السلام علیکم اسلامی نیٹ ورک پچھلے کئی سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔   اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں ابھی اس سال میں‌ ہمارے دو ڈومین نام دوبارہ خریدنے ہیں۔ نیز اسلامی محفل کا سوفٹ ویئر انوژن پاور بورڈ کا کافی پرانا ورژن استعمال میں ہے۔ اس کو اپ گریڈ کرنے کیلئے لائسنس کی ری نیوول کی ضرورت ہے۔ تمام احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ہے انشاء اللہ یہ ہم سب کے لئےایک صدقہ جاریہ ہے جب تک یہ سایٹ