Bhai Jaan مراسلہ: 19 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 19 مئی 2017 علامہ ابن عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا حوالہ درکار ہے کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی عنایت فرما دیں۔ جزاک اللہ علامہ ابن عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے لکھا کہ نیند بھی ایک آفت ہےجس کی وجہ سے نفس کو جو اقلیم بدن پر حکومت حاصل ہوتی ہے وہ ختم ہوجاتی ہے لیکن اللہ تعالیٰ نے حضورﷺ کو اس سے محفوظ رکھا ہے ، آپ کی آنکھوں پر نیند طاری ہوتی قلبِ اقدس ہمیشہ بیدار رہتا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔