Jump to content

zindabaad

تجویز کردہ جواب

Assalamo Alaikum i found this on internet very confusing about holy saints in which they mentioned them homosexuals Nauzubillah plz respond to this 

****************************

****************************

Mod Edit: Just a quote from the website making false accusations on Islamic Saints. I think all other stuff is very similar.

Quote

 

Bullah has fallen in love with the Lord.
He has given his life and body as earnest.
His Lord and Master is Shah Inayat
Who has captivated his heart.

It was of course this sexuality exhibited by Bulleh Shah towards his murshid that my student was finding so hard to fathom.

 

 

Edited by Sag-e-Attar
Please don't share links to sites which are spreading false beliefs. Read forum rules. Instead just post the part which you want to get answer. Also if you need to post any images, make sure there is no link/watermark to these kind of websites
Link to comment
Share on other sites

وعلیکم السلام

گندی ذہنیت رکھنے والے لوگ دوسروں کے بارے میں بھی گندہ ہی سوچتے ہیں۔ جن کے دماغوں میں گند بھرا ہو، ایسے لوگوں کا اسلام اور اسلامی اقدار سے کیا لینا دینا۔ ان کے نزدیک بھائی اگر اپنے سگے بھائی سے محبت کرتا ہے یا بیٹا باپ سے یا بیٹی ماں سے تو یہ اس کوبھی ہومو قرار دے سکتے ہیں۔ کیونکہ جس معاشرے میں یہ پلے بڑے ہیں وہاں نہ کوئی حیاء ہے، نہ کوئی تہذیب اورنہ ہی کوئی نفع و نقصان کے بغیر خالص محبت۔

اسلام میں اپنے رب تعالی سے عشق، اُس کے حبیب نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے عشق  اور اپنے مرشد سے سچا پیار۔ یہ وہ راستے اور خالص تعلقات ہیں، جن سے انسان اپنے رب تعالی  کا قرب پاتا ہے اور یہ محبت خالصتاًرضائے الہی کے لئے ہے۔ پیدائشی اندھے کو کسی رنگ کے بارے میں جتنا بھی بتایا جائے تب بھی نہیں بتا سکتے کہ رنگ دیکھنے کی چیز ہے، بتانے کی نہیں۔ بالکل یہی حال ان عقل کے اندھوں کے ساتھ ہے۔ ان کو آپ جتنا بھی بتائیں کہ یہ محبت رضائے الہی اور قرب الہی عزوجل کیلئے ہے، ان کو سمجھ نہیں آئے گی۔ 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...