MRNrazvi مراسلہ: 6 جون 2017 Report Share مراسلہ: 6 جون 2017 (ترمیم شدہ) Assalamu Alaikum.... Huzur Mufti e Aazam Hind RadiAllahuTaAalaAnh Ke Is Sher Par Wahabi Etraz Karte Hain..... K Mufti e Aazam Ne Us Sher Me Khud Kaha Hai Ke Wo Mazaro Ko Sajda Karte Hain.. Sath Hi Hatdharmi Se Ye Kehte Hain Ke Najdi isko Sajda Mat samajh, Mazar Paer Mathe Ko Ragadna Uske Samne Sar Jhukana Sajda Hi hai Jisi Tasdiq Tumhare mufti Sahab Ne Kardi.. Sher.... Sang e Dar e Jana'n Par Karta Hu'n Jabi'n Saee, Sajda Na Samajh Najdi Sar Deta Hu'n Nazrana, Tafsili Jawab Darkar Hai...... Edited 7 جون 2017 by MRNrazvi اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Saeedi مراسلہ: 3 جولائی 2017 Report Share مراسلہ: 3 جولائی 2017 (ترمیم شدہ) سنگ در جاناں پر کرتا ہوں جبیں سائی سجدہ نہ سمجھ نجدی سردیتاہوں نذرانہ محبوب کے دروازے پر پیشانی رگڑتاہوں،اور یوں سر کا نذرانہ (تحفہ)دینے کی کوشش میں ہوں،نجدی اسے سجدہ مت سمجھ بیٹھنا۔سجدے میں پیشانی رگڑی نہیں جاتی بلکہ زمین پررکھی جاتی ہے اورساتھ ہی زمین پر ناک بھی رکھی جاتی ہے اوردونوں پاؤں کے سرے،گھٹنے اورہاتھ بھی زمین پررکھے جاتے ہیں۔نمازمیں کوئی نمازی زمین پر صرف ماتھا رگڑے تو نجدی بھی اسے سجدہ نہیں مانتا مگر مزار پر کوئی ماتھا رگڑے تو جھٹ سجدہ کالیبل لگا دیتاہے۔ مستدرک حاکم اورمسنداحمد میں ہے کہ حضرت ابوایوب انصاری نے نبی پاکﷺ کی قبرانورپرچہرہ رکھا ہواتھا،(چہرہ کا کونسا حصہ رکھا تھا اور کونسا نہیں؟اس بات کی کوئی تصریح نہیں۔ماتھا،ناک،ہونٹ،رخسار ،سبھی کا احتمال ہے)۔مروان نے اعتراض کیا۔ بوسے اورسجدے میں فرق نہ کرنا اور عبادت اور تعظیم میں فرق نہ کرنا اورعشق اورشرک میں فرق نہ کرنا ہی پہلےمروان کا اور اب قرن الشیطان کا کام ہے۔ Edited 3 جولائی 2017 by Saeedi 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔