Jump to content

امیر معاویة رضى الله عنه


Raza11

تجویز کردہ جواب

گزارش ہے ایک اہل حدیث وہابی مولوی نے امیر المؤمنين حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق چند اعتراضات آٹھے ہے انکے اعتراضات کے متعلق مجھے جوابات درکار ہے آپ لوگ رہنمائی فرمائے 

جزاکم اللہ

 

خلافت و ملوکیت صحیح احادیث کی روشنی میں:
١. سیاست قرآن: دین خدا کو دنیا کے عوض مت بیچو ٢.قومی خزانے میں لوٹ مار کس نے شروع کی؟ ٣. حق کا باغی کون؟ ٤. قصاص عثمان(رض) کا کیا ہوا؟ ٥. سنت رسول(ص) کس نے تبدیل کی؟ ٦.حضرت عمار یاسر(رض) کی شہادت ٧. حضرت ابو موسیٰ اشعری(رض) کے ساتھ دھوکہ و مکر کس نے کیا؟ ٨. خدا کے حلال کردہ حج تمتتع کو حرام کس نے کیا؟ ٩. نماز عید کے خطبے کا وقت کس نے تبدیل کیا؟ ١٠. کس نے اسلام کی روح حریت کو کچلا؟ ١١. شخصی حکومت بنا کر عقیدہ توحید کا انکار کس نے کیا؟ ١٢.عالم اسلام میں امیر المومنین(ع) پر لعنت کس نے کروائی؟ ١٣. کیا معاویہ کی شان میں ایک بھی صحیح حدیث ملتی ہے؟ ١٤. جھوٹی حدیثیں کیوں گھڑی گئیں؟ ١٥. ١٦. پہلی تاویل باطل کس نے کی؟ ١٧. امام حسن(ع) کو زہر کیوں دلوایا؟ ١٨. صلح حسن(ع) کی شرائط کی پاسداری کیوں نہ کی گئی؟ ١٩. یزید کی ولی عہدی کے لیے کیا ہتھکنڈے استعمال کئے گئے؟ ٢٠. حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر(رض) کی پر اسرار شہادت ٢١. شہادت حسن(ع) پر معاویہ کا اظہار مسرت ٢٢. راہب اصحاب محمّد(ص)، حضرت حجر بن عدی(رض) کی شہادت کیسے ہوئی؟ ٢٣. اوقات نماز کی حدود کس نے توڑیں؟ ٢٤. زنا پر گواہیاں قائم کر کے زیاد کو اپنا بھائی کس نے بنایا؟ ٢٥. درباری علماء کے کارنامے ٢٦. اگر دین کا مکمل بیان قرآن میں آ چکا ہے مگر احکام کی وضاحت کے لیے سنّت رسول کی طرف رہنمائ کی گئی ہے تو کن احکام دین کے لیے سیرت علی(ع) و حسین(ع) کی ضرورت ہے؟
نوٹ: وقت کی محدودیت کے باعث کچھ مزید جرائم جیسے حضرت محمّد ابن ابی بکر(رض) کی میّت کو کفن و دفن کے بجاۓ آگ لگانے اور حضرت ابن عمر(رض) اور دوسرے صحابہ(رض) کو رشوت بھجوانے کا تذکرہ اس ویڈیو میں نہیں ہو سکا_

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

ھر بات حوالہ سے کی جائے تو بہتر ہوگا۔

تیس نکات پر بات کے لئے الگ تھریڈ بناؤ تو اصل بات کھل سکے گی ورنہ

ایک ایک سطری جواب سے کیا تسلی ہوسکتی ہے؟

آپ خود بھی تو صاحب مطالعہ ہوتوکیا آپ کا مطالعہ صرف مہدی کی بحث تک ہے؟

Link to comment
Share on other sites

جی سعیدی صاحب ، بلکل آپ کی بات درست ہے لیکن میری بحث اکثر اوقات عربی فورم میں عربی میں ہوتی ہے لیکن بعض اوقات اس طرح کے بھی حضرات سامنے آجاتے ہے یہ غالبا اہل حدیث مولوی اسحاق جو وفات پاچکے ہے ان کی طرف سے یہ اعتراضات سامنے آئے ہے 

اب اولاد متعہ کی طرف سے ایک روایت پیش کی گئی ہے جس میں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پر شراب نوشی کا الزام لگایا گیا ہے مجھے اس روایت کی صحت کے متعلق دریاف کرنا آپ کچھ مدد فرمائے جزاک اللہ 

FB_IMG_1498923146832.thumb.jpg.80ca1a9d5b975b6fdfc80f1a6f82bc0e.jpg

Link to comment
Share on other sites

تہذیب التہذیب میں ہے

قال عبد الله بن أحمد عن أبيه

ما أنكر حديث حسين بن واقد عن أبي المنيب

وقال العقيلي

أنكر أحمد ابن حنبل حديثه

وقال الأثرم

قال أحمد في أحاديثه زيادة ما أدري أي شيء هي ونفض يده

 وقال الساجي

فيه نظر وهو صدوق يهم قال أحمد أحاديثه ما أدري إيش هي

غایۃ المقصدفی زوائد المسند میں ہیثمی نے یہ روایت یوں بیان کی ہے:۔

4045 - حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِى حُسَيْنٌ [بن واقد المروزىِّ] ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَأَبِى عَلَى مُعَاوِيَةَ، فَأَجْلَسَنَا عَلَى الْفُرُشِ، ثُمَّ أُتِينَا بِالطَّعَامِ، فَأَكَلْنَا، ثُمَّ أُتِينَا بِالشَّرَابِ، فَشَرِبَ مُعَاوِيَةُ، ثُمَّ نَاوَلَ أَبِى، ثم قَالَ مُعَاوِيَةُ: كُنْتُ أَجْمَلَ شَبَابِ قُرَيْشٍ، وَأَجْوَدَهُ ثَغْرًا، وَمَا شَىْءٌ كُنْتُ أَجِدُ لَهُ لَذَّةً، كَمَا كُنْتُ أَجِدُهُ وَأَنَا شَابٌّ غَيْرُ اللَّبَنِ. وَإِنْسَانٍ حَسَنِ الْحَدِيثِ يُحَدِّثُنِى

اس روایت میں مشروب کا خمر ہونا اور حرام کے لفظ کہیں مذکور نہیں۔اور روایت کا سیاق وسباق بھی ظاہرکرتا ہے کہ وہ مشروب دودھ تھا۔

Edited by Saeedi
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...