Jump to content

شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ علیہ کے حوالے سے ایک حوالہ اور اس کا اسکین درکار ہے


Bhai Jaan

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے حوالے سے ایک حوالہ مع اسکین درکار ہے

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کا نام احمد ہے عوام کے قلوب پر عقیدت کے غلبہ نے آپ کو ولی اللہ کے نام سے مشہور کردیا

Link to comment
Share on other sites

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ 1703ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد شاہ عبد الرحیم اپنے عہد کے جید عالمِ دین اور بلند پایہ شیخ تھے۔ انہوں نے فتاویٰ عالمگیری کی تدوین میں حصہ لیا تھا۔ دہلی میں ان کا مدرسہ رحیمیہ علم و فن کا گہوارہ اور بہت بڑا دینی مرکز تھا۔

مل.PNG

Link to comment
Share on other sites

بالکل جو صفحہ میں نے دیکھایا۔ اس میں قطب الدین احمد بھی اور ساتھ آگے شاہ ولی اللہ بھی لکھا ہے۔ خیر جو آپ کو چاہئے جو وہ آپ کو مل گیا۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...