p ahmed raza مراسلہ: 27 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2017 Assalamu alaikum bhaiyo..ek wahabi ne guniya tu talibeen ka ye post bheja hai aur aitraz kiya hai ke issme sarkar gaus e aazam radiallahu taala anho ne bataya hai ke marjiyah ke 12 firqo me ek firqa hanafi bhi hai jo jahnnumi hai..jald az jald ahle ilm hazraat iss post ka radd farmaae jazak allah.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 27 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2017 وہابی جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں بول سکتے پیر غوث عاظم نے بعض حنفیوں کا زکر کیا جو عقیدے میں مرجیہ تھے اور مقلد امام ابو حنیفہ کے تھے۔ انکا زکر کیا۔۔ فقہ الکبر میں امام ابو حنیفہ تو خود مرجیہ کا رد کر رہے ہیں۔۔ حافظ عبدالبر مالکی امام ابوحنیفہ کے بارے میں مرجیہ الزام کا رد کرتے ہوئے۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 27 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2017 وھابیوں کا محدث امام سیالکوٹی امام ابو حنیفہ کا دفا کرتے ہوئے اور ابو حنیفہ پر مرجیہ کے الزام کا رد کرتے ہوے وہابیوں کے شیخ الاسلام زبیر علی زعی کا کہنا کہ جو ابو حنیفہ کا دفاع کرتے ہوئے۔۔۔ وہابی منافق ہوتے ہیںَ۔ ہم پر شخسی تقلید پر شرک کا فتویٰ اور امام عبدلقادر جیلانی انکے نزدیک بھی حنبلی مقلد تھے تو وہ کیسے ولی ہوئے؟؟؟ امید ہے آپ متمعین ہو گئے ہونگے جوابات سے!!! 2 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 27 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 27 اپریل 2017 2 hours ago, Rana Asad Farhan said: وھابیوں کا محدث امام سیالکوٹی امام ابو حنیفہ کا دفا کرتے ہوئے اور ابو حنیفہ پر مرجیہ کے الزام کا رد کرتے ہوے وہابیوں کے شیخ الاسلام زبیر علی زعی کا کہنا کہ جو ابو حنیفہ کا دفاع کرتے ہوئے۔۔۔ وہابی منافق ہوتے ہیںَ۔ ہم پر شخسی تقلید پر شرک کا فتویٰ اور امام عبدلقادر جیلانی انکے نزدیک بھی حنبلی مقلد تھے تو وہ کیسے ولی ہوئے؟؟؟ امید ہے آپ متمعین ہو گئے ہونگے جوابات سے!!! Subhan allah hazrat bht hi umdah tareeqe se wazeh kiya hai aapne.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 29 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2017 Assalamu alaikum ..Rana bhaijaan kya mujhe kitab ush shajara ka jo uss mjhool ki ibarat naql ki hai aapne usska scan mil sakta hai..agar mil jaae to badi meharbani hogi....aur jo maine scan lagaya hai kya woh yusuf jaipuri ki kitab ka scan hai? اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 29 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2017 آپکو غنیه الطالبین کی اصل عبارت پیش کر دی گئی ہے۔ اور کتاب الشجرہ تو ہے ہی مجہول کتاب تو اسک حوالہ کہا سے ملے گا بھائی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 29 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 29 اپریل 2017 Ji...samajh gaya mai ...jazak allah bhai ek baat aur hai usski bhi wazahat kardijiye meharbani hogi aapki..aksar wahabi tarikh e kabeer ka hawala pesh karte hai aur usse ye batate hai ke imam bukhari rahmatullah alaih ne imam e aazam radiallahu taala anho ko murjiya likha..isski bhi thodi wazahat farmae.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 30 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2017 اپ اُن سے پہلے حوالہ باسند ماںگیں۔ اور اسک سکین پیج کا مطالبہ کریں۔ کیوںکہ اسی بات امام بخاری سے کیسے منسوب کر سکتے ہیں وہ بغیر حوالے سے۔؟ جبکہ امام بخاری کے دادا استادہیں امام ابو حنیفہ۔ جبکہ امام بخاری نے تاریخ الکبیر میں لکھا ہے کہ مینے اپنی صییح بخاری میں ان شیوخ سے حدیث لی جن کا عقیدہ یہ ہے کہ ایمان میں زبان اور دل کے اقرار کے ساتھ عمل بھی شامل ہے جبکہ امام ابو حنیفہ کا عقیدہ تھا کہ ایمان صرف دل اور زبان کے اقرار کرنے میں شامل ہو جاتا ہے۔ عمل نا ہو تو انسان فاسق و فاجر ہو جاتا ہے لیکن کافر نہیں ہوتا ۔ اس اختلاف کی بنا پر امام بخاری نے ابو حںیفہ سے حدیث نہیں لی۔ جب وہ خود یہ بات لکھ گئے تو جھوٹ وہابیہ منسوب کرتے ہیں انکی طرف۔(امام بخاری نے اپنی کتاب میں ابو حنیفہ کا نام نہیں لیا) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 30 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2017 24 minutes ago, Rana Asad Farhan said: اپ اُن سے پہلے حوالہ باسند ماںگیں۔ اور اسک سکین پیج کا مطالبہ کریں۔ کیوںکہ اسی بات امام بخاری سے کیسے منسوب کر سکتے ہیں وہ بغیر حوالے سے۔؟ جبکہ امام بخاری کے دادا استادہیں امام ابو حنیفہ۔ جبکہ امام بخاری نے تاریخ الکبیر میں لکھا ہے کہ مینے اپنی صییح بخاری میں ان شیوخ سے حدیث لی جن کا عقیدہ یہ ہے کہ ایمان میں زبان اور دل کے اقرار کے ساتھ عمل بھی شامل ہے جبکہ امام ابو حنیفہ کا عقیدہ تھا کہ ایمان صرف دل اور زبان کے اقرار کرنے میں شامل ہو جاتا ہے۔ عمل نا ہو تو انسان فاسق و فاجر ہو جاتا ہے لیکن کافر نہیں ہوتا ۔ اس اختلاف کی بنا پر امام بخاری نے ابو حںیفہ سے حدیث نہیں لی۔ جب وہ خود یہ بات لکھ گئے تو جھوٹ وہابیہ منسوب کرتے ہیں انکی طرف۔(امام بخاری نے اپنی کتاب میں ابو حنیفہ کا نام نہیں لیا) Ji hazrat..Woh scan clear nhi hai phir bhi aapko bhejta hu..lekin Ussme imam e aazam radiallahu taala anho ka naam dikh raha hai..arabi Me hai InSha Allah aap achhi tarah mujhe Samjha sakte ho اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 30 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2017 غیر مقلدین نے امام بخاریؒ کا حوالہ دیا کہ وہ امام ابو حنیفہؒ کو مرجئہ فرقہ میں شمار کرتے ہیں لیکن اسی کتاب کے حاشیہ میں حاشیہ نگار نے اس کا جواب دے دیا ہے کہ ” نعیم بن حماد امام ابو حنیفہؒ پہ طعن کرتے تھے اور ان کی امام ابو حنیفہؒ کے خلاف جتنی بھی روایات ہیں وہ سب جھوٹ ہیں، امام یحیٰ بن معین کہتے ہیں کہ امام ابو حنیفہؒ حدیث میں ثقہ تھے”( تاریخ الکبیر،حاشیہ صفحہ 81،جلد8) تو حاشیہ نگار نے امام بخاریؒ کے اعتراض کی مکمل وضاحت کر دی۔ اس کے علاوہ غیر مقلدین کے مشہور عالم ابراہیم میر سیالکوٹی لکھتے ہیں کہ ”امام ابو حنیفہؒ کو مرجئی کہنا ان پہ بہتان ہے اور امام بخاریؒ کے اعتراض کے بارے میں لکھتے ہیں کہ نعیم بن حماد سنت کی تقویت میں حدیثیں بنالیتے تھے اور امام ابو حنیفہؒ کی عیب گوئی میں جھوٹی حکایات بناتے تھے جو کہ سب جھوٹی ہیں، نعیم بن حمادؒ کی شخصیت ایسی نہیں کہ ان کی روایات کی بناء پہ امام ابو حنیفہؒ جیسے بزرگ کی بدگوئی کی جائے۔”(تاریخ اہلحدیث، صفحہ ،62،63،64) تو امام بخاریؒ کے اعتراض کا جواب خود غیر مقلدین کے عالم نے دےد یا۔ امام بخاری یہ قول جس راوی سے نقل کر رے ہیں اسکا نام نعیم بن حماد ہے۔ اس راویی کے جھوٹے کزاب ہونے کا ثبوت آپکو میں نے وہابیوں کے اکابر سے دے دیا 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 30 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 30 اپریل 2017 (ترمیم شدہ) امام نسائی نے نعیم بن حماد کے بارے میں کہا کے غیر ثقہ ہے۔ امام دارقتنی نے اسکو کثر الوہم شخص کہا جس کو بات میں وہم لگنے کی بیماری ہو۔ اور امام ابو الفتح الازدی نے کہا کہ یہ سنت کی تقویت میں حدیثیں گھڑتا تھا۔ اب ایسے کزاب شخص کی بات کون مانے گا؟؟ وہابی ہر بات کی سند کا مطالبہ کرتے ہیں۔ لیکن اس مسلے میں اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہیں۔ منافقت کا جواب نہیں انکا۔۔۔ نعیم بن حماد سنت کی تقویت میں حدیثیں بنالیتے تھے اور امام ابو حنیفہؒ کی عیب گوئی میں جھوٹی حکایات بناتے تھےاور امام ابن المبارک نے بھی اسکو ضعیف کہا۔ Edited 30 اپریل 2017 by Rana Asad Farhan 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
p ahmed raza مراسلہ: 1 مئی 2017 Author Report Share مراسلہ: 1 مئی 2017 Wah wah. ...bht khoob hazrat allah tabarak wa taala aapko jaza e khair ataa kare...aameeeeen اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Rana Asad Farhan مراسلہ: 1 مئی 2017 Report Share مراسلہ: 1 مئی 2017 شکریہ بھائی۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔