kashmeerkhan مراسلہ: 8 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2017 سلام، کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ اسلامی محفل فورم کی پرانی (موجودہ سے فورا پہلے والی) شکل و صورت واپس لائی جا سکے؟ موجودہ صورت بھی ٹھیک ہوگی مگر مجھے پہلے والی چاہیے۔،۔،۔، اگر کوئی راہ ہو تو پلیز بتائیں۔،۔،۔ جزاک اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 8 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2017 وعلیکم السلام سابقہ تھیم اس نیو ورژن کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔ اس لئے بالکل وہی تھیم لانا نا ممکن ہے۔ البتہ میری پوری کوشش ہے کہ اُس سے ملتی جلتی تھیم ایڈ کی جائے۔ فورم ابھی مکمل اپ گریڈ نہیں ہوا۔ کافی بیک گرائونڈ ٹاسکس پر ابھی کام جاری ہے۔ جوکہ بہت جلد مکمل ہو جائے گا۔ مکمل اپگریشن کے بعد نئی تھیم پر کام کروں گا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
سگِ عطار مراسلہ: 8 اپریل 2017 Report Share مراسلہ: 8 اپریل 2017 السلام علیکم تھیم ڈیزائن پر میں نے کام کیا ہے۔ میرے خیال میں ابھی سابقہ تھیم سے کافی مشابہت ہے۔ ایڈیٹر میں فونٹس کی لسٹ اور جمیل نوری نستعلیق فونٹ بھی ایڈ کر دیا ہے۔ مزید بہتری پر کام جاری ہے۔ کوئی مسئلہ ہو تو آگاہ فرمائیں۔ والسلام۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔