TAHIR5 مراسلہ: 22 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 22 مئی 2017 میں نے انٹرنیٹ میں دیکھا کہ شیعہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے ذمہ دار حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں، اور میں نے یہ سنا ہے کہ حضرت فاطمہ کا جب انتقال ہوگا تو انہوں نے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے میں حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کو شریک نہ کیا جائے ۔ آخیر ایسا کیا واقعہ ہوا تھا کہ حضرت فاطمہ ان سے اتنی زیادہ ناراض تھیں کہ انہیں اپنے جنازے میں شریک بھی ہونے کی اجازت نہیں دی۔ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ جزاک اللہ خیر اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 25 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 25 مئی 2017 On 5/22/2017 at 11:08 PM, TAHIR5 said: میں نے یہ سنا ہے کہ حضرت فاطمہ کا جب انتقال ہوگا تو انہوں نے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے میں حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کو شریک نہ کیا جائے ۔ آخیر ایسا کیا واقعہ ہوا تھا کہ حضرت فاطمہ ان سے اتنی زیادہ ناراض تھیں کہ انہیں اپنے جنازے میں شریک بھی ہونے کی اجازت نہیں دی۔ On 5/22/2017 at 11:08 PM, TAHIR5 said: شیعہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے ذمہ دار حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں، 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔