لے گاwww.Facebook.com/Ahlesunnat25 575 Views اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔