Jump to content

Farz namaj k tisri aur chauthi rikaat m sirf fatiha par daleel


Gulam e raza

تجویز کردہ جواب

assalamo alaikum....

 

ek shaks ne sawal kiya k.. FARZ NAMAJ M TISRI AUR CHAUTHI RIKAAT M SIRF SURAH AL FATIHA HI PADHNA KAHA SE SABIT H... YA ISS TALLUK SE KYA WAJAHATE H....????

Islami mehfil m jitne v hazrat deen ki khidmat krte h...

Allah apne habib sallallaho alaihewasallm k sadke untamam hazrat ko ishq e mustafa m jilaye aur uthaye.....

Link to comment
Share on other sites

امام اجل محدث جلیل حضرت ابو جعفر احمد بن محمد طحاوی رضی اللہ تعالٰی عنہ نے طحاوی شریف میں ان روایات کو نقل فرمایا ہے.

1f56f.png?عبیداللہ بن مقسم فرماتے ہیں:
*ان ابن عمر قال لہ اذا صلیت وحدک فاقرا فی الرکعتین الاولین من الظهر و العصر بام القرآن و سودة سورة و فی الرکعتین الاخریین بام القرآن ...الخ*

1f4d6.png? یعنی حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنهما نے ان سے فرمایا: جب تم تنہا نماز پڑهو تو ظہر اور عصر کی پہلی رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور کوئی دوسری سورت پڑهو اور پچهلی دو رکعتوں میں صرف سورہ فاتحہ پڑهو ( شرح معانی الآثار المعروف طحاوی، باب القرآءة فی الظہر والعصر)
اس کے علاوہ اور بهی روایات اسی باب میں موجود ہیں.

1f4a1.png?امام عبدالله بن محمد بن ابی شیبہ نے *مصنف* میں باب قائم کیا

*من کان یقراء فی الاولیین بفاتحة الکتاب و سورة و فی الآخرين بفاتحة الکتاب*

1f6e2.png?اس باب میں متعدد روایات نقل فرمائیں

1f56f.png?ابن سیرین رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں : *نبئت ان ابن مسعود کان یقراء فی الظہر والعصر فی الرکعتین الاولین بفاتحة الکتاب و ما تیسر و فی الآخریین بفاتحة الکتاب*

1f4d6.png? یعنی مجهے خبر دی گئی ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ ظہر و عصر کی پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑهتے اور جتنا قرآن آسانی سے پڑهه سکیں ، اور بعد کی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑهتے

1f4d8.png? *( مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الصلوٰہ جلد 1 صفحہ 406)*

1f56f.png?اسی باب میں سیدنا فاروق اعظم، حضرت ابو درداء ، حضرت جابر ، ام المومنین سیدہ صدیقہ، شیر خدا علی المرتضی رضی اللہ تعالٰی عنهم کے معمول اور ارشادات درج ہیں جن کا خلاصہ یہی ہے کہ فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے ساتھ کوئی سورت یا آیات کو پڑها جائے اور بعد کی دو رکعتوں میں فقط سورہ فاتحہ

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...