Jump to content

سید محمود آلوسی


Raza11

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم 

گزارش یہ ہے کہ مجھے معلوم کرنا ہے کہ حضرت محمود آلوسی صاحب کا اصل مسلک کیا تھا اور کیا یہ حضرت اہل سنت والجماعہ کے لیے حجت ہے ؟ اور انکا اس فتوی پر اہل سنت والجماعہ کا کیا موقف ہے 

براہ کرم رہنمائی فرمائے 

جزاک اللہ 

FB_IMG_1498161023725.jpg

Link to comment
Share on other sites

(bis)

اس عبارت کا مفہوم یہ ہے کہ علامہ محمود آ لوسی علیہ الرحمہ کے بیٹے نعمان آلوسی نے 

نواب صدیق حسن خاں بھوپالی سے پیسے لے کر کتاب میں تحریف کی، اور اس کا اصل نسخہ قلمی

مکتبہ راغب پاشا استنبول ترکی میں ہے، جو کہ مصنف نے سلطان عبدالحمید کو ہدیہ کیا تھا۔

Link to comment
Share on other sites

چور چوری سے جائے لیکن ہیرا پہری سے نا جائے یہی حال اس وہابی کم بختوں کا ہے اصل نسخہ میں سید محمود الوسی رحمت اللہ علیہ کا کوئی فتوی نہیں بلکہ انھوں لیکھا ہے کہ حنابلہ سے کچھ لوگ مراد یہاں انکی ابن تیمیہ ہے کیونکہ انکا مذہب حنبلی تھا 

received_668058980060032.png.a50918d006a29f29fa019f7dcb83dc99.png

Link to comment
Share on other sites

  • 2 months later...

 Raza11

  صاحب آپ نے تفسیر "روح المانی" کا جو سکین  لگایا ہے کیسے مانا جائے کہ وہ اصلی تفسیر ہے اور کس کی اور کہاں سے مطبوعہ ہے، آپ نے کوئی سکین نہیں لگایا اورجناب دوسری تفسیر جو "مکتبہ امدایہ ملتان" والوں کی کیسے اصل تفسیر نہیں ہے ۔ پلیز 

Link to comment
Share on other sites

Quote

 

اصل نسخہ تو مکتبہ راغب پاشا استنبول ترکی میں ہے

لیکن جس صفحہ کا اسکین لگایا گیا ہے وہ نسخہ بیروت کا ھے

 

                                                           جناب اب اگر راہنمائی لینا ہو تو کونسا نسخہ بہتر ہے جو آپ نے سکین لگایا ہے یا کوئی دوسرا

                                                                                    کیوں کہ اب ترکی والا اصل نسخہ تو نیٹ پہ یا کہیں اور شاید نہیں ہے 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...