Jump to content

مناقب ودفاع امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ غیرمقلدین کے گھر سے۔۔


M Afzal Razvi

تجویز کردہ جواب

 

امام ابوحنیفہ (رحمتہ الله علیہ) فقہ میں سب کے استاد.
وھابی اسماعیل سلفی لکھتا ہے۔
 "امام مالک حدیث میں اور امام ابوحنیفہ (رحمتہ الله علیہ) فقہ میں سب کے تقریباُ استاد تھے"
(حجیت حدیث ص 70)
 

 

وہابی عبدالحمید ازہر نے کتاب کے مقدمہ میں امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کو امام اعظم لکھا ہے۔
(احباب دیوبند کی کرم فرمائیاں صفحہ 78)
 حق وہ جو سر چڑھ کر بولے.
 

fiqah mein sab k ustaad 1.gif

2..gif

fiqah mein sab k ustaad 2.gif

 

imam e azam kaha 00.gif

imam e azam kaha 0..gif

imam e azam kaha 1.gif

Link to comment
Share on other sites

امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کی فقاہت اورتقوٰی..
1- 
وھابی عبدالرشید عراقی اپنے وھابی یحییٰ گوندلی کی عبارت لکھتا ہے۔
"حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ فقاہت میں لاثانی، تقوی وورح میں بے مثال عامل بالحدیث اور ضعیف حدیث کو قیاس پر مقدم سمجھنے والے تھے۔(ص:۷۵)"
( صفحہ 205)

7-title Page.png

 

7-Manaqib Imam ABu hanifa.png

2-
وھابیہ اُم عدنان بشرٰی ایک واقعہ نقل کرتی ہے۔
"امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ نے بازار میں غلام کے ہاتھوں کپڑا بیچنے کے لئے بیجھا۔ اس میں ایک تھان داغی تھا۔ غلام کو بتانا یاد نہ رہا۔ پتا چلنے پر خریدار کو تلاش کیا، مگر وہ نہ ملا، انھوں نے اس کاروبار کا سارا پیسہ صدقہ کر دیا۔ بعض تاریخی روایات سے پتا چلتا ہے کہ خریدار ملا جو ایک یہودی تھا۔داغ کا پتا بتانے پر وہ مسلمان ہو گیا (سبحان الله!
(صفحہ 601)

3-Front pg.jpg

3-Imam e Azam ka emaan farosh waqiya.jpg

Edited by M Afzal Razvi
Correct Scan Page Added
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...