Zulfi.Boy مراسلہ: 30 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 30 مئی 2017 میرا علم میری وفات کے بعد ایساہی ہے جیسا میری زندگی میں ye hadees zaeef hai.... iski sanad me zaeef ravi hai.... kya kisi alim ne iski tehqeeq likhi hai??ke ye kisi shawahid ke bina per sahi ya hasan ho اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 31 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 31 مئی 2017 مجھے اس حدیث کی صیحت کا نہیں پتہ۔ پر آپ یہ جان لو کہ یہ حدیث عقائد کے مطلق نہیں بلکہ نبی کی فضیلت کے بارے میں ہے۔ اور محدثین و مفسرین کا اس بات پر اجماع ہے کہ فضائل اور ترغیب و ترتتیب میں ضعیف احادیث مقبول ہوتی ہیںَ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 31 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 31 مئی 2017 اور وقت کی بچت کے لئے مزید اور ان محدثین کے کتابوں کا حوالہ اور نام لکھ دیے ہیں۔ میرا خیال ہے اتنے ثبوت کافی ہوںگے۔۔۔ اگر آپ کا واسطہ کسی وہابی سے ہے تو پہلے آپ اسکو ان کے گھر سے یہ ثبوت پیش کریں۔ اور فتویٰ مانگیں وہا بیوں کا فتاوہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔