muhammed Aashiq مراسلہ: 28 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2017 علامہ سعیدی رحمة اللّٰه عليه کی کتاب کا جسمیں انہوں نے لکھا ہے کہ اللہ تعالی نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كو تمام چیزوِں کا علم تفصیل سے بتایا ھے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
AqeelAhmedWaqas مراسلہ: 28 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 28 اپریل 2017 49 minutes ago, muhammed Aashiq said: علامہ سعیدی رحمة اللّٰه عليه کی کتاب کا جسمیں انہوں نے لکھا ہے کہ اللہ تعالی نے حضور صلى اللّٰه عليه وسلم كو تمام چیزوِں کا علم تفصیل سے بتایا ھے محترم بھائی صاحِب!۔ علامہ غُلامِ رسول سعیدی صاحب نوّر اللہ تعالیٰ مرقدہ نے اپنی کئی کتب میں متعدد مقامات پر امرِ زیرِ بحث کا اقرار فرمایا ہے۔ مثال کے طور پر انکی دو کتابوں سے یہ پیشِ خدمت ہے۔ بھائی صاحِب!۔ عقیدۂ علمِ غیب کے متعلق چند امور کا سمجھنا ضروری ہے۔ انکا مختصر بیان نیچے پیش کیا جا رہا ہے۔ آپکو کسی بدمذہب سے نہ بحث کی ضرورت ہے اور نہ اسکین پیجز دکھانے کی، بلکہ بوقتِ ضرورت انہیں اسلامی محفل فورم پر مدعو کریں۔ 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔