Kilk-e-Raza مراسلہ: 4 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 4 مئی 2017 حرف راز۔ اوریا مقبول جان قادیانی اسلام کے دُشمن اس پروگرام کے ابتدائیے میں ایک غلطی ہے کہ مفتی محمود کے دلائل سے قادیانی لاجواب ہوئے۔ حالانکہ تحذیر الناس پیش کرنے کے بعد دیوبندیوں کے پاس جواب نہیں تھا۔ علامہ شاہ احمد نورانی علیہ الرحمہ نے قادیانیوں کو لاجواب کیا۔ سُنا ہے کہ بھٹو کی کتاب میں اس کی تفصیل ہے۔ اگر کسی کے پاس اس سے متعلق حوالاجات وصفحات ہوں تو ضرور شیئر کریں۔ تاکہ علامہ شاہ احمد نورانی علیہ الرحمہ کا یہ کارنامہ حوالوں کے ساتھ زندہ رہے اور وہابیوں کو ڈنڈی مارنے کا موقع نہ ملے۔۔ اللہ بیڑا غرق کرے ان حکمرانوں اور پیمرا میں بیٹھے ناسوروں کا، اس پروگرام کے بعد ایک نوٹس اوریا مقبول جان صاحب کو بھیج دیا گیا۔ اسی طرح قادیانیوں کے خلاف بات کرنے پر ایک نوٹس نزیر احمد غازی صاحب کو بھی بھیجا گیا جو ۹۲ نیوز پر صبح نور پرگرام کرتے ہیں۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔