Brailvi Haq مراسلہ: 12 جون 2017 Report Share مراسلہ: 12 جون 2017 اسلام علیکم میں کچھ اشعار یہاں پیسٹ کروں گا جن کے ظاہری معنی عام انسان کے لئے شائد گمراہ کن ہوں۔۔۔ براہ کرم ان اشعار کو دیکھ کر ان کی مناسب وضاحت فرمادیں)اگر ممکن ہو ( اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔ .قلندر راز تھا پردہ اُٹھا تو راز کیا نکلا..... جسے ہم بشر کہتے تھے حقیقت میں خدا نکلا الف اور لام باطن ہے تو ظاہر میم کو پایا اُٹھا جب میم کا پردہ قلندر بے ریا نکلا... ہماری سوچ سے بڑھ کر مقامِ پیشوائی ہے .... جہاں تک عقل کہتی ہے یہ اُس سے بھی لامکاں نکلا _______________________________________ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔