Jump to content

Ilm-e-Takhreej-e-Hadis se Dilchaspi Rakhanay Walay Doston Kay Liye Aik Jamay Software


Raza Asqalani

تجویز کردہ جواب

علم تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے دوستوں کے لیے ایک جامع سوفٹ ویئر جو سعودی غیرمقلدین نے بنایا ہےلیکن اس میں غیرمقلدوں کی مکاریاں اور جھوٹ بھی ہو سکتے ہیں احادیث کے رواۃ اور احادیث کی تصحیح اور تضعیف کے سلسلے میں۔لہذا اس میں احتیاط کرکے فائدہ اٹھائیں۔اور جہاں اس سوفٹ ویئر میں کوئی بات صحیح نہ لگے تو علماء اہل سنت کی طرف رجوع کریں۔

3.thumb.png.6fcd964b1ee6448c472b4f3f06e31053.png

5.thumb.png.a2b4efd84fa526a63b49f1a8089fd36e.png

یہ سوفٹ ویئر تھوڑا سا بڑا ہے
تقریبا7۔1 جی بی کی رار فائل ہے اور ایکسٹریٹ کرنے کے بعد تقریبا 5 جی بی تک ہوجاتا ہے

اور اس ویب سائٹ پر جاکر اس سوفٹ ویئر کی مکمل تفصیل معلوم کر سکتے ہیں۔

http://sunnah.alifta.net

اس سوفٹ ویئر کو ان لنکس سے ڈونلڈ کر سکتے ہیں۔

 


https://mega.nz/#!2EIyjJLT!aCMw_BdvI_5d0hPL4XhGB08rt1tP0XrvRS-de904VYU

https://archive.org/download/jama-sunh/2222.rar

https://my.pcloud.com/publink/show?code=XZvpmuZihWNFhICgoYSh6TcAaeoh0mcGs5k

 

Link to comment
Share on other sites

  • Raza Asqalani changed the title to Ilm-e-Takhreej-e-Hadis se Dilchaspi Rakhanay Walay Doston Kay Liye Aik Jamay Software
On 4/16/2017 at 5:59 AM, Ahlehadees said:

جناب کاپی پیسٹ بھی کافی اچھے انداز میں کرتے ہیں. 

سوفٹ وئیر کی انفارمیشن دی ہے کوئی علمی مواد کاپی نہیں کیا گیا۔

جہاں سے کوئی مفید معلومات ملے اس کو دوسروں تک پہنچایا جائے۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...