Bhai Jaan مراسلہ: 18 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 18 مئی 2017 السلام علیکم حضرت علامہ عبدالغنی نابلسی رحمہ اللہ کی عبارت کا اسکین اور حوالہ درکار ہے کہ کس کتاب میں آپ نے یہ ارشاد فرمایا ہے حضرت علامہ عبدالغنی نابلسی حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ اس زمانہ میں مختلف وضع قطع و ڈیزائن کے ملبوسات ، کھانے پینے اوررہنے کے نئے نئے انداز اور طریقے شرعاً بدعت نہیں قرار پاتے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔