Bhai Jaan مراسلہ: 1 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2017 (ترمیم شدہ) اس حدیث کا اسکین درکار ہے حضورﷺ نے فرمایا مخلوق کے راستے میں جولاف کی جگہ ہے مت کھڑے ہو جو کوئی وہاں کھڑا ہوتاہے توجو کوئی گزرتاہے اس پر ہنستا ہے اوراگر کوئی عورت یہاں پہنچ جاتی ہے تو اس سے بڑی باتیں کرتا ہے وہ شخص وہاں سے اس وقت تک نہیں ہٹتا جب تک دوزخ اس پر واجب نہیں ہوتی مگر یہ کہ وہ توبہ کرے۔ حضورسرورِ عالمﷺ نے فرمایا جو کوئی گناہ سے توبہ کرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے گناہ کاتبِ اعمال فرشتوں کو بھلادیتا ہے یعنی ہاتھ پاؤں اوراس محل کو جہاں سے معصیت اور گناہ سرزد ہواہے فراموش کردیتے ہیں اورجب وہ بندہ اللہ تعالیٰ کے حضور حاضر ہوتاہے تواس کی معصیت پر کوئی گواہ نہیں ہوتا۔ Edited 1 مئی 2017 by Bhai Jaan اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔