Jump to content

Donations Requried


سگِ عطار

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم

اسلامی نیٹ ورک پچھلے کئی سالوں سے دین حق مسلک حق اھلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔

 

اس تمام عرصے میں ہمارے اخراجات ٹیم ممبرز اور دیگر سنی حضرات کے تعاون سے کئے جاتےرہے ہیں ابھی اس سال میں‌ ہمارے دو ڈومین نام دوبارہ خریدنے ہیں۔ نیز اسلامی محفل کا سوفٹ ویئر انوژن پاور بورڈ کا کافی پرانا ورژن استعمال میں ہے۔ اس کو اپ گریڈ کرنے کیلئے لائسنس کی ری نیوول کی ضرورت ہے۔ تمام احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ہے انشاء اللہ یہ ہم سب کے لئےایک صدقہ جاریہ ہے جب تک یہ سایٹس چلتی رہے گی اور رب کی رحمت سے مزید اور ہمیشہ کے ثواب کی بھی امید اور دعا ہے۔

 

ڈومین نیم اسلامی محفل ڈاٹ کوم کو دوبارہ خریدنے کی آخری تاریخ ۲۵ مئی ۲۰۱۷ ہے۔ اور ڈومین جاء الحق ڈاٹ کوم کی آخری تاریخ ۶ مئی ۲۰۱۷ ہے۔ کوشش ہے کہ مئی شروع ہونے سے پہلے یا آغاز میں دونوں ڈومین ری نیو کر لئے جائیں۔ ایک ڈومین کو ایک سال ری نیو کرنے کے چارجز تقریباً ۹ ڈالرز بنتے ہیں۔ اگر ان دونوں کو نو ۹ سال کے لئے ری نیو کردیا جائے تو ہر سال ری نیو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس سلسلے میں آپ جتنا تعاون کرسکتے ہیں ضرور کیجئے۔ جتنے پیسے اکھٹے ہوجائیں گے، ان شاء اللہ ان کو اسلامی ویب سائیٹس کے کام میں استعمال کیا جائے گا۔ اگر چندہ موجودہ اخراجات سے زیادہ جمع ہوگیا تو اگلے سال ہوسٹنگ کی ری نیوول میں استعمال کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ کلی اختیارات کے ساتھ ڈونیٹ کیجئے۔ تمام چارجز کی تفصیلات نیچے درج ہیں۔ تعاون کے لئے پی ایم سے رابطہ کریں۔

 


JA-ALHAQ.COM expires on: 2017-05-06

ISLAMIMEHFIL.COM expires on: 2017-05-25

 

1 Year renewal fee for both domains: $18

9 Years renewal fee for both domains: $162

 

IP.Board License Renewal Fee: $25

 

Minimum Donation Required for 2 Domains (1 year renewal) + IP.Board license: $43

Maximum Donation Required for 2 Domains (9 years renewal) + IP.Board license: $187

 

Web Hosting Charges Next Year: $417 every five years ($6.95 per month)

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اس سلسے میں اب تک 80$ جمع ہو چکے ہیں. الحمداللہ۔ جس میں سے 25$ اسلامی محفل سوفٹ ویئر کی اپ گریشن پر خرچ ہوئے ہیں۔ تقریباً 55$ باقی ہیں۔ جن بھائیوں نے تعاون کیا۔ اللہ عزوجل انہیں جزائے خیز عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الامین صلی اللہ علیہ وسلم۔

جو بھائی اس سلسلے میں مزید تعاون کر سکتے ہیں۔ وہ پی ایم سے رابطہ کریں۔ جو چندہ باقی ہے اور مزید اگر جمع ہوا تو وہ اسلامی محفل اور جاء الحق ڈومین ری نیول پر خرچ ہونگے۔ ان شاء اللہ تعالی۔

Link to comment
Share on other sites

  • 2 weeks later...

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلامی محفل اور جاء الحق دونوں ڈومین نیم ری نیو ہوچکے ہیں۔ الحمداللہ عزوجل۔۔ اسلامی محفل کو سات سال اور جاء الحق کو پانچ سال کے لئے ری نیو کیا ہے۔ کل چند تقریباً 130$ تک جمع ہوا تھا۔ جس میں سے  25$ پہلے فورم کی ری نیوول پر لگے اور آج  106.68$ میں دو نوں ڈومین ری نیو کئے ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کی ری نیوول اگلے سال کے آخر میں ہے۔ اس طرح ہماری دیگر ویب سائیٹس کے ڈومینز کی ری نیول بھی اگلے سال کے آخر میں کرنی ہے۔اس طرح سائیٹس کے دیگر اخراجات بھی ہیں۔ اس سلسلے میں جو بھائی ابھی تعاون فرمانا چاہیں یا اگلے سال تک مدد کرنا چاہیں۔ تو بذیعہ پی ایم رابطہ فرمائیں۔ جن بھائیوں نے تعاون کیا۔ اللہ تعالی انہیں بہترین جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین بجاہ النبئی الامین صلی اللہ علیہ وسلم

Web hosting Expires on 2018-12-31
Islamieducation.com Expires on 2019-01-22
Islamimehfil.com Expires on 2024-05-25    
Ja-alhaq.com Expires on 2022-05-06

 

Link to comment
Share on other sites

  • 1 year later...

السلام علیکم

اسلامی محفل اور دیگر اسلامی ویب سائیٹس کی ہوسٹنگ ری نیوول بہت قریب ہے۔ اس سال 31 دسمبر 2018 کو ہوسٹنگ ختم ہو رہی ہے۔ اس سلسلے میں تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ تعاون فرمائیں۔ ہوسٹنگ کے کل اخراجات 417$ جو کہ پانچ سال (31 دسمبر 2023) تک کیلئے ہیں۔ ویب ہوسٹنگ کے ساتھ اسلامی ایجوکیشن ڈاٹ کام ڈومین کی ری نیوول بھی اگلے ماہ ہے۔۔ 460$ ہمارا ہدف ہے۔ جس سے ہوسٹنگ اور ڈومین دونوں پانچ سال کیلئے ری نیو ہو جائیں۔ برائے کرم جتنا ہو سکتا ہے تعاون فرمائیں۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ اسلامی ویب سائیٹس سے جتنے حضرات مستفید ہو رہے ہیں۔ اس کا ثواب آپ کے حصہ میں بھی لکھا جاتا رہے گا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...