kashmeerkhan مراسلہ: 22 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 22 اپریل 2017 (ترمیم شدہ) @Raza Asqalani bhai @Kilk-e-Raza bhai @Kilk e Raza bhaii Edited 22 اپریل 2017 by kashmeerkhan 1 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza Asqalani مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 On 4/23/2017 at 2:52 AM, kashmeerkhan said: کشمیر بھائی میں اس پر بحث نہیں کرنا چاہتا کیونکہ مجھےکافی سنی دوستوں کی کالز آچکی ہیں کہ بھائی آپ اس پر مزید زیادہ بحث نہ کریں کیونکہ اس سے بدمذہبوں کو فائدہ ہو رہا ہے اس لیے میں نے دوبارہ پھر اس پر بات نہیں کی۔ اس وجہ سے شاید فورم پر اسی پوسٹ کو لاک کردیا گیا باقی اگر واقعی آپ اس پر مزید بحث کرنے کرنا چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں اور اس فورم کے ایڈمنز کو میری گزارش ہے پھر وہ اس پوسٹ کو لاک نہ کریں۔ @M Afzal Razvi @Abdullah Yusuf @Sag-e-Attar @Rana Asad Farhan @Arslan fayyaz Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 23 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 wo topic behs braey behs ko prevent karney ky leay lock kya gea hy AND i think it was an excellent step bcz discussion complete ho gae the AND reader can easily decide what z right r wrong.,. I have given material 4m authentic sunni book+these r not my words.,. so ur post should also b 4m authentic sunni book+not ur own words., No more behs braey behs Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza Asqalani مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 (ترمیم شدہ) On 4/23/2017 at 3:34 PM, kashmeerkhan said: wo topic behs braey behs ko prevent karney ky leay lock kya gea hy AND i think it was an excellent step bcz discussion complete ho gae the AND reader can easily decide what z right r wrong.,. I have given material 4m authentic sunni book+these r not my words.,. so ur post should also b 4m authentic sunni book+not ur own words., No more behs braey behs بھائی میرے اس فورم پر آپ کی طرف زیادہ ایڈمنز حضرات ہیں جو آپ کو پروٹیٹ کر رہے ہیں کیونکہ میرے ID کئی بار لاک کیا گیا ہے وہ بھی وقفے وقفے سے کبھی آئن لائن ہو بھی جاتا تو کسی بھی پوسٹ پر کمنٹس نہیں دے پاتا تھا پھر میں نے حسنین بھائی سے فیس بک پر رابطہ کیا کہ کیا مجھے بلاک کیا گیا ہے؟؟ تو اس بھائی نے کہا میں چیک کرتا ہوں ۔لیکن پھر بھی میں وقفے وقفے سے آن لائن ہونے کی کوشش کرتا رہا پھر آخر کار میں فورم پر سائن ان ہو ہی گیا لگتا ہے شاید حسنین بھائی نے اس مسئلہ کو حل کیا ہوگا۔ باقی بھائی میرے کسی عالم کی تقریظ اس کتاب کے مستند ہونے کی دلیل نہیں جب تک اس کتاب کے حوالہ جات کو اس کے اصل مصادر اور ماخوذ کی طرف سے تصدیق نہ ہو جائے۔ورنہ میں آپ کو کئی ایسی کتب کے حوالے جات پیش کر سکتا ہوں جو اصولاًضعیف ہیں لیکن پھر بھی علما ان سے استدلال کرتے ہیں۔علامہ شامی علیہ الرحمہ نے ان میں سے چند کتب کا ذکر بھی کیا ہے اپنی کتاب درس عقود رسم المفتی میں۔ باقی ہم سنی علماءکے ساتھ حسن ظن کے قائل ہیں۔ ویسے اگر آپ سب سنی بھائیوں کو میرے فورم پر آنا پسند نہیں تو مجھے بتا کر بے شک مجھےبلاک کردیں تاکہ مجھے اس بار میں اطلاع تو ہو !!!! باقی آپ کی پیش کردہ دلائل کے لیے میری طرف سے صرف علامہ شامی علیہ الرحمہ کی بیان کردہ تحقیق ہی کافی ہے علامہ شامی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: "و رایت فی اوائل شرح الاشباہ للعلامۃ محمد ہبۃ اللہ قال : و من الکتب الغریبۃ ملا مسکین شرح الکنز و القہستانی لعدم الاطلاع علی حال مولفیھما ، او لنقل الاقوال الضعیفۃ کصاحب القنیۃ ، او لا ختصار کالدرالمختار للحصکفی و النہر و العینی شرح الکنز۔ قال شیخنا صالح الجینینی : انہ لا یجوز الافتاء من ہذا الکتب الا اذا علم المنقول عنہ اولاطلاع علی ماخذ ھا ہکذا سمعۃ منہ۔" میں (علامہ شامی ) نے علامہ محمد ہبۃ اللہ کی شرح الاشباء کی ابتداء میں لکھا دیکھا آپ نے فرمایا: غیر مانوس کتب میں ملا مسکین شرح کنزالدقائق اور قہستانی ہیں کہ ان دونوں کتب کے مولف کا حال معلوم نہیں۔صاحب قنیۃ کی تمام ہی کتب کہ وہ اقوال ضعیفہ کو نقل کرتے ہیں ، یوں ہی علامہ حصکفی کی درمختار ، اس طرح نہر الفائق اور علامہ عینی کی رمز الحقائق جو شروحات کنز الدقائق میں سے ہیں ، اپنے اختصار کی وجہ سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔ ہمارے شیخ صالح جینینی نے فرمایا: ان کتب سے فتویٰ دینا اس وقت تک جائز نہیں جب تک ان کے منقول عنہ کا علم نہ ہو جائے اور ان کے اصل ماخذ تک رسائی نہ ہو جائے، میں نے یہ بات ان سے سنی۔ (درس عقود رسم المفتی، ص32-33) خود پڑھ لیں علامہ شامی علیہ الرحمہ نے درمختار کا ضعیف ہونا بھی ساتھ لکھا ہے اور درمختار کے حوالہ جات بہارشریعت اور فتاویٰ رضویہ میں بھرے پڑے ہیں تو کیا اس سے طرح کے استدلال سے کتاب مستند ہو جاتی ہے کیا؟؟؟ جب کے بہارشریعت پر اعلی حضرت علیہ الرحمہ کی تقریظ بھی موجود ہے اور فتاویٰ رضویہ تو خود اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا ہے۔ لہذا بنا اصل مصادر اور ماخوذ کی طرف رجوع کرنا کسی عالم کا کسی کتاب پر تقریظ لکھنا اس کے مستند ہونے کی دلیل نہیں۔ اگر پھر بھی علامہ شامی علیہ الرحمہ کی تحقیق پر مطمئن نہ ہوں تو یہ بندہ فقیر اور بھی حوالہ جات پیش کر سکتا ہے جس میں یہ ہو گا کہ کتاب تو مستند نہیں ہو گی لیکن پھر بھی علماء اہل سنت نے اس سے دلیل لی ہو گی۔ کشمیر بھائی یہ آپ کے صرف الزامی جواب میں یہ کمنٹس لکھا ہے ورنہ الزامی جواب کی تحقیق کے میدان میں کوئی حیثیت نہیں۔ علامہ شامی علیہ الرحمہ کا جواب تحقیقی ہے الزامی نہیں لہذا اس کا جواب تحقیقی ہونا چاہیے نہ کہ الزامی۔ Edited 23 اپریل 2017 by Raza Asqalani Link to comment Share on other sites More sharing options...
kashmeerkhan مراسلہ: 23 اپریل 2017 Author Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 (ترمیم شدہ) قبلہ عسقلانی بھئی، بحث برائے بحث سے بچنے کیلئے مختصر سی بات لکھوں گا۔ نہ کوئی ایڈمن مجھے پروٹیکٹ کررہا اور نہ آپکو لاک، کوئی تکنیکی ایرر وجہ ہوگی۔ میں نے کسی عالم کی محض تقریظ سے استدلال نہیں کیا، بلکہ انہوں (علامہ غلام رسول رضوی شیخ الحدیث) نے خود لکھ دیا کہ انہوں نے بغور کتاب کا مطالعہ کیا اور اسمیں تمام کے تمام حوالہ جات مستند و دلائل قاہرہ ہیں۔ کتاب لکھنے والے (علامہ حافظ احسان الحق صاحب) بھی غیر عالم نہیں ہیں۔مزید دو بار تصحیح بھی ایک عالم (علامہ مختار اشرفی صاحب) نے فرمائی ہے۔،۔ آپ کی یہ بات (کتاب تو مستند نہیں ہو گی لیکن پھر بھی علماء اہل سنت نے اس سے دلیل لی ہو گی) میری دلیل کا جواب ہرگز نہیں (کیونکہ میں نے جن علما کا حوالہ دیا ہے، وہ جواہر خمسہ میں سے محض حوالہ نہیں دے رہے بلکہ اسے مستند و دلائل قاہرہ میں شمار کرتے ہیں)، میں نے جواہر خمسہ کا مستند ہونا سنی عالم کی تحقیق سے دکھایا ہے تو آپ بھی سنی عالم کی تحقیق سے جواہر خمسہ کا غیر مستند ہونا ثابت کریں اور بس۔ پوسٹ سنگل بنانی ہے بھئی Edited 23 اپریل 2017 by kashmeerkhan Link to comment Share on other sites More sharing options...
Qadri Sultani مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 السلام علیکم ورحمت اللہ جناب گزارش ہے کہ یہاں کوئی ایڈمن یا ماڈریٹر کسی کو پروٹیکٹ نہیں کر رہا۔۔ عسقلانی بھائی آپ سے گزارش ہے کہ آپ فیس بک سے لاگ ان ہونے کی بجائے اسلامی محفل میں ڈائریکٹ اکاؤنٹ بنائیں تو شاید یہ مسئلہ دوبارہ نہ ہو کیوں کہ کل تک مجھے آپ کے اکاؤنٹ میں ایسا کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا اور میں بھی آپ سب سنی بھائیوں سے یہی گزارش کروں گا کہ آپس میں فروعی اختلافات پر بحث کی بجائے بدمذہبوں کے رد پر زیادہ توجہ دی جائے۔۔جزاک اللہ خیرا 2 Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 23 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2017 @Raza Asqalani رضا بھائی، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے،حسن ظن رکھئے۔ یہاں کوئی کسی کو بھی پروٹیکٹ نہیں کر رہا ہے، جیسا کہ قادری سلطانی بھائی نے اوپر لکھا ہے۔ آپ اگر غلط لاگ ان دیں، غلط پاس ورڈ دیں یا اس طرح کا کوئی اور تکنیکی ایشو ہو تو اکائونٹ خود با خود لاک ہوجاتا ہے تقریباً پندرہ منٹ کے لئے۔ آپ کے پوسٹ کردہ اسکرین شاٹ سے بالکل یہی لگ رہا کہ ایسا کوئی مسئلہ ہوا جس سے فورم سسٹم نے آپ کے اکائونٹ کو سیکیورٹی کی وجہ سے آٹو لاک کر دیا۔ اسی طرح کے سیکیورٹی سیٹ اپ دیگر سائیٹس اور فیس بک وغیرہ پر بھی ہیں۔میں نے ابھی فیس بک لاگ ان کو دو بار ٹیسٹ کیا ہے اور میرے پاس کوئی ایسا ایشو نہیں آیا اور فوراً لاگ ان ہوگیا۔ مجھے یہ نہیں علم کے اُس وقت آپ کے پاس کونسا ایشو آیا جسکی وجہ سے اکائونٹ لاک ہوا ۔اگر آپ کو فیس بک لاگ اِن سے ایسے مسائل کا سامنا ہے تو آپ اسلامی محفل پر اپنے اکائونٹ کا پاس ورڈ بنا لیں۔ اس کا طریقہ میں نے الگ سے ٹاپک میں دیدیا ہے۔ میں قادری سلطانی بھائی کی بات کو second کروں گا کہ ایسے فروعی مسائل پر طویل بحث کی بجائے مخالفین کے رد پر توجہ دی جائے۔ اگر کسی فروعی مسئلے پر اپنا نقطہ نظر لازمی پیش کرنا بھی ہو تو وہ چند لائن میں پوسٹ کر کے اگلے ٹاپک کا رُخ کر لیں، تاکہ بحث برائے بحث کی صورت حال پیدا نہ ہو۔والسلام 1 Link to comment Share on other sites More sharing options...
Raza Asqalani مراسلہ: 24 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 24 اپریل 2017 On 4/23/2017 at 7:15 PM, kashmeerkhan said: (علامہ غلام رسول رضوی شیخ الحدیث) نے خود لکھ دیا کہ انہوں نے بغور کتاب کا مطالعہ کیا اور اسمیں تمام کے تمام حوالہ جات مستند و دلائل قاہرہ ہیں۔ علامہ غلام رسول رضوی صاحب تمام حوالہ جات کو مستندو دلائل قاہرہ قرار دینا خود محل نظر ہے۔ کیونکہ اس کتاب میں خود ضعیف الاسناد روایات ہیں ۔ کشمیر بھائی آپ کے پیش کردہ سکین پیج میں دی گی ایک حدیث کی سند کا اصل مصادر سے اس کا ضعیف ہونا ثابت کر دیتا ہوں۔ اس کتاب میں حلیۃ الاولیاء کی ایک حدیث پیش کی گئی ہے جس کی پوری سند یہ ہے۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثَنَا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ، ثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خُلَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْعَصَرِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا طَلَعَتْ شَمْسٌ إِلَّا وَبِجَنْبَتَيْهَا مَلَكَانِ يُنَادِيَانِ، يُسْمِعَانِ الْخَلَائِقَ غَيْرَ الثَّقَلَيْنِ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، هَلُمُّوا إِلَى رَبِّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ، مَا قَلَّ وَكَفَى خَيْرٌ مِمَّا كَثُرَ وَأَلْهَى " رَوَاهُ عِدَّةٌ عَنْ قَتَادَةَ، مِنْهُمْ سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، وَشَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيُّ، وَأَبُو عَوَانَةَ، وَسَلَامُ بْنُ مِسْكِينٍ وَغَيْرُهُ اس روایت میں قتادہ راوی موجود ہے جو کہ مدلس ہے عن سے روایت کر رہا ہے اس لیے یہ روایت سند کے لحاظ سے ضعیف ہے۔ لہذا اس سے ثابت ہوا تمام حوالہ جات کو مستند و دلائل قاہرہ قرار دینا صحیح نہیں ہے بلکہ ان کا تساہل ہے۔ باقی ہم ان کے علم کی قدر کرتے ہیں۔ On 4/23/2017 at 7:15 PM, kashmeerkhan said: ۔مزید دو بار تصحیح بھی ایک عالم (علامہ مختار اشرفی صاحب) نے فرمائی ہے۔، علامہ مختار اشرفی صاحب نے اپنی تقریظ میں کہیں بھی تصحیح کا لفظ نہیں لکھا بلکہ ادارہ والوں نے اپنی طرف سے لکھا ہے لہذا اس سے آپ کا استدلال کرنا محل نظر ہے۔ خود دیکھ لیں اپنے سکین پیج سے۔ On 4/23/2017 at 7:15 PM, kashmeerkhan said: میں نے جواہر خمسہ کا مستند ہونا سنی عالم کی تحقیق سے دکھایا ہے تو آپ بھی سنی عالم کی تحقیق سے جواہر خمسہ کا غیر مستند ہونا ثابت کریں اور بس۔ پوسٹ سنگل بنانی ہے آپ کو دونوں عالموں کی بات کا جواب دے دیا ہے۔ ان میں سے کسی ایک عالم نے جواہرخمسہ کا نام لے کر مستند نہیں کہا بلکہ سب حوالہ جات کو کہا جو کہ محل نظر ہے۔اور اس کا جواب میں اوپر دے چکا ہوں۔ باقی کشمیر بھائی " نعرہ رسالت پر امت پر اجماع" والی کتاب کا لنک بھی دیں تاکہ میں اس کا مطالعہ کر کے آپ کو بتا سکوں کہ اس میں کتنے حوالہ جات مستند ہیں اور کتنی ضعیف ہیں ؟؟؟ کیونکہ یہ کتاب مجھے پی ڈی ایف فائل نہیں مل رہی۔ Link to comment Share on other sites More sharing options...
M Afzal Razvi مراسلہ: 24 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 24 اپریل 2017 Pyary bhai @kashmeerkhan mazrat k sath ye Na_cheeze yahi kahy ga k apko ye topic shuru nahi karna chahiye tha. previous topic ko Administration ne locked kar k acha kiya tha, chahiye tha k baat wohi pe hi khatam ho jati.. aur @Raza Asqalani bhai main phir se Ap se yahi request karun ga k Ap leave kar dain is behas ko.. aur @Sag-e-Attar kindly bhai forum ka koi aisa asool rakhain k is tarha k Farui ikhtilaaf masail pe behas na ki jaye.. Sunni bhaiyon is tarha k hazaron masail Aslaaf se ly kar ab tak chaly aa rahy hain.. Agar bhaiyon is sab issues ko discuss karny pe lag jayain toh phir is forum ka maqsad bhi khatam ho jaye ga.. Aur Badmazhabon ko bhi faida hi hoga aisi discussions se.. Aur Sab Sunniyon se Aajzana Darkhwast karun ga k plz Apny sunni logon k sath Compromise kar k kam karna seekhain, unki choti choti baton pe ko ignore karna seekhain aur Darguzar karna seekhain.. Ap loag Badmazhaob ko hi daikh lain beshumar ikhtilafat un mein yahan tak k aqaid mein bhi, phir bhi wo loag mil kar Ahl-e-sunnat ko nuqsan pohancha rahy hain.. umeed hy Sab bhai meri is baat pe ghoar krain gy.. koi baat buri lagy toh chota bhai samajh k maaf kar dijiye ga.. Jazak Allah.. 1 Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب